جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رواں مالی سال کے 6 ماہ میں صنعتوں کی پیداوار 3.68 فیصد کم

ادارہ شماریات کی جاری رپورٹ میں کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔  ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی دسمبر 2022 کی پیداواری رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق نومبر کی نسبت دسمبر…

کراچی کنگز کو زخمی میر حمزہ کا متبادل مل گیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 میں کراچی کنگز نے زخمی میر حمزہ کی جگہ عاکف جاوید کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔کراچی کنگز کے پشاور زلمی کے خلاف کھیلے گئے پہلے میچ میں میر حمزہ کی انگلی میں بال لگنے سے فریکچر ہوگیا تھا۔پی ایس ایل کی ایونٹ…

جینیفر لوپیز اور بین ایفلک نے ویلنٹائنز ڈے پر ایک دوسرے کے نام کدوا لیے

جینیفر لوپیز اور بین ایفلک نے بطور میاں بیوی اپنا پہلا ویلنٹائنز ڈے گزشتہ روز منایا اور نئے عہد و پیمان کیے۔دونوں نے ایک دوسرے کے نام اپنے جسم پر کدوائے ہیں، جینیفر نے ’جینیفر‘ اور ’بین‘ لکھوایا ہے، اس کے ساتھ ہی ’انفنیٹی‘ کا نشان ہے۔بین…

یوکرین کی حمایت میں اضافہ، اپنا دفاع مضبوط کیا جائے گا، نیٹو وزرائے دفاع

نیٹو ممالک کے وزرائے دفاع نے اپنے دو روزہ اجلاس کے بعد یوکرین کی حمایت میں اضافے، اپنے ڈیٹرنس اور دفاع کو مضبوط کرنے کےلیے مزید ہتھیاروں کی تیاری کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان نیٹو ہیڈکوارٹرز برسلز میں سیکریٹری جنرل یین اسٹولٹنبرگ نے…

منیبہ علی کی تاریخی سنچری، ویمنز ٹی20 میں یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئیں

پاکستانی کرکٹر منیبہ علی نے تاریخ رقم کردی، ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز اور ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان کی طرف سے سنچری اسکور کرنے والی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔آئرلینڈ ویمن کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2023 کے گروپ میچ میں منیبہ نے رنز کے انبار…

16 فروری سے دودھ کی فی کلو قیمت میں 20 روپے اضافے کا اعلان

دودھ فروشوں نے دودھ قیمت 20 روپے بڑھانے کی دوسری کوشش کرتے ہوئے 16 فروری سے قیمت بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔شہر قائد میں دودھ فروش غیر قانونی طور پر دودھ کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر رہے ہیں جبکہ شہر میں قیمتیں کنٹرول کرنے کے نگراں کمشنر…

اسد عمر نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی

رہنما تحریک انصاف اسد عمر کا توہین الیکشن کمیشن کے معاملے میں کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی ہے اور جواب جمع کرا دیا ہے۔اسد عمر کا جواب میں کہنا ہے کہ اپنے بیانات پر معافی مانگتا ہوں، مجھے درگزر کیا جائے اور کارروائی ختم کی…

گوجرانوالہ، ڈاکو بینک کی کیش وین سے 10 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

گوجرانوالہ میں 4 ڈاکو بینک کی کیش وین سے 10 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق کیش وین شیخوپورہ سے رقم لے کر گوجرانوالہ آرہی تھی۔پولیس کے مطابق مسلح ڈاکوؤں نے وین کو روکا، ڈرائیور نے وین بھگانے کی کوشش کی تو ملزمان نے ان کے پاؤں…

بابر اعظم کی میچ کے بعد گراؤنڈ کی صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کی میچ کے بعد گراؤنڈ کی صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان پی ایس ایل 8 کا دوسرا میچ کھیلا گیا، جس میں زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست…

کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، میر حمزہ پی ایس ایل سے آؤٹ

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں کراچی کنگز کو پہلے ہی میچ کے بعد بڑا دھچکا لگ گیا، انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر میر حمزہ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن سے باہر ہوگئے۔میر حمزہ پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران انجرڈ ہوئے تھے۔ ان کی…

سپریم کورٹ نے ہائیکورٹس کو جاری تحقیقات اور درج مقدمات کالعدم قرار دینے سے روک دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہائیکورٹس کو جاری تحقیقات اور درج مقدمات ( ایف آئی آرز) کالعدم قرار دینے سے روک دیا۔جسٹس منصور علی شاہ نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا کہ ہائیکورٹ کو تحقیقات یا ایف آئی آرز کالعدم قرار دینے کا…

چلتے پھرتے ہر جگہ آرام و سکون، جاپانی کمپنی نے بین بیگ تیار کرلیا

ایک جاپانی گارمنٹ کمپنی کا نام حال ہی میں بین بیگ تخلیق کرنے پر دنیا بھر کے اخبارات کی شہ سرخیوں کی زینت بنا۔ جاپانی گارمنٹ کمپنی تاکی کاؤ نے ایک کثیر الاستعمال بین بیگ تیار کیا ہے، جسے پہننے کے ساتھ بطور صوفہ کسی بھی جگہ رکھ کر بیٹھنے…

گلیڈی ایٹرز چاروں شانے چت، سلطانز 9 وکٹوں سے باآسانی کامیاب

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے تیسرے میچ میں پہلے احسان اللّٰہ کی بولنگ پھر رائیلی روسوو کی بیٹنگ کے باعث ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8 میں ملتان…

نیٹو کا سمندری توانائی ذرائع کے تحفظ کیلئے نئے سیل کے قیام کا اعلان

نیٹو نے سمندر کے اندر موجود توانائی کے ذرائع کے تحفظ کیلئے نئے 'کریٹیکل زیر سمندر انفرااسٹرکچر کوآرڈینیشن سیل' کے قیام کا اعلان کر دیا۔اس سیل کے تحت نیٹو بالٹک سمندر اور اردگرد اپنے زیر سمندر انفرااسٹرکچر کی موثر طریقے سے حفاظت کرسکے…

سندھ کی 7 جامعات میں وائس چانسلر کی تقرری کا آخری مرحلہ مکمل، وزیر اعلیٰ نے انٹرویوز کیے

سندھ کی 7 جامعات میں وائس چانسلر کے تقرر کے لیے بدھ کو آخری مرحلہ بھی مکمل ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 11 امیدواروں کے انٹرویوز سندھ چیف منسٹر ہاؤس میں کیے۔ ہر امیدوار کو وزیراعلیٰ سندھ نے 10 منٹ دیے اور ان سے ترجیح…

میٹرک اور انٹر بورڈ کراچی کے امتحانات میں بدانتظامی کی تحقیقات، تین رکنی کمیٹی قائم

محکمہ بورڈز و جامعات نے کراچی کے دو بورڈز، اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی اور ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات 2022 میں ہونے والی بدانتظامی اور بدعنوانی کے اندیشے سے متعلق سہ رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے جو معاملے کی…

عمران خان کو مزید 2 ہفتے آرام کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کو مزید 2 ہفتے کے آرام کی ضرورت ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان تو عدالت آنے کو تیار ہیں لیکن ڈاکٹروں نے…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 9ویں جائزہ مذاکرات کل تک ملتوی

پاکستا ن اور آئی ایم ایف کے درمیان 9ویں جائزے کے ورچوئل مذاکرات کل تک کیلئے ملتوی کردیے گئے۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی درخواست پر مذاکرات ملتوی کیے گئے۔آئی ایم ایف نے اس مسودے کا جائزہ لینے کیلئے کل تک کا وقت مانگا ہے، جو ٹیکس…

قلندرز میں وہ تمام اجزا موجود ہیں جو چیمپئن بننے کیلئے درکار ہیں، سکندر رضا بٹ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز میں شامل زمبابوین آل راؤنڈر سکندر رضا بٹ کا کہنا ہے کہ ٹائٹل کے دفاع کےلیے لاہور قلندرز کو پہلے سے بھی بہتر کرکٹ کھیلنا ہو گی، قلندرز کے اسکواڈ میں وہ تمام اجزا موجود ہیں جو ایک ٹیم کو…

باجوہ حکومت سے ایک اور ایکسٹینشن مانگ رہے تھے، شاہد خاقان عباسی کا انکشاف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل باجوہ حکومت سے ایک اور ایکسٹینشن مانگ رہے تھے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان نے کہا کہ ن لیگ سمیت کئی پارٹیوں میں بہت…