اتوار30؍شوال المکرم 1444ھ21؍مئی 2023ء

زراعت پر حکومت پوری توجہ دے رہی ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا کہ زراعت پر حکومت پوری توجہ دے رہی ہے۔ 

ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے مزید کہا کہ ہماری فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار اچھی ہوگی تو کسان کو فائدہ ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ رمضان میں گندم اور آٹے پر اربوں روپے کی سبسڈی دی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.