جمعرات 15؍محرم الحرام 1445ھ3؍اگست 2023ء

ترکیہ کے نائب صدر آج کراچی پہنچیں گے

ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز اعلیٰ سطح وفد کے ساتھ آج کراچی پہنچیں گے۔

نائب صدر ترکیہ کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

رپورٹس کے مطابق ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فینگ بھی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد میں موجود ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.