2010 free hookup apps gay vegas hookup dknight magicbox ii bluetooth hookup connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup hookup Longmeadow edf8329we

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان میڈیکل کمیشن نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو پرائیویٹ کالجز میں داخلوں سے روک دیا

پاکستان میڈیکل کمیشن نے وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو صوبے میں نجی میڈیکل کالجوں کو داخلے سے روک دیا۔

پاکستان میڈیکل کمیشن نے وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو خط لکھ کر صوبے میں نجی میڈیکل کالجوں کو داخلے سے روک دیا ہے ۔

پی ایم سی نے 65 فیصد نمبر داخلہ کے لئے لازمی قرار دیے ہیں۔

سندھ حکومت نے کابینہ کی منظوری سے 50 فیصد نمبر حاصل کرنے والے کو داخلہ لینے کا اہل قرار دیا ہے۔

صوبے میں پہلے مرحلے میں سرکاری میڈیکل کالجز کے داخلوں کا مرحلہ مکمل کرلیا گیا ہے، جس کے بعد نجی اداروں میں داخلوں کا عمل جاری ہے۔

نجی اداروں میں داخلوں کے عمل کا نگراں وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو بنایا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.