hookup Telford Pennsylvania best really free hookup sites dog screening hookup to laptop hookup Monmouth Junction NJ hookup Hawleyville gay clubs for hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اورنج ٹرین کی سولر انرجی پر منتقلی، بزرگوںکو مفت سفری سہولت دینے کا فیصلہ

اورنج ٹرین کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کافیصلہ کر لیا گیا جس کا جائزہ لینے کے لیے ایڈوائزی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔

اجلاس میں اورنج ٹرین میں بزرگوں اور خصوصی افراد کو مفت سفر کی سہولت دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ خواتین اور طلباء کو اورنجی ٹرین کے کرائےمیں رعایتی پیکیج دیا جائے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین کے اسٹیشنز پر بھی سولر سسٹم لگائے جائیں گے، الیکٹرک بسوں کا پہلا پائلٹ پراجیکٹ لاہور میں شروع کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.