بدھ 14؍محرم الحرام 1445ھ2؍اگست 2023ء

آڈیو لیکس کمیشن کیس، جسٹس فائز کے خلاف درخواست واپس

آڈیو لیکس کمیشن کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر توہینِ عدالت کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی گئی۔

چیف جسٹس پاکستان نےجسٹس فائز عیسیٰ کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر چیمبر میں سماعت کی۔

وکیل ریاض حنیف راہی نے جسٹس فائزعیسیٰ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی۔

وکیل ریاض حنیف راہی نے اپنی درخواست واپس لے لی، اس بنیاد پرمعاملہ نمٹادیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.