جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور: ہاکی اسٹیڈیم سے ٹرف کاٹ کر نکالنے کی ویڈیو وائرل

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں آسٹرو ٹرف نکالنے کا معاملہ مزید تنقید کی زد میں آگیا، ٹرف نکالتے وقت اسے بلیڈ سے کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سابق ہاکی کھلاڑیوں نے آسٹرو ٹرف کاٹنے پر شدید تنقید کی ہے لیکن پنجاب اسپورٹس بورڈ کے ترجمان ٹرف کی…

عطا تارڑ صاحب پریس کانفرنس کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، وزیر داخلہ پنجاب

وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر نے وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریشان نہ ہوں میں آپ کو انگلی لگانا بھی نہیں چاہتا۔عطاء تارڑ کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر داخلہ…

ای سی سی اجلاس: پی ایس او کو 50 ارب قرض کیلئے لیٹر آف کمفرٹ کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت جمعرات کو ای سی سی کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا۔ اس موقع پر پی ایس او کو 50 ارب روپے قرضے کی فراہمی کیلئے لیٹر آف کمفرٹ جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پانچ کمرشل بینک حکومتی…

ولی عہد دبئی شیخ حمدان بن محمد کا لندن کی زیرِ زمین ٹرین میں سفر

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے لندن کی زیر زمین ٹرین میں سفر کیا، جہاں بیشتر لوگ انہیں پہچان ہی نہ پائے، جو پہچان سکے انہوں نے شیخ حمدان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔دبئی کے حکمران شیخ محمد بھی لندن میں فیملی کے ساتھ موجود رہے، شیخ…

لاہور: 32 تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تقرری و تبادلے

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور افضال احمد کوثر نے شہر میں بڑے پیمانے پر پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے۔صوبائی دارالحکومت میں قائم 32 پولیس تھانوں کے ایس ایچ اوز کے نئے تقرر و تبادلے کر دیے گئے ہیں۔نئی تعیناتیوں کے مطابق سب انسپکٹر امجد…

لاہور: باغبانپورہ کے قریب فائرنگ، ریسٹورنٹ میں کام کرنے والے 2 افراد جاں بحق

لاہور میں باغبانپورہ کے علاقے میں قائد اعظم انٹرچینج کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ریسٹورنٹ میں کام کرنے والے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کا کچھ دن پہلے ایک گروپ سے جھگڑا ہوا تھا۔ فارنزک ٹیم موقع پر موجود ہے اور…

مظفر گڑھ میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک، ایک ملزم گرفتار

مظفر گڑھ میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے، ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق تحصیل علی پور کے علاقے علی ٹاؤن میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد کی حالت خراب ہوگئی۔متاثرین کو ٹی ایچ کیو اسپتال علی پور منتقل کیا گیا، جہاں…

شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی حوالات میں مبینہ تصویر پر پولیس کا موقف

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی حوالات میں مبینہ تصویر وائرل ہونے سے متعلق معاملے پر موقف دے دیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر شہباز گل کے…

مریم نواز کا شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ سے متعلق پیغام

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ سے متعلق جذباتی پیغام شیئر کردیا۔ٹوئٹر پر نجی چینل کے ایک صحافی نے شہباز گل کے ڈرائیور کی بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اس معصوم بچی اور اس کی ماں نے کیا…

ملکی زرمبادلہ ذخائر پونے 65 کروڑ ڈالر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق اگست کے پہلے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 64 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ ایس بی پی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 5 اگست تک 13.56 کروڑ ڈالر رہے۔ اعلامیے میں…

مہران یونیورسٹی کے طالب علم انتقال، خون کا عطیہ دینے کے بعد انتقال ہوا، ورثا

حیدرآباد میں مہران یونیورسٹی کا طالب علم مبینہ طور پر خون کے عطیہ کے بعد انتقال کرگیا۔ورثاء کا الزام ہے کہ یونیورسٹی میں خون کاعطیہ دینے کے بعد طالبعلم کی طبیعت خراب ہوئی اور اس کا انتقال ہوگیا۔ یونیورسٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی…

پولیس نے ڈرائیور کے گھر چھاپہ مار کر خاتون کو غلط گرفتار کیا، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کو غلط قرار دیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ…

24 گھنٹے گزر گئے اب زیادتی یاد آرہی ہے؟ فرخ حبیب کا مریم کو جواب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب نے شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ سے متعلق مریم نواز کے بیان پر رد عمل دے دیا۔اپنے بیان میں فرح حبیب نے مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ منافقت چھوڑ دو جو کچھ ہو رہا…

لبنانی شہری نے منجمد اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے کیلئے بینک عملے کو یرغمال بنالیا

لبنان میں ایک مسلح شہری نے بیروت کے ایک بینک میں داخل ہوکر اسٹاف کو یرغمال بنالیا اور دھمکی دی کہ اگر بینک نے فارن کرنسی اکاؤنٹ میں موجود اس کی جمع پونجی اسے نہ دی تو وہ خود سوزی کرلے گا۔ واضح رہے کہ سخت مالی اور اقتصادی بحران کی شکار…