جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کامن ویلتھ گیمز، ریسلر انعام بٹ آج ایکشن میں ہوں گے

کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں میڈلز کی امید ریسلر انعام بٹ آج ایکشن میں ہوں گے، وہ ریسلینگ کے 86 کلوگرام کیٹیگری کے مقابلوں میں  حصہ لیں گے۔ریسلر عنایت اللّٰہ سے بھی میڈل کی امیدیں وابستہ ہیں جبکہ ایتھلیٹ شجر عباس 200 میٹر کی سیمی فائنل میں…

پی ٹی آئی میں پھوٹ: شاہ محمود قریشی کی بیٹی کیخلاف کارکنوں کا احتجاج

پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی، ملتان میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے پی ٹی آئی رہنما، سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور حلقہ 157 کی امیدوار مہر بانو قریشی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔پی ٹی آئی کارکنوں نے اپنی ہی…

اراکین یورپی پارلیمنٹ کامقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر اظہار تشویش

یورپی پارلیمنٹ کے 14 اراکین کی جانب سے صدر اور نائب صدر یورپی کمیشن کو خط لکھا گیا ہے۔یورپی پارلیمنٹ کے اراکین کی جانب سے لکھے گئے خط میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی اور بھارتی مسلح افواج کی جانب سے خلاف ورزیوں پر تشویش اور…

سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم پر نیب سے جواب طلب کر لیا

سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجاز الاحسن…

جاپان میں یومِ استحصال کشمیر کا انعقاد

دنیا بھر کی طرح جاپان میں بھی یومِ استحصال کشمیر کا انعقاد کیا گیا، اس حوالے سے معروف کشمیری تنظیم کشمیر یکجہتی فورم کی جانب سے اقوام متحدہ کے دفتر میں خصوصی یادداشت پیش کی گئی۔خصوصی یادداشت میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا کہ بھارت نے…

امریکا میں عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفترِ خارجہ کو عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی امریکا میں حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت…

20 منٹ کی تاخیر سے آفس پہنچنے پر ملازم برطرف

20 منٹ تاخیر سے آفس پہچنے پر باس نے ملازم کو نوکری سے برطرف کردیا۔امریکی سماجی رابطے و مباحثے کی ویب سائٹ ریڈڈ کے اینٹی ورک فورم پر ایک صارف کی جانب سے شیئر ہونے والی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ان کے ساتھی ملازم کو سات سال سے زائد عرصے میں…

امریکی سفیر کا خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں کا دورہ

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے صوبۂ خیبر پختون خوا کا دورہ کیا ہے جس کے دوران انہوں نے امریکی امداد سے تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ بھی لیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان سے ملاقات کے دوران امریکی سفیر نے امریکا کی جانب سے اقتصادی…

کامن ویلتھ گیمز، ریسلر عنایت اللّٰہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

کامن ویلتھ گیمز میں  شرکت کرنے والے  پاکستانی ریسلر عنایت اللّٰہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔پاکستانی ریسلر عنایت اللّٰہ نے مالٹا کے ریسلر کو تین منٹ کے اندر ہی چت کر دیا اور کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔واضح رہے کہ کامن ویلتھ گیمز…

چین نے نینسی پلوسی پر پابندی عائد کردی

چین نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی اور ان کے اہل خانہ پر پابندی عائد کردی،  نینسی پلوسی پر پابندی دورہ تائیوان کے نتیجے میں لگائی گئی ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ چین کے شدید تحفظات کے…

صدر ق لیگ کو غیر قانونی طور پر ہٹانے کی کوشش کی گئی: چوہدری سالک حسین

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے صدر کو غیر قانونی طور پر ہٹانے کی کوشش کی گئی۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین نے کہا کہ غیر قانونی…