جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آفاق احمد کا متحدہ پر الیکشن بائیکاٹ کیلئے پی پی سے قیمت وصول کرنے کا الزام

مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) حقیقی کے سربراہ آفاق احمد نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان پر بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ کےلیے صوبے کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے قیمت وصول کرنے کا الزام لگادیا۔لانڈھی کے…

یونان کشتی حادثے میں ملوث ایجنٹ گجرات سے گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی ٹریفکنگ سرکل گجرات نے  وزیرآباد میں کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم شبیر نے متاثرہ شہریوں کو یورپ بھجوانے کےلیے رقم وصول کی…

پاکستان کو بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ اسے بنانے والوں کے حوالے کیا جائے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ اسے بنانے والوں کے حوالے کیا جائے۔ ہم جنگ نہیں چاہتے بلکہ جنگ ہم پر مسلط کی جا رہی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار …

وزیراعظم کا کلرکہار بس حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد-لاہور موٹر وے پر پیش آنے والے بس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ کلر کہار پر بس…

کراچی میئر الیکشن: مینڈیٹ پر مارا گیا ڈاکہ پیپلز پارٹی کو ہضم نہیں کرنے دیں گے، سراج الحق

اسلام آباد:جماعت اسلامی پاکستان نے کراچی میئر کے انتخاب کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسراج الحق نے کہا کہ…

جوہری فضلے کو ایک لاکھ سال تک دفن کرنے کا منصوبہ، لیکن یہ کیسے ممکن ہو گا؟

جوہری فضلے کو ایک لاکھ سال تک دفن کرنے کا منصوبہ، لیکن یہ کیسے ممکن ہو گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفن لینڈ تابکار فضلے کو محفوظ طور پر ٹھکانے لگانے کے لیے 1،500 فٹ گہرائی میں سٹوریج تعمیر کر رہا ہے۔مضمون کی تفصیلمصنف,…

بدقسمتی سے 9 مئی کو نوجوانوں کو ورغلایا گیا، عبدالحمید لون

حریت لیڈر عبدالحمید لون نے کہا ہے کہ 9 مئی کو شرپسندوں کی کارروائی سے کشمیریوں کے دل بھی رنجیدہ ہوئے ہیں۔عبدالحمید لون نے وفد سمیت جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا اور کہا کہ ہم آج پاک فوج سے اظہار یکجہتی کےلیے آئے ہیں، بدقسمتی سے 9 مئی کو…

احسن اقبال کا بلاول کی وزیراعظم کو دی گئی وارننگ پر ردعمل

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہباز شریف کو دی گئی وارننگ پر ردعمل دے دیا۔مالی سال 24-2023ء کے بجٹ پر حکومتی اتحاد کی 2 بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات بڑھ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف…

وزیراعلیٰ پنجاب کی دبئی میں آصف زرداری سے ملاقات

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دبئی میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے حال ہی میں آنکھ کا آپریشن کروانے والے آصف زرداری کی عیادت کی۔اس موقع پر سابق صدر نے پیپلز…

سراج الحق کس اخلاقی بنیاد پر کراچی کی میئر شپ کا حق جتا رہے ہیں؟ فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سراج الحق کس اخلاقی بنیاد پر کراچی کی میئر شپ کا حق جتا رہے ہیں؟ کراچی کے عوام نے جماعت اسلامی کے جھوٹے خوابوں کو مسترد کیا ہے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی…

یونان کشتی حادثہ، وزیراعظم کا 19 جون کو یوم سوگ کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے 19 جون کو یونان کے قریب کشتی کے حادثے میں  پاکستانیوں اور دیگر افراد کے جان بحق ہونے پر یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا۔ یوم سوگ کے موقع پر کل قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر جاں…

نفرتوں کو ختم کریں گے، مسائل کے حل کا مکمل روڈ میپ دیں گے، فردوس عاشق اعوان

تحریک استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہماری جماعت نفرتوں کا خاتمہ کرے گی، ہم مسائل کے حل کا مکمل روڈ میپ دیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مجھے میڈیا اور پارٹی کے…

یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت، تحقیقات کیلئے 4 رُکنی کمیٹی قائم

وزیراعظم شہباز شریف نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کی تحقیقات کے لیے 4 رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنادی۔ لاہور سے موصولہ اطلاع کے مطابق نیشنل پولیس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل احسان صادق کمیٹی…

عرفی جاوید کی اہلِ خانہ کیساتھ انٹری، مداحوں کا دلچسپ تبصرہ

بھارتی ماڈل عرفی جاوید اپنے انوکھے اور اچھوتے پہناوؤں کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں اور اپنے پہناوے کی وجہ سے ہی مداحوں کو متاثر کرنے میں کبھی ناکام نظر نہیں آتیں، یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔عرفی جاوید  نے میڈیا کے…

رانا تنویر کا چیئرمین پی ٹی آئی پر سی پیک کاغذات امریکا کو دینے کا الزام

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے کاغذات امریکا کو دینے کا الزام لگادیا۔مریدکے میں تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین کو پاکستان مخالف…

کلرکہار بس حادثے پر بلاول بھٹو کا اظہار افسوس

وزیرخارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کلر کہار کے قریب بس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر خارجہ نے کہا کہ حادثے میں قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع پر دلی صدمہ پہنچا ہے۔انہوں…

یونان کشتی حادثہ: سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 11 ہوگئی

یونان میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں لاپتہ ہونے والے مزید دو نوجوانوں کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ اس شہر سے تعلق رکھنے والے لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 11 ہوگئی۔کشتی ڈوبنے کی خبر جب لواحقین تک پہنچی تو کہرام مچ گیا، نوجوانوں کے اہلخانہ نے اپنے بیٹوں…

مریم نواز کا یونان میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے یونان میں کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے پیر کو…

بھارت: منی پور میں نسلی فسادات کے 45 روز بعد کرفیو میں نرمی

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے سبب ریاست میں نافذ کرفیو میں 45 روز بعد نرمی کردی گئی ہے۔گوہاٹی سے بھارتی حکام کے مطابق کرفیو میں نرمی صبح 5 بجے سے شام 5 بجے تک کی گئی ہے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ منی پور میں حالات معمول پر آنے…

امرناتھ یاترا: مقبوضہ کمشیر میں لاکھوں فوجیوں کی موجودگی میں ریزرو پولیس کی 85 کمپنیاں تعینات

مقبوضہ جموں و کمشیر میں سالانہ ہندو مذہبی تہوار امرناتھ یاترا کے حوالے سے وادی میں سینٹرل ریزرو پولیس کی 85 اضافی کمپنیاں تعینات کی جا رہی ہیں۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ وادی میں پہلے ہی قابض بھارتی فوجی…