جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افطار میں سگریٹ نوشی، امراض قلب کا سبب بنتی ہے، تحقیق

طویل دورانیے تک بھوکے پیاسے رہنے کے فوری بعد سگریٹ نوشی امراض قلب کے خطرات میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔ترکی کے ماہرین امراض قلب نے خبردار کیا ہے کہ طویل دورانئے تک بھوکے پیاسے رہنے بالخصوص رمضان المبارک میں افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی…

پولیس حسان نیاری کو لے کر کراچی پہنچ گئی

پولیس پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو لاہور سے لے کراچی پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق حسان نیازی کو کراچی کے تھانہ جمشید کوارٹر میں درج مقدمہ میں لایا کیا گیا ہے۔حسان نیازی کو کل کراچی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں…

افغانستان کیخلاف مایوس کن کارکردگی کے بعد اعظم خان کا جذباتی ٹوئٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اور جارحانہ بیٹر اعظم خان نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔افغانستان کے خلاف پہلے اور دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ناکام بیٹنگ کے باعث تیسرے میچ سے ڈراپ ہونے کے بعد اعظم خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔اعظم…

پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ کو ہم تسلیم کرتے ہیں، آپ ہمارے مینڈیٹ کو بھی تسلیم کریں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ درباریوں نے بلاول کو کہا ہے کہ آپ کی…

روس کی سی آف جاپان میں فرضی ہدف کو نشانہ لگانے کی مشق

اسٹریٹجک بمبار طیاروں کی پرواز کے بعد روس نے سی آف جاپان میں فرضی ہدف کو نشانہ لگانے کی مشق میں سپر سانک اینٹی شپ میزائل فائر کیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ تقریباً 100 کلو میٹر دور موجود ہدف کو دو…

عمران خان کے بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج آئین کا مقدمہ لیکر ایوان میں پیش ہوا ہوں، عمران خان کے بارے میں فیصلہ کرنا ہو گا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ 1973ء کے آئین کو بنے ہوئے 50 سال ہوگئے ہیں، 1971ء کے سانحے…

بھارت کشمیریوں اور سکھ برادری پر مظالم بند کرے،علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ بھارت میں نریندر مودی کی حکومت مظلوم کشمیریوں اور سکھ برادری پر مظالم بند کرے۔پیر کو برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے بھارتی حکومت کے خلاف سکھ برادری نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔بھارتی حکومت…

سندھ، تعلیمی بورڈز کو آوٹ سورس کرنے کی منظوری دیدی گئی

سندھ کے تعلیمی بورڈز کے امتحانی نظام کو کرپشن سے پاک کرنے کے لیے مرحلہ وار آوٹ سورس کرنے کی منظوری دیدی گئی۔سندھ کے تعلیمی بورڈز میں مرحلہ وار آوٹ سورس کرنے کا اطلاق نویں اور گیارویں کے امتحانات سے ہوگا جبکہ دسویں اور بارہویں کے امتحانات…

صدرِ مملکت سے تاجکستان میں پاکستان کے نامزد سفیر کی ملاقات

صدرِ مملکت عارف علوی سے تاجکستان میں پاکستان کے نامزد سفیر محمد سعید سرور نے ملاقات کی۔ملاقات میں صدرِ مملکت نے تاجکستان کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے پر زور دیا۔ عارف علوی نے کہا کہ دونوں برادر ممالک کی ترقی کے لیے…

پنجاب میں ویمن ایکٹ پر عملدرآمد کیلئے ابھی دیر نہیں ہوئی: عدالت

لاہور ہا ئی کورٹ نے خواتین پر تشدد سے تحفظ کے قانون کے صوبے بھر میں نفاذ سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے شبنم دل محمد کی بیٹی کی بازیابی کے لیے درخواست پر فیصلہ دیا ہے۔عدالت کا فیصلے میں کہنا ہے کہ…

رانا ثنا نے عمران خان سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کردی

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ میں نے دھمکی نہیں دی، سیاسی بات کی ہے، عمرانی فتنہ اور جمہوریت ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔گوجرانوالہ میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم قانون اور عدالت…

واٹس ایپ وائس کال میں بڑی تبدیلیاں جلد متوقع

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے غیرمعمولی تیزی سے اپنے فیچرز اپ ڈیٹ کئے ہیں جن میں اب وائس چیٹ اور کال میں غیرمعمولی تبدیلیاں متوقع ہے۔ واٹس ایپ کی خبر دینے والی ویب سائٹ ’ویب بی ٹا انفو‘ کے مطابق آڈیو چیٹ میں بعض بالکل نئی تبدیلیاں پیش کی…

عدالتی اصلاحات کا منصوبہ جو اسرائیل میں بحران کا سبب بنا

عدالتی اصلاحات کا منصوبہ جو اسرائیل میں بحران کا سبب بنا ،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنانھیں اسرائیل کی تاریخ کے سب سے بڑے احتجاجی مظاہروں میں سے ایک کہا جا رہا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, رافی برگ عہدہ, مشرق وسطیٰ کے مدیر، بی بی سی

اعظم خان پر مداح کی اشاروں میں تنقید

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور افغانستان کا میچ دیکھنے کے لیے آنے والے قومی ٹیم کے مداحوں کو گرین شرٹس کی کارکردگی پسند نہ آئی۔سیریز کے دوسرے میچ میں اعظم خان جب صرف 1 رن بنا کر آؤٹ ہوئے تو مداح ان سے کافی ناراض ہوئے جس کا اظہار…

انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں مسلسل محوِ پرواز رہنے والا امریکی ڈالر آج کچھ نیچے آیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 58 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ…

ساہیوال: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ ، خاتون جاں بحق

ساہیوال میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 65 سالہ خاتون جاں بحق اور 19 زخمی ہو گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے کا واقعہ نواز شریف پارک میں پیش آیا، بھگدڑ میں دھکم پیل سے خاتون نسیم اختر دم توڑ…

متنازع ٹویٹس کیس: اعظم سواتی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹویٹس کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان کی عدالت میں پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی پیش ہوئے جنہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ…

عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 10 اپریل تک توسیع

لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 10 اپریل تک توسیع کر دی۔آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری میں عثمان بزدار کی درخواست ضمانت پر احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔ عثمان بزدار کورونا میں مبتلا ہونے…

سحر و افطار کے وقت توپ سے گولہ باری، یہ کس ملک کی روایت ہے؟

 دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم مسلمان رمضان کی برکتوں اور رحمتوں کا لطف روایتی انداز میں سمیٹ رہے ہیں۔ اسلامی ممالک میں رمضان المبارک روایتی انداز میں منایا جاتا ہے۔رمضان کی آمد کے ساتھ ہی شہر کی مرکزی شاہراہوں پر افطاری کا خصوصی انتظام…

حکومتی اتحاد کا انتخابات کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرِ سماعت انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی آج فریق بننے کی درخواست دائر کریں گی۔حکومتی اتحاد کی…