جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومت کا فل کورٹ بنانے کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

حکومتی اتحاد اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی اتحادی جماعتوں کے قائدین کل صبح اس حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔حکومتی اتحادی جماعتوں کے…

یمن میں طوفانی بارش اور سیلاب سے 10 افراد جاں بحق

یمن میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔دارالحکومت صنعا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق یمنی حکام نے بتایا ہے کہ طوفانی بارشوں اور اس کے باعث پیدا شدہ سیلابی صورتحال سے مختلف حادثات میں 4 بچوں سمیت 10 افراد اپنی جانوں سے…

وزارت اعلیٰ کا معاملہ ن لیگ نے فل کورٹ میں دیکھنے کا مطالبہ کردیا

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک میں دو اُصول لاگو نہیں ہو سکتے، پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب کے معاملے کو سپریم کورٹ کا فل بینچ دیکھ لے گا تو یہ معاملہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

تاثر عام ہوچکا کہ لاڈلا اب بھی لاڈلا ہے، حافظ حمداللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ تاثر عام ہوچکا کہ لاڈلا اب بھی لاڈلا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ عوام میں تاثر عام ہےکہ لاڈلا اب بھی لاڈلا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کسی…

کراچی میں بارش، سڑکوں پر پانی جمع، نالے اور گڑھے عوام کیلئے بڑا خطرہ

کراچی بادلوں کے نرغے میں آگیا، کئی علاقوں میں موسلادھار بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔شدید بارش سے جمع پانی میں سے گاڑیاں گزرنا دشوار ہوگیا، موٹر سائیکلیں بند ، نالے اور گڑھے عوام کے لیے بڑا خطرہ بن گئے۔ تیز بارش سے ضلع وسطی کی کئی…

کراچی: ملیر ندی پل پر گڑھا پڑگیا، حادثے کا خطرہ، انتظامیہ غائب

کراچی میں نیشنل ہائی وے کے ملیر ندی پل کی ایک جانب گڑھا پڑنے سے کسی بھی بڑے حادثے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ جنگ کو موصول ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پل پر گڑھا پڑ جانے کے بعد لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی اقدامات اٹھانے کی کوشش کی۔ …

سندھ حکومت شہر سے پانی کس طرح نکال رہی ہے؟ حلیم عادل نے بتادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کراچی میں بارش کا پانی نکالنے والے ضلعی انتظامیہ کے ملازم کو گھیر لیا اور ان کے کام کے طریقہ کار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت شہر میں ہونے والی بارش کا پانی سڑک سے کیسے…

سابق وزیراعظم عمران خان سے ایک بار پھر غلطی ہوگئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ایک بار پھر غلطی ہوگئی۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر مرزا غالب سے منسوب کر کے شعر ٹوئٹ کیا لیکن غلطی کا احساس ہونے پر اپنا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے سماجی…

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف سماعت، سپریم کورٹ کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کا فیصلہ

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران حکومت نے سپریم کورٹ اور ریڈ زون کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ یہ بات قرین انصاف ہوگی کہ عدالت کا فل کورٹ اس درخواست کو سنے، امید…

میانمار کے سابق فوجیوں نے لوٹ مار اور قتل و غارت اور ریپ کرنے کا اعتراف کیا ہے

میانمار کے فوجی کہتے ہیں کہ 'اس لڑکی کی چیخ کو میں بھول نہیں سکتا'شارلٹ ایٹ وڈ، کوکو آنگ اور ریبیکا ہینشکےبی بی سی ورلڈ سروس6 منٹ قبلبی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں میانمار کی فوج کے سپاہیوں نے شہریوں کو قتل کرنے، ہراساں کرنے اور ریپ…

ایلون مسک کا ٹوئٹر کے 270 بلین ڈالرز کے نقصان پر ردِ عمل

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر کو اپنے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے بعد ہونے والے نقصان پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر کو ہونے والے 270 ملین ڈالرز کےنقصان پر…

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بارش کے دوران شہریوں کو گھروں میں ہی رہنے کی ہدایت کی ہے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مون سون کی بارش کے دوران شہرِ قائد کا دورہ کیا ہے۔اس موقع پر صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ، شرجیل میمن، ایڈمنسٹریٹر…

ملک میں لاڈلے پن کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی رہنما، وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم، پی ٹی آئی چیئرمین عمران نیازی نے پے در پے جھوٹ بولے ہیں، اب ملک میں لاڈلے پن کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ  عمران خان تاریخ…

مون سون بارش: وزیرِاعظم کی صوبائی حکومتوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں شدید بارشیں اور سیلابی صورتِ حال کے پیشِ نظر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے این ڈی ایم اے کو صوبائی حکومتوں اور اداروں کی بھرپور معاونت کی…

اتحادی اور PDM مزید مداخلت برداشت نہیں کرینگے، سعد رفیق

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اور اتحادی مزید مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ہم مزید مداخلت  پی ڈی ایم اور اتحادی برادشت نہیں کریں گے۔اس سے قبل سعد…