ہنگامی صورتحال، ایئر لنکا کی دبئی جانے والی پرواز کی دوبارہ کولمبو ایئرپورٹ پر لینڈنگ
سری لنکا کی سرکاری ایئر لائن کی دبئی کیلئے پرواز کے اڑان بھرتے ہی ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی جس پر طیارے کو واپس کولمبو ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ایئر لنکا کی پرواز یو ایل 225 نے جمعہ کی شام چھ بجکر 45 منٹ پر بندرا نائیکے انٹرنیشنل…
جو کچھ مشرقی پاکستان میں کیا گیا وہی سب پھر سے دہرایا جا رہا ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جو کچھ مشرقی پاکستان میں کیا گیا وہی سب پھر سے دہرایا جارہا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کو تذلیل اور ذہنی اذیت کیلئے دورانِ…
بابر اور رضوان نے افتخار احمد سے عیدی مانگ لی
قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے عید سے پہلے عیدی کا مطالبہ کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے افتخار احمد سے عیدی مانگ لی۔بابر اعظم نے افتخار احمد سے کہا کہ عیدی دیں، آپ کا ہمیں عیدی دینا بنتا ہے۔بارش سے متاثرہ میچ کے…
اِن غذاؤں کو دہی کیساتھ ملا کر کھانا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے
صحت پر حیران کُن فوائد رکھنے والی غذا دہی کو کچھ دیگر غذاؤں کے ساتھ ملا کر کھانے سے جسم پر منفی اثرات بھی مرتب ہو سکتے ہیں جن سے متعلق جاننا نہایت لازمی ہے۔غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ دہی کے شوقین افراد کو جان کر حیرت ہوگی کہ دہی کو کچھ…
سورج گرہن البرٹ آئن سٹائن کیلئے کیسے مددگار ثابت ہوا؟
فادر آف ماڈرن فزکس البرٹ آئن سٹائن کو تو سب ہی جانتے ہیں لیکن یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اُن کی ایک تھیوری کو سورج گرہن کی مدد سے ثابت کیا گیا۔البرٹ آئن سٹائن کی تھیوری آف جنرل ریلیٹیویٹی جوکہ 1915 میں شائع ہوئی تھی اور کئی سالوں…
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی گئی
وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 22 اپریل 2023 سے توسیع کی گئی ہے۔وفاقی کابینہ کو بھیجی گئی سمری میں 2 سے 4 ہفتوں کی توسیع کی سفارش کی گئی تھی۔یاد رہے کہ وفاقی…
برطانیہ کے ڈپٹی وزیراعظم ڈومینک راب نے استعفیٰ دے دیا
برطانیہ کے ڈپٹی وزیراعظم ڈومینک راب نے استعفیٰ دے دیا، ان پر عملے سے نامناسب سلوک کے الزامات تھے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بطور وزیر ڈومینک راب کے خلاف عملے کو ڈرانے دھمکانے کی 8 شکایات تھیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق انویسٹی گیٹر ایڈم ٹولی نے…
علی امین گنڈاپور کے بھائیوں نے بھی لمبے بال کٹوا دیے
پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما علی امین گنڈاپور کے بھائیوں نے ان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بھی بال کٹوا لیے۔علی امین گنڈاپور کے لمبے بال حراست میں کٹنے کے بعد فیصل امین اور عمر امین گنڈاپور نے بھی اپنے لمبے بال کٹوا دیے۔سوشل…
فضل الرحمان کی جمہوری سوچ ہے انہیں قائل کریں گے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی جمہوری سوچ ہے انہیں قائل کریں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے مولانا ہدایت الرحمان کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاسی بحران ہے، جس کی…
قاری سید صداقت علی کی جاپان میں پاکستانی سفیر کی تعریف
قاری سید صداقت علی نے جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ کی کمیونٹی اور پاکستان کے لیے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کی ہے۔وہ سفیر پاکستان کی دعوت پر سفارتخانہ پاکستان پہنچے تھے۔ اس موقع پر سفیر پاکستان سمیت اہم سفارتی افسران و…
صدر مملکت نے خاتون کو ہراساں کرنے پر ملزم پر جرمانہ کردیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہراسانی کیس میں ملزم پر جرمانہ کر دیا۔ سکھر ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اےایس ایف) کی خاتون کو ایئرپورٹ منیجر نے مبینہ طور پر ہراساں کیا تھا۔عارف علوی نے ملزم کو شکایت کنندہ خاتون کو فضائی سفر کا…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے قانون بننے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے قانون بننے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، کیونکہ سپریم کورٹ اس پر عملدرآمد سے پہلے ہی روک چکی ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ…
سیاسی بحران کے حل کیلئے عدلیہ کا کوئی کردار ہونا چاہیے نہ اسٹیبلشمنٹ کا، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاسی بحران کے حل کیلئے نہ عدلیہ کا کوئی کردارہونا چاہیے نہ اسٹیبلشمنٹ کا۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سیاسی جماعتیں مذاکرات…
سعودیہ: نمازِ عید ادا کرنیوالوں کو نمازِ جمعہ سے استثنیٰ
عید الفطر آج جمعہ21 اپریل کو ہونے کے باعث سعودی وزارتِ اسلامی امور کی جانب سے نمازِ جمعہ کے حکم کے بارے میں وضاحت جاری کی گئی تھی۔سعودی عرب کی وزارت برائے اسلامی امور نے مساجد کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دی تھیں۔وزارت کی جانب سے کہا گیا…
کیا آپ نے کبھی لومڑی کو ہنستے ہوئے سنا ہے؟
آپ نے اکثر جانوروں کو ہنستے ہوئے دیکھا ہوگا مگر دنیا بھر میں اپنی چالاکیوں کے سبب مشہور لومڑی ہنستے ہوئے دلچسپ آوازیں بھی نکالتی ہے۔سوشل میڈیا نے دنیا کو سمیٹ دیا ہے اور انسان کی معلومات کو وسیع کر دیا ہے۔سوشل میڈیا کا استعمال ناصرف…
شکارپور: علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
سندھ کے ضلع شکار پور کی اسپیشل کورٹ نے گرفتار پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کر دی۔اسپیشل کورٹ شکار پور کے جج نے علی امین کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے علی امین گنڈا پور کو 26…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل اب باقاعدہ قانون بن گیا ہے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اس ضمن میں پرنٹنگ کارپوریشن کو گزٹ نوٹیفکیشن کا حکم دے دیا۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اس بل کو دوسری بار دستخط کے بغیر واپس بھجوا دیا تھا۔اسلام…
جاپانی ایئر لائن کی غلطی، لاکھوں مالیت کی ایئر ٹکٹس چند ہزار میں فروخت
جاپانی ایئر لائن کی غلطی سے مسافروں کے وارے نِیارے ہوگئے، لاکھوں مالیت کی ایئر ٹکٹس کئی مسافر چند ہزار میں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کی سب سے بڑی اور 5 اسٹار ایئر لائنز میں سے ایک، آل نپون ایئر ویز…
کراچی: عید سے قبل انٹر سٹی بس مالکان نے کرائے بڑھا دیے
کراچی میں عید سے قبل انٹر سٹی بس مالکان نے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔مسافروں نے شکوہ کیا ہے کہ کراچی سے حیدر آباد جانے والے مسافروں سے 2 ہزار روپے تک کرایہ وصول کیا جا رہا ہے۔مسافروں کے مطابق کراچی سے سانگھڑ جانے والے مسافروں سے 2300 تک…
ایلون مسک کی کمپنی کے خلائی راکٹ کے پھٹنے کی ویڈیو سامنے آگئی
دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور راکٹ ’اسٹارشپ‘ پہلی تجرباتی پرواز کے دوران فضا میں پھٹ گیا۔ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا راکٹ خلائی جہاز اب تک کا سب سے بڑا اور طاقتور خلائی جہاز تھا جس کے ذریعے خلا نوردوں کو چاند، مریخ اور اس سے بھی آگے…