جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یومِ آزادی: یورپی یونین کی سفیر نے ٹرمپیٹ پر قومی ترانہ بجالیا

پاکستان میں تعینات یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا نے 75ویں یومِ آزادی کے موقع پر انوکھے انداز میں پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کردیا۔حکومتِ پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ویڈیو میں…

عمران خان اور امریکی سفیر کی ویڈیو کال کے معاملے پر ریحام خان کا تبصرہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے عمران خان اور امریکی سفیر کی ویڈیو کال کے ذریعے بات چیت کے معاملے پر تبصرہ کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی امریکی…

ایلون مسک کا جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس کے معاملے پر تحقیقات کا مطالبہ

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی قانونی ٹیم مبینہ طور پر ٹوئٹر پر موجود جعلی اکاؤنٹس کے معاملے پر تحقیقات کروانے کا مطالبہ کررہی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک کی قانونی ٹیم مطالبہ کر رہی…

شرمیلا فاروقی کی ’دل دل پاکستان‘ پڑھتے ویڈیو وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی ملی نغمہ ’دل دل پاکستان‘ پڑھتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہر گزرتے دن کے ساتھ عام عوام سے لیکر مشہور شخصیات کی ویڈیوز وائرل ہوتی…

اورنج ٹرین کی سولر انرجی پر منتقلی، بزرگوںکو مفت سفری سہولت دینے کا فیصلہ

اورنج ٹرین کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کافیصلہ کر لیا گیا جس کا جائزہ لینے کے لیے ایڈوائزی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں اورنج ٹرین میں بزرگوں اور خصوصی افراد کو مفت سفر کی…

شہبازگل پر پولیس حراست میں تشدد کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے، فواد چوہدری

رہنما تحریکِ انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز گل پر پولیس حراست میں تشدد کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے۔فواد چوہدری نے پولیس حراست کے دوران شہباز گِل پر ہونے والے تشدد سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے۔فواد چوہدری کا…

پی ٹی آئی کے خلاف احسن اقبال کی پوسٹ پر فواد چوہدری کا ردِ عمل

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے پی ٹی آئی  کے خلاف وفاقی وزیر احسن اقبال کی پوسٹ پر ردّ عمل دیا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کاغذات کے اردو ترجمے کے لیے کہہ دیا ہے تا کہ لائق فائق صحافی اور وزراء کو…

شادی کی رات ہی بیوی کو قتل کرکے لاش سوٹ کیس میں ڈالنے والا شخص گرفتار

شادی کے چند گھنٹوں بعد ہی بیوی کو قتل کرکے لاش کو سوٹ کیس میں ڈال کر جھاڑیوں میں پھینکنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا جسے 19 اگست کو سزا سنائی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ویسٹ یاکشائر کے ایک گھر میں پیش آیا، گزشتہ…

برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں آرمی چیف کا خطاب

برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معائنہ کیا ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات دوستی اور باہمی احترام پر مبنی…

پاک فوج کے سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا نیا اعزاز

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق جنرل باجوہ نے آج منعقد ہونے والی سوورین پریڈ فار کمیشنگ کورس 213 میں ملکہ برطانیہ کی…

حمزہ کی پرویز الہٰی کی وزارتِ اعلیٰ کیخلاف نظرِ ثانی کی درخواست دائر

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ میں پرویز الہٰی کو وزیرِ اعلیٰ قرار دینے کے فیصلے کے خلاف نظرِ ثانی کی درخواست دائر کر دی۔حمزہ شہباز کی درخواست میں پرویز الہٰی اور سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو فریق بنایا گیا ہے۔حمزہ…

بحیرۂ عرب میں ٹروپیکل سائیکلون کا خطرہ، الرٹ جاری

شمال مشرقی بحیرۂ عرب کے اوپر دباؤ کا علاقہ شدت اختیار کر کے ایک ڈپریشن (شدید کم پریشر ایریا) میں تبدیل ہو گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق، اس ڈپریشن کی زیادہ سے زیادہ رفتار 50-55 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ڈپریشن کراچی سے تقریباً 260 کلومیٹر…

الیکشن میں تاخیر بیوقوفی ہوگی، شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اکتوبر نومبر میں الیکشن کے بیان پر قائم ہوں، الیکشن میں تاخیر بیوقوفی ہوگی۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ الیکشن میں جتنا یہ دیر کریں گے عمران خان مضبوط ہوتا…