جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسپین کو اپ سیٹ شکست، مراکش کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا، مراکش اسپین کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔دوحا کے ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے ساتویں پری کوارٹر فائنل میں مراکش نے اسپین کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست…

البانیہ کے سابق وزیراعظم کو مُکا پڑگیا، خون نکل آیا

البانیہ کے سابق وزیراعظم سیلی بیریشا کو دارالحکومت تِرانا میں حکومت مخالف احتجاجی ریلی کی قیادت کے دوران مُکا پڑ گیا۔ملک میں پہلی یورپی یونین اور بلکانز سمٹ جاری ہے جس کے باہر اپوزیشن کے حامی احتجاج کے لیے جمع ہیں۔اپوزیشن رہنما سیلی…

ٹیم منیجر کا رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کیخلاف نہ کھلانے کا فیصلہ

پرتگال کی فٹبال ٹیم کے منیجر فرنانڈو سینٹوز نے فیفا ورلڈکپ میں کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں نہ کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔راؤنڈ 16 کے میچ میں آج رات 12 بجے پرتگال کا مقابلہ سوئٹرزلینڈ سے ہونا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ…

پولیو سے معذور رکشا ڈرائیور کی والدین سے بچوں کو پولیو قطرے پلوانے کی اپیل

پولیو سے بچاؤ کےلیے دو قطرے پلانے سے عمر بھر کی معذوری سے بچا جا سکتا ہے۔ بدقسمتی سے اب بھی کئی والدین ایسے ہیں جو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری ہیں۔ رکشا ڈرائیور حضرت عمر بھی ان ہی میں سے ایک ہے، جس کے والدین نے اسے بچپن…

8 ماہ میں شخصی آمریت کو دوام بخشنے کی کوشش کی گئی، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ 8 ماہ میں چادر و چار دیواری کی حرمت پامال کی گئی۔زمان پارک لاہور میں یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ گذشتہ 8 ماہ میں آزادیٔ اظہار پر…

زرتاج گل کا مریم نواز سے انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی رہنما زرتاج گل نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں زرتاج گل نے کہا کہ مریم نواز کو اُن کے پسندیدہ حلقے میں…

صوبے میں نوبت گورنر راج تک نہیں جائے گی، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ صوبے میں نوبت گورنر راج تک نہیں جائے گی۔ایک بیان میں گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ اسمبلی تحلیل سے متعلق سمری آئی تو آئین کے مطابق دستخط کروں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ بہتر ہے اسمبلیوں میں واپس…

منیجر سعید خان نے کوچ سیگفرائیڈ ایکیمن کے طریقہ کار پر سوال اٹھادیا

جنوبی افریقا ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ہاکی ٹیم نے کینیڈا کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔یہ میچ پوچسٹروم میں آٹھ ملکی ایف آئی ایچ ہاکی ٹورنامنٹ میں کھیلا گیا۔اس سے قبل ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں اذلان…

نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آرہے ہیں، ایاز صادق کا دعویٰ

وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے نئے برس کے آغاز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کا دعویٰ کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران سردار ایاز صادق نے دعویٰ سے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف آئندہ ماہ…

2019ء کے بعد بین الاقوامی ایئرلائنز کی نفع بخش پوزیشن میں واپسی متوقع

کورونا وائرس کی سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد دنیا بھر میں مختلف ممالک کی ایئرلائنز کی 2019ء کے بعد دوبارہ نفع بخش صورتحال میں واپسی متوقع ہے۔انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) کے مطابق 2023ء میں فضائی انڈسٹری کو مجموعی…

عمران خان نے اسمبلی تحلیل اور استعفوں پر آج بھی مشاورت کی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اسمبلیوں کی تحلیل اور استعفوں کے معاملے پر مشاورتی عمل آج بھی جاری رکھا۔زمان پارک لاہور میں عمران خان نے پی ٹی آئی کی ڈویژنل سطح کی قیادت سے ملاقات کی اور اہم امور پر مشورے…

یوکرین کی بلند حوصلہ فوجی اہلکار کا میدان جنگ میں رقص

یوکرین کی نوجوان فوجی اہلکار نے میدان جنگ میں عمدہ رقص کرکے سب کو حیرت زدہ کر دیا۔یوکرینی محکمہ دفاع کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک فوجی اہلکار کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جو ’پکاچو رقص‘ کر رہی ہے۔محکمہ دفاع نے ٹوئٹ کو کیپشن دیا کہ سردیاں کبھی بھی…

الکیشن کمیشن کو عمران خان و دیگر کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت د یتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی رہنماوں کو جاری شوکاز نوٹسز پر اعتراضات کا بھی…

سپریم کورٹ کے حکم پر ارشد شریف قتل کیس کا مقدمہ درج، تین ملزمان نامزد

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے حکم پر سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کا مقدمہ تھامہ رمنا میں درج کرلیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں درج ایف آئی آر میں تین افراد کوملزمان نامزد کیا گیا ہے، جن میں خرم، وقار احمد اور طارق…