جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دنیا جانتی ہے چیف الیکشن کمشنر عمران خان نے لگایا تھا، خورشید شاہ

وفاقی وزیر آبی وسائل اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے چیف الیکشن کمشنر عمران خان نے لگایا تھا۔میڈیا سے گفتگو میں سید خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عدم اعتماد لانے کا…

امریکا: دریائے وسکانسن کے قریب چاقو حملے میں نوجوان ہلاک، ملزم گرفتار

امریکی ریاست منیسوٹا میں دریائے وسکانسن کے قریب چاقو بردار ملزم کے حملے میں ایک نوجوان ہلاک جبکہ چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق 52 سالہ مشتبہ شخص اور متاثرین جھیل کے کنارے موجود تھے۔اس بات کی تحقیقات جاری ہیں کہ کیا ملزم اور…

ہالینڈ سے 3 ون ڈے میچز، پاکستانی ٹیم میں حیدر علی، نسیم شاہ، آغا سلمان کی شمولیت کا امکان!

بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیم اس ماہ ہالینڈ کے ساتھ 3 بین الاقوامی ون ڈے میچوں کی سیریز میں مد مقابل ہوگی۔روٹرڈیم میں یہ میچ 18,16 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے، پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء سپر لیگ…

حب کینال کی مرمت کا کام مکمل، کراچی کو پانی کی فراہمی شروع

کراچی کو حب ڈیم سے پانی سپلائی کرنے والی حب کینال کی مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، اس کے بعد کراچی کو پانی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔واٹر بورڈ حکام کے مطابق منگھوپیر کے علاقے میں 24 جولائی کو حب کنال میں شگاف پڑ گیا تھا جس سے کئی غیر…

مفتاح اسماعیل کی کراچی کے تاجروں سے ملاقات کی یقین دہانی

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے جمعے کو کراچی کے تاجروں سے ملاقات کی یقین دہانی کرادی ہے۔کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کے چیئرمین محمد رضوان نے ایم کیو ایم کے دفتر میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔محمد رضوان عرفان نے وزیر خزانہ سے…

بھارتی سنگھ کا بیٹا کامیڈی کرنے لگا؟

ہندوستانی کامیڈین بھارتی سنگھ کا بیٹا گولا بھی کامیڈی کرنے لگا ہے۔ بھارتی کے بیٹے سے متعلق یہ دلچسپ تبصرہ ان کے مداح نے انسٹاگرام پر بیٹے کے ساتھ شیئر ایک ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر بھارتی کی اس ویڈیو…

ایف بی آر غیر مستقل لیکچررز کی تنخواہوں پر ٹیکس کٹوتی بند کرے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے  ایف بی آر کو عارضی لیکچررز پرغیر منصفانہ ٹیکس کٹوتی ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر غیر مستقل لیکچررز کی تنخواہوں پر غیر معقول ٹیکس کٹوتی کا عمل بند کرے۔صدر مملکت کی جانب سے وفاقی ٹیکس محتسب کے فیصلوں…

سیلاب متاثرین کو کھانا نہ ملنے کی شکایت پر معائنہ ٹیم قلعہ سیف اللّٰہ روانہ

وزیراعلیٰ بلوچستان نے قلعہ سیف اللّٰہ میں سیلاب متاثرین کو کھانا اور راشن نہ ملنے کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو کی ہدایت پر شکایات کا جائزہ لینے کے لیے معائنہ ٹیم قلعہ سیف اللّٰہ روانہ ہوگئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق معائنہ ٹیم شکایات سے…

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر سینیٹ میں قرارداد منظور

سینیٹ اجلاس میں بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر سینیٹر ثناء جمالی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ حالیہ سیلاب سے بلوچستان میں بہت تباہ کاری ہوئی ہے، صوبے کا 90 فیصد انفرااسٹرکچر تباہ ہوچکا ہے۔قرارداد کے متن…

پی ٹی آئی کی دو نمبری دیکھیں وہ ڈی نوٹیفائی ہونے کیخلاف عدالت چلے گئے، راجہ ریاض

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 11 ممبران کو ڈی نوٹیفائی کیا، مگر ان کی دو نمبری دیکھیں اب وہ فیصلے کے خلاف عدالت گئے ہیں۔اپنے بیان میں راجہ ریاض نے کہا کہ عمران نیازی اگر استعفے کی…

پی ٹی آئی دور کے وزرا نے ابھی تک منسٹر انکلیو میں گھر نہیں چھوڑے، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے کیسے استعفے دیے ہیں کہ ممبران تنخواہ بھی لے رہے ہیں لاجز بھی نہیں چھوڑ رہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی دور کے وزرا نے ابھی تک منسٹر انکلیو…

نوکری سے نکالنے پر کنسٹرکشن ورکر کا انتقام، پرتعیش گھروں کو تباہ کردیا

کینیڈا کے صوبے اونتاریو کے مخصوص علاقے مسکوکا مارینا میں ایک ناراض کنسٹرکشن ورکر (ایکسکیویٹر آپریٹر) نے ملازمت سے برطرفی پر مالکان سے انتقام لینے کے لیے متعدد پرتعیش گھروں کو گرادیا۔مذکورہ شخص نے ایکسکیویٹر کا استعمال کرتے ہوئے متمول…

بھارت: اسپتال میں آگ لگ گئی، 8 افراد جھلس کر ہلاک

بھارت کے ایک اسپتال میں آگ لگ گئی جس باعث 8 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ ریاست مدھیا پردیش کے علاقے جبل پور کے ایک نجی اسپتال میں پیش آیا۔ مذکورہ اسپتال میں سہ پہر 3 بجے کے آس پاس اچانک آگ بھڑک…

حکومت عمران خان کی کامیابی سے خوفزدہ ہوکر الیکشن سے کترا رہی ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کی کامیابی سے خوفزدہ ہوکر الیکشن کرانے سے کترا رہی ہے۔ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملک شدید معاشی بحران میں ہے،…

فیصل کریم کنڈی کا عمران خان کے جیل جانے کا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو مہا سازشی قرار دیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیا اور کہا کہ ملک کا مہا سازشی اپنے خلاف سازش کا…

سینیٹ میں ای فارمیٹ متعارف کرانے کا اعلان

سینیٹ کے اجلاس میں ای فارمیٹ متعارف کروانے کا اعلان کردیا گیا۔سینیٹ کے اراکین کو اب تمام نوٹیفیکیشز اور دستاویزات انٹرنیٹ پر دی جائیں گی۔چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ کاغذی کارروائی پر زیادہ اخراجات آتے ہیں، اسی لیے ای فارمیٹ متعارف کروانے…

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنانے کا اعلان کیا ہے۔ای سی پی کے اعلامیہ کے مطابق پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصل کل صبح 10 بجے سنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے…

کیا کسی ملک سے بدعنوانی اور رشوت ستانی کو ختم کرنا ممکن ہے؟

کیا کسی ملک سے بدعنوانی اور رشوت ستانی کو ختم کرنا ممکن ہے؟7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہThinkstockیہ سال 2002 تھا اور مشرقی یورپ کے ملک جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی میں شادی کی تقریب کا اہتمام کیا جا رہا تھا۔دولہا ایک جوان پولیس والا تھا۔ ایک…