امریکہ کا نیا آرمی چیف کی ٹیناتی پر بار بیان اگایا | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=bWrJ7skoy6s
کوئٹہ مین دھمکا | صبح 10 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 30 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=rAtzZ17fc4A
کراچی: مسواک کی آڑ میں ہیروئن لندن اسمگلنگ کی کوشش ناکام
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کوریئر کے ذریعے مسواک لندن بھیجنے کی آڑ میں ہیروئن کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کراچی میں شارعِ فیصل پر واقع نجی کوریئر آفس میں لندن…
کوئٹہ: ٹرک کے قریب خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 27 زخمی
کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈی آئی جی غلام اظفر مہیسر نے خود کش دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 22 اہلکاروں سمیت 27…
وزیرِ اعظم نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے کمیٹی بنا دی
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کمیٹی بنا دی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر بنائی گئی ہے، حکومت کی…
سودی نظام کے خاتمے پر سیمینار آج کراچی میں ہو گا
پاکستان سے سودی نظام کے خاتمے سے متعلق سیمینار آج کراچی میں ہو گا۔سیمینار میں چیئرمین مرکز الاقتصاد الاسلامی مفتی تقی عثمانی اور وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار خطاب کریں گے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری، گورنر خیبر پختون خوا غلام علی، گورنر اسٹیٹ…
کل ہونیوالے میچ سے قبل پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑی آج پریکٹس کرینگے
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ سے متعلق راولپنڈی میں تیاریاں جاری ہیں۔راولپنڈی میں پہلے ٹیسٹ کی تیاری کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج پریکٹس کریں گی۔تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کی ٹرافی کی تقریبِ رونمائی بھی آج ہو…
کراچی: یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن پھٹ گئی
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے قریب پانی کی لائن پھٹ گئی۔پانی کی لائن پھٹنے کی وجہ سے اب تک ہزاروں ملین گیلن پانی ضائع ہو چکا ہے۔سفاری پارک سے نیپا چورنگی جانے والی سڑک لائن پھٹنے کے باعث زیرِ آب آ گئی ہے۔سڑک کے زیرِ آب آنے…
کراچی: نشتر پارک میں جلسے سے متعلق ٹریفک پلان جاری
پیپلز پارٹی کے کراچی کے نشتر پارک میں آج ہونے والے جلسے سے متعلق ٹریفک پولیس نے خصوصی پلان مرتب کر لیا۔کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق ناظم آباد اور تین ہٹی سے آنے والی بسوں، منی بسوں اور دیگر ٹریفک کو لسبیلہ سے نمائش جانے کی اجازت نہیں ہو…
کراچی: شمسی سوسائٹی قتل واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہو سکا
کراچی کے علاقے ملیر شمسی سوسائٹی میں بیوی اور تین بیٹیوں کے قتل کے واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اہلخانہ نے نماز جنازہ سے متعلق بھی اطلاع نہیں دی ہے۔دوسری جانب بیوی اور تین بیٹیوں کے قتل کے ملزم فواد نے…
نواز شریف کی ہدایت | صبح 9 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 30 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=T5JOpVsQGVA
وزیر اعظم کا جنرل عاصم منیر کو پہلا ٹیلی فون | صبح 8 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 30 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=SI9z1v2z5Z0
اے بی ڈی ویلیئرز میرے آئیڈیل پلیئر ہیں، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز میرے آئیڈیل پلیئر ہیں، ٹی وی پر دیکھ کر ان کے جیسے شارٹس کھیلنے کی پریکٹس کرتا تھا۔انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل سابق انگلش کپتان ناصر حسین کو…
نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے حکومت کے ساتھ معاہدہ توڑنے پر کہا…
75 سالہ تاریخ میں پاک فوج کی کمان کس کس کے ہاتھ رہی ؟
جنرل عاصم منیر آج 17ویں آرمی چیف کے طور پر پاک فوج کی کمان سنبھالیں گے۔ پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پاک فوج کی کمان کس کس کے ہاتھ میں کتنی مدت کے لیے رہی ان کی تفصیلات کچھ یوں ہیں۔ 1972 میں تعینات ہونے والے جنرل ٹکا خان کی سربراہی سے…
پنجاب اور کے پی میں اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی، جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی۔جاوید لطیف نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے تحریک انصاف کے اراکین ہمارے رابطے میں ہیں۔دوسری جانب ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف…
اسمبلیاں توڑنے سے متعلق پی ٹی آئی رہنماؤں کا اہم بیان
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کے معاملے پر ان کی پارٹی جذبات میں کوئی فیصلہ نہیں کرے گی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ ہر فیصلہ اپنے مناسب وقت پر ہوگا۔رہنما پی ٹی آئی شفقت محمود کا کہنا ہے کہ…
پنجاب اسمبلی سیشن کے دوران بھی عدم اعتماد کا نوٹس ہوسکتا ہے، پلڈاٹ
پلڈاٹ کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ اسمبلی سیشن میں ہوتے ہوئے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا نوٹس ہوسکتا ہے اور گورنر اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں۔ مجھے آئین میں ایسی کوئی ممانعت نظر نہیں آتی۔جیو نیوز کے…
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
سترہ سال بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان پر برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا کہ پاکستان کو شاہین شاہ آفریدی کی عدم دستیابی نقصان دہ ہوگی، بابر…
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا تحریک انصاف کو چیلنج
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے تحریک انصاف کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آپ کو دکھائيں گے بڑا مجمع ہوتا کیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کی جانب سے جاری کی گئی جلسے کی تصاویر پر ردعمل دیتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ…