ہفتہ 20؍ربیع الاول 1445ھ7؍اکتوبر 2023ء

گوجرانوالہ میں مردہ مرغیوں کے گوشت سے بھری گاڑی پکڑی گئی

گوجرانوالہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جی ٹی روڈ پر کارروائی کر کے مردہ مرغیوں کے گوشت سے بھری گاڑی پکڑ لی۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق گاڑی میں موجود 9 من گوشت ڈمپنگ سائٹ پر تلف کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا بتانا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.