جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی پی ، ن لیگ، مولانا اپنی کرپشن اور عیاشیوں کا تحفظ چاہتے ہیں، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب میں عوام نے ان کو مسترد کردیا، یہ اپنی کرپشن اور عیاشیوں کا تحفظ چاہتے ہیں۔اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ یہ انوکھے لاڈلے ہیں، پرویز…

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم پانچویں پوزیشن پر بھی خوش

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے پر بھی خوش ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ انجری کے باوجود محنت اور کوشش کی جس کا نتیجہ سامنے ہے۔ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کارکردگی کے بعد کامن ویلتھ گیمز اور…

فل کورٹ بینچ کے سامنے پنجاب کا کیس رکھنا چاہتے ہیں، دیوار سے لگایا جا رہا ہے،  حکومتی اتحاد

اسلام آباد:حکومتی اتحادیپاکستان ڈیموکرٹیک  ( پی ڈی ایم) نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں فل کورٹ بینچ کے لیے کل سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما  طلا ل…

کراچی: بارش میں نیو کراچی کا میدان سوئمنگ پول بن گیا

کراچی کی بارش نے نیو کراچی کے میدان کو سوئمنگ پول بنادیا، منچلوں نے ڈبکیاں لگائیں۔ناگن چورنگی پر پانی فٹ پاتھوں پر پہنچ گیا، کراچی پولیس شہریوں کی مدد کو پہنچ گئی۔نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی کی سڑکیں تالاب بن گئیں، سروس روڈز پر ندیاں…

ٹور ڈی فرانس کے شرکا کی پیرس آمد، سیکیورٹی کے باعث میٹرو اسٹیشن اور روڈ ٹریفک بند

ہر سال کی طرح، ٹور ڈی فرانس کے Champs-Elysées  آمد پر پیرس میں حفاظتی انتظامات کی وجہ سے میٹرو اسٹیشنز کو بند کردیا گیا ہے جبکہ کار کے ذریعے آمدورفت بھی ممنوع قرار دیدی گئی ہے۔یاد رہے کہ ٹور ڈی فرانس کا آخری مرحلہ اتوار کو لا ڈیفنس…

کراچی: بارش میں وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بارشوں سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ نے کہا کہ ٹیمیں کام کر رہی ہیں، سڑکوں پر پانی پہلے سے بہت کم ہے۔انہوں نے مزید…

پشاور: تین ہفتوں میں 3 بچیوں کے ساتھ زیادتی اور 2 قتل کردی گئیں

خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں گزشتہ تین ہفتوں میں 3 بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جبکہ دو بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل بھی کردیا گیا۔ ایس پی کینٹ محمد اظہر کا کہنا ہے کہ بچیوں سے زیادتی اور قتل کے ملزمان جلد قانون کی…

ڈورر بندرگاہ پر تعطیلات منانے والوں کو طویل تاخیر کا سامنا، فرانس اور برطانیہ میں لفظی جنگ

انگلستان اور فرانس کے درمیان سفری صورتحال میں پیدا شدہ افراتفری کو فرانسیسی حکام، یونینوں اور فرانس کے آبنائے ڈورر پر واقع بندر گاہ کلیس کے حکام نے اس کی وجہ بریگزٹ کو قرار دیا ہے۔ یاد رہے گزشتہ کئی دنوں سے اس مقام پر ہزاروں تعطیلات…

تاجروں نے بجلی کے بلوں پر 3 سے 20 ہزار تک کا ٹیکس نفاذ مسترد کردیا

ملک بھر کے تاجروں نے بجلی کے بلوں پر 3 سے 20 ہزار تک سیلز ٹیکس کا نفاذ مسترد کردیا۔صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں پر 3 تا 20 ہزار سیلز ٹیکس کا نفاذ کسی صورت قبول نہیں کریں گے، چھوٹے بڑے کاروبار کی…

خفیہ اطلاعات پر اے این ایف کی کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) خیبرپختونخوا نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی جبکہ 3 ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق پہلی کارروائی خرلاچی چیک پوسٹ پر پاکستان آرمی کے…

نمیبیا میں ٹورنامنٹ، عاطف رانا نے قلندرز ٹیم کی شرکت نوجوانوں کیلئے اہم قرار دیدی

نمیبیا میں چار فریقی ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کی ٹیم کی شرکت کو عاطف رانا نے نوجوانوں کے لیے اہم قرار دے دیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز نمیبیا میں ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کھیلنے جارہی ہے۔…