اتوار 22؍جمادی الثانی 1444ھ15؍جنوری 2023ء

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکیج کا دھماکا، 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کی مسلم اتحاد کالونی میں واقع ایک گھر میں گیس لیکیج کا دھماکا ہوا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکیج کے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔

کوئٹہ کے علاقے ائیرپورٹ روڈ نجی ہاوسنگ اسکیم میں گیس سلنڈر کے دھماکے کے باعث ایک لڑکی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

جاں بحق ہونے والے پانچوں افراد کی میتیں سول اسپتال کوئٹہ منتقل کر دی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.