being honest about wanting hookup reddit free amarillo hookups hookup Birmingham hookup hotshot mature

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چین نے نینسی پلوسی پر پابندی عائد کردی

چین نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی اور ان کے اہل خانہ پر پابندی عائد کردی،  نینسی پلوسی پر پابندی دورہ تائیوان کے نتیجے میں لگائی گئی ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ چین کے شدید تحفظات کے باوجود نینسی پلوسی نے تائیوان کادورہ کیا جس کے نتیجے میں نینسی پلوسی اور ان کے خاندان پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان نے ون چائنا پالیسی کو پامال کرکے چین کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچایا۔

امریکی اسپیکر نینسی پلوسی نے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرکے آبنائے تائیوان کے امن کو خطرے میں ڈالا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.