جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اب صارفین واٹس ایپ پر اپنے اوتار بنا سکیں گے

کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے حالیہ دنوں میں متعدد فیچر متعارف کرائے جانے کے بعد اب ایک اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ نےاعلان کیا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم پر…

ملتان ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 202 پر آؤٹ، انگلینڈ کو 79 رنز کی برتری

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 202 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد انگلینڈ کو 79 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔بابر اعظم اور سعود شکیل نے پہلی نامکمل اننگز 2 وکٹ 107 رنز سے دوبارہ شروع کی۔ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کی…

ابرار احمد کی دھواں دار بالنگ پر نسیم شاہ نے کیا کہا ؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ نے ٹیم میں نئے بہترین فاسٹ بالر کے ایڈیشن پر خوشی کا اظہار اور ابرار کی صلاحیتوں کی تعریف کی ہے۔19 سالہ نسیم شاہ نے گزشتہ روز پاک بمقابلہ انگلیڈ میچ کے دوران 24 سالہ نئے فاسٹ بالر، ابرار احمد کی…

ناظم جوکھیو قتل کیس، جام اویس پر فرد جرم عائد

ناظم جوکھیو قتل کیس میں رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 8 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے گواہان کو طلب کر لیا۔دوسری جانب ملزمان  نے صحت جرم سے…

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر برازیل کے نیمارجونیئر اسٹیڈیم میں ہی رو پڑے

قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل میں کروشیا سے شکست کے بعد برازیل کے کھلاڑی نیمار جونیئر اسٹیڈیم میں ہی رو پڑے۔میچ کے نتیجے کے بعد نیمار جونیئر کو ساتھی کھلاڑیوں نے بھی خوب تسلی دی تاہم پھر بھی وہ اپنے جذبات کو قابو نہ رکھ سکے اور…

ایس بی سی اے کا لیگل ڈیپارٹمنٹ بھی کرپٹ ہے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ندیم اختر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سندھ بلـڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) ایک کرپٹ ادارہ ہے اور اس کا لیگل ڈیپارٹمنٹ بھی کرپٹ ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں ایف بی ایریا پلاٹ نمبر آر 53 اے پر غیرقانونی تعمیرات نہ…

فیفا، نیدرلینڈز اور ارجنٹائن کے کوارٹرفائنل کے دوران امریکی صحافی کی موت

فیفا ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے کوارٹر فائنل میچ کے دوران امریکی صحافی کی موت ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 48 سالہ امریکی صحافی گرانٹ واہل جمعہ کو لوسیل آئیکونک اسٹیڈیم میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان کوارٹر فائنل میچ کو…

اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے تحویل میں لے لیا، وکیل اعظم سواتی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کے وکیل کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔وکیل نے کہا کہ بلوچستان پولیس نے اعظم سواتی کو سندھ پولیس کے حوالے کر دیا ہے، ان کو خصوصی طیارے کے ذریعے سندھ…

رونالڈو کو اکیلا چھوڑ دینے کا وقت آگیا ہے، کوچ پرتگال فٹبال ٹیم

پرتگال فٹبال ٹیم کے کوچ فرنانڈو سینٹوز پر ایک بار پھر کرسٹیانو رونالڈو سے متعلق سوالات کی بوچھاڑ کردی گئی۔قطر میں نیوز کانفرنس کے دوران فرنانڈو سینٹوز نے کہا کہ کرسٹیانو رونالڈو کو اکیلا چھوڑ دینے کا وقت آگیا ہے۔پریس کانفرنس میں فرنانڈو…

غیر مشروط مذاکرات کیلئے پی ڈی ایم کی قیادت تیار ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ غیر مشروط مذاکرات کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت تیار ہے، عارف علوی اس کے لیے کردار ادا کر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان…