جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد کا جواب غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے آئی جی کی جانب سے مہلت کی استدعا پر 26 جون تک…

امریکہ اور بھارت کے بیان ‘غیر ضروری اور گمراہ کن’ ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد :دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے بھارت نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر ہونے والے اپنے وحشیانہ جبر اور اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک سے توجہ ہٹانے کے لیے…

’آپ کلائنٹس کو خطرے میں ڈال رہے ہیں‘: ٹائٹن آبدوز کے مالک نے سکیورٹی خدشات کو رد کیا تھا

ٹائٹن آبدوز کو ڈھونڈنے کے لیے جدید ترین سائنسی آلات استمعال کرنے والی ریسکیو ٹیموں کی تلاش کہاں تک پہنچی؟مضمون کی تفصیلمصنف, وژوئل جرنلزم ٹیمعہدہ, بی بی سی نیوز3 منٹ قبلبحرِ اوقیانوس کی گہرائیوں میں لاپتہ ہونے والی آبدوز کی تلاش میں شامل

’امریکہ اور انڈیا کے مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کا حوالہ غیر ضروری، یکطرفہ اور گمراہ کن ہے‘

مودی کا دورۂ امریکہ: وائٹ ہاؤس اور انڈیا کا پاکستان سے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنامریکہ کے ریاستی دورے پر آئے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے وائٹ ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیاایک گھنٹہ…

جرمنی میں تارکین وطن کے لیے نیا قانون جس کے تحت بچوں اور والدین کو ساتھ لانے کی اجازت ہو گی

جرمنی میں تارکین وطن کے لیے نیا قانون جس کے تحت بچوں اور والدین کو ساتھ لانے کی اجازت ہو گی،تصویر کا ذریعہINA FASSBENDER/AFPمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیمیئن مکگنیزعہدہ, بی بی سی نیوز، برلن42 منٹ قبلایک جانب جہاں دنیا میں بیشتر ممالک تارکین وطن

یونان کشتی حادثہ: ’ایجنٹ نے کہا تھا وہ بیٹے کو پرتگال لے جائے گا‘

یونان کشتی حادثہ: ’ایجنٹ نے کہا تھا وہ بیٹے کو پرتگال لے جائے گا‘11 منٹ قبل’میں ایک بڑے بحری جہاز پر سوار ہو رہا ہوں۔ اب میں پہنچ کر رابطہ کروں گا۔‘پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے نعمان عباس نے یہ آڈیو پیغام اپنے…

ایم ڈی IMF کی خواہش ہے ہم نویں جائزے پر پیشرفت دکھائیں

وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف، ایم ڈی کا پاکستان سے متعلق ہمدردانہ موقف رہا ہے، ان کی خواہش ہے کہ ہم نویں جائزے پر پیشرفت دکھائیں۔پیرس میں جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وقت کم ہے آئی ایم…

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ معاشی بحران کا جواب معاشی ہے، سفارتی نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سفارت کار ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ سیاسی رہنما اپنی نااہلی دوسروں…

اوکاڑہ، مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک

پنجاب کے علاقے اوکاڑہ کے قصبہ کوٹ باری کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکو شہریوں کو لوٹ رہے تھے، پولیس کے پہنچنے پر ملزمان نے فائرنگ کی۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے دوران 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی…

ویگنر گروپ نے روس کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا

روس کے لیے یوکرین میں کامیابی سمیٹنے والے ویگنر گروپ نے روسی فوجی قیادت کیخلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہوئے روسی وزارت دفاع کا رخ کرلیا ہے۔ویگنر گروپ نے اپنے ہراول دستے میں شامل اہلکاروں کو روسی طیاروں کی جانب سے مبینہ نشانہ بنائے جانے پر…

مریم نواز سعودی عرب جانے کیلئے ایئر پورٹ روانہ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف سعودی عرب جانے کے لیے ایئر پورٹ روانہ ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے ساتھ حج کریں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور فیملی کے دیگر افراد حج کے بعد لندن جائیں گے۔بشکریہ…

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز: پاکستان نے مزید 2 گولڈ میڈلز جیت لیے

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے مزید دو گولڈ میڈلز جیت لیے۔ پاکستان کے محمد لقمان نے اسپیشل ورلڈ گیمز کی 100 میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ انہوں نے یہ فاصلہ 15.21 سیکنڈز میں مکمل کیا۔ محمد لقمان نے لانگ جمپ میں بھی دوسری پوزیشن…

بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر مدرسے کا قاری گرفتار

لاہور کے علاقے سمن آباد میں مدرسے کےطالب علم پر تشدد کرنے والے قاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔مدرسے میں بچے پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو نے ایکشن لیا اور تشدد کے ملزم…

9 مئی کی سازش کا موجد چیئرمین پی ٹی آئی تھا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کی ساری سازش کا موجد چیئرمین پی ٹی آئی تھا، اُس نے ریاست کو چیلنج کیا جو سبق اُس نے پڑھایا، نتیجہ 9 مئی کو نکلا۔سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کھنڈرات…

آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ سے قبل ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا دیا گیا، ذرائع

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر بجٹ سے قبل ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا دیا گیا، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے سے بڑھا کر 9415 ارب روپے کر دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے بجٹ میں مزید 215 ارب روپے کے ٹیکسز عوام پر عائد…

ایل او سی پر بھارتی فورسز کی فائرنگ، بھارتی ناظم الامور وزارت خارجہ طلب

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ستوال سیکٹر میں بھارتی فورسز کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر پاکستان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آج بھارتی فوج کی فائرنگ سے…

روس میں مسلح بغاوت: جوبائیڈن کی عالمی رہنماؤں سے بات چیت

روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کی مسلح بغاوت پر امریکی صدر جو بائیڈن نے عالمی رہنماؤں سے بات چیت کی ہے۔وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے فرانسیسی صدر میکروں، برطانوی وزیراعظم رشی سونک اور جرمن چانسلر اولاف…

امریکا، بھارت مشترکہ بیان میں پاکستان کا حوالہ غیر ضروری ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور بھارت کے مشترکہ بیان میں پاکستان کا حوالہ غیر ضروری اور گمراہ کن ہے۔امریکا بھارت کے مشترکہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وہ حیران ہیں امریکا کے ساتھ پاکستان کے دہشت گردی کے…

سندھ پولیس کی شہداء کو یاد رکھنے کی روایت برقرار

کراچی میں ہر سال کی طرح عید کے موقع پر سندھ پولیس کی جانب سے اپنے شہداء کو یاد رکھنے کی روایت برقرار ہے، ایس ایس پی ایسٹ انوسٹی گیشن نے آئی جی سندھ کے حکم پر شہید اے ایس آئی اقبال کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے کا چیک پہنچایا۔آئی جی سندھ…

لندن، وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے 2 گھنٹے طویل ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں پارٹی قائد میاں نواز شریف سے ڈھائی گھنٹے طویل ملاقات کی ہے۔شہباز شریف نے بتایا کہ ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات خوش گوار رہی، اب پروگرام بورڈ میں جا کر منظور ہونا چاہیے۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میاں نواز…