جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیف سیکریٹری پنجاب نے کام جاری رکھنے سے معذرت کر لی

چیف سیکریٹری پنجاب کامران افضل نے کام جاری رکھنے سے معذرت کر لی، انہوں نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ لکھ دیا۔ قریبی ذرائع چیف سیکریٹری پنجاب کے مطابق تبادلے کارکردگی کی بنیاد پر ہونے چاہئیں ناکہ سیاسی تبدیلی کی بنیاد پر۔ذرائع چیف…

پنجاب کابینہ کے 21 ارکان نے حلف اٹھا لیا

پنجاب کابینہ کے 21 ارکان نے حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے  وزراء سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں میاں اسلم اقبال، علی عباس شاہ، محسن لغاری، تیمور ملک، بشارت راجہ، عنصر مجید نیازی اور راجہ یاسر ہمایوں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ…

تہجد اور صلوٰۃ الحاجات پڑھنے کی عادی ہوں، متھیرا

پاکستانی معروف میزبان متھیرا کا کہنا ہے کہ وہ تہجد کی نماز اور صلوٰۃ الحاجات پڑھنے کی عادی ہیں، وہ انگریزی زبان میں قرآن پاک بھی پڑھتی ہیں۔گزشتہ دنوں متھیرا ایک پوڈ کاسٹ کا حصہ بنیں، پوڈ کاسٹ کے میزبان یوٹیوبر مورو کے ساتھ گفتگو کے…

شعیب اختر کی سرجری سے قبل دعاؤں کی اپیل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے گُھٹنے کی سرجری سے قبل مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کر دی۔سابق کرکٹر شعیب اختر سرجری کے لیے اس وقت آسٹریلیا میں ہیں، انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا…

غزہ میں فلسطینیوں کی شہادت اسرائیلی دہشت گردی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غزہ میں 5 سال کی بچی سمیت 10 فلسطینیوں کی شہادت اسرائیلی دہشت گردی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین میں اسرائیلی دہشت گردی کے حالیہ افسوسناک واقعے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کے فضائی…

ایف بی آر کا 100 سے زائد بڑے ریٹیلرز کے خلاف ایکشن کا فیصلہ

وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے ملک بھر کے 100 سے زائد بڑے ریٹیلرز کے خلاف ایکشن کا فیصلہ کر لیا۔ ایف بی آر کے مطابق پوائنٹ آف سیل سے غیر منسلک ریٹیلرز کا ان پٹ ٹیکس کلیم ضبط کیا جائے گا، پی او ایس سے منسلک ہونے کے لیے بڑے ریٹیلرز کو…

پی ٹی آئی نے 9حلقوں کیلئے الیکشن کمیشن کا جاری انتخابی شیڈول چیلنج کردیا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 9 حلقوں کے لیے الیکشن کمیشن کا جاری انتخابی شیڈول چیلنج کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے ذریعے متفرق درخواست جمع کرائی ہے جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے انتخابی شیڈول کو معطل…

ڈالر کیسے نیچے آیا؟ وزیر خزانہ نے بتادیا

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ڈالر حکومتی کوششوں سے نیچے آیا ہے، ڈالر کی قیمت ڈیمانڈ اور سپلائی کا حاصل ہے۔ کراچی چیمبر میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بیرونی ادائیگیوں سے توازن خراب ہو گیا تھا،…

چین پر امن حل سے ہٹ کر جبر، زبردستی کی طرف بڑھ رہا ہے، انٹونی بلنکن

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان پر امن تھا، چین پرامن حل سے ہٹ کر جبر، زبردستی کی طرف بڑھ رہا ہے۔انٹونی بلنکن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین نے میزائل داغنے اور مختلف قسم کے غیر ذمہ دارانہ…

کراچی، کشتی کو حادثہ، 8ماہی گیر الٹی کشتی پر کلفٹن پہنچ گئے

کراچی کے قریب گہرے سمندر میں شکار کے لیے گئے ماہی گیروں کی کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے، کشتی پر سوار تمام 8 ماہی گیر اپنی مدد آپ کے تحت الٹی ہوئی کشتی کے پیٹ پر سوار ہوکر ساحل تک پہنچ گئے۔ فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کراچی کے سیکیورٹی انچارج…

تائیوان کی وزارتِ دفاع کے نائب سربراہ کی اچانک موت

تائیوان کی وزارتِ دفاع کے ریسرچ ڈویلپمنٹ یونٹ کے نائب سربراہ انتقال کر گئے۔تائیوان کے سرکاری میڈیا کے مطابق ریسرچ ڈویلپمنٹ یونٹ کےنائب سربراہ او یونگ لی شنگ آج صبح ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائے گئے، ریسرچ یونٹ کے نائب سربراہ کو دل کا دورہ…

عاقب جاوید، شعیب ملک کے حق میں بول پڑے

لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ شعیب ملک کا متبادل آج تک نہیں مل سکا، ان کی عمر کو بہانہ بنا کر نہ کھلانا جائز نہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ کھلاڑیوں کو ٹریننگ دیں، پھر دیکھیں کہ وہ نمبر 4 پر…

ستمبر تک مشکلات رہیں گی، مفتاح اسماعیل

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت میں آکر فیصلہ کیا کہ پاکستان کو ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، ہم نے مشکل فیصلے کئے، توانائی کی قیمتیں بڑھائیں، ستمبر تک مشکلات رہیں گی۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی چیمبر آف کامرس سے خطاب کرتے…