شیریں مزاری بیٹی سے ملاقات میں آبدیدہ ہوگئیں
سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اپنی بیٹی ایمان مزاری سے عدالت میں ملاقات کے دوران گلے لگ کر آبدیدہ ہوگئیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ ہم کہیں نہیں جا رہے، ایمان پیشیوں پر آئے گی، ایمان نے کھانے پینے سے…
اینٹی کرپشن ٹیم کا پنجاب پولیس کے ساتھ زرتاج گل کے گھر پر چھاپہ
اینٹی کرپشن کی ٹیم نے پنجاب پولیس کے ساتھ ڈیرہ غازی خان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل وزیر کے گھر پر چھاپہ مارا۔اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ زرتاج گل کے گھر میں تلاشی لی گئی، زرتاج گل موجود نہیں تھیں۔حکام کا…
عام انتخابات جتنا جلد ہوں بہتر ہے، نوید قمر
سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ عام انتخابات جتنا جلد ہوں بہتر ہے۔ٹنڈو محمد خان میں میڈیا سے گفتگو میں نوید قمر نے کہا کہ ہم تو کہتے تھے الیکشن 60 دن میں ہو جائے، عام انتخابات جتنا جلدی ہوسکے بہتر…
سپریم کورٹ بار نے ایمان مزاری کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وکیل ایمان مزاری کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں سپریم کورٹ بار نے وکیل ایمان مزاری کی گرفتاری کی مذمت کی اور کہا کہ ایمان مزاری کی گرفتاری آئین اور شفاف ٹرائل کے اصولوں کی خلاف…
صدر پاکستان نے جو بیان دیا ہے اس کی انکوائری ہونی چاہیے، شہباز شریف
سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان نے جو بیان دیا ہے اس کی انکوائری ہونی چاہیے۔ شفاف انکوائری کے ذریعے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونا چاہیے۔ شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کےلیے ایون فیلڈ پہنچے…
گریڈ 19 کے افسر کی گرفتاری، پی ایم ایس ایسوسی ایشن کا چیف سیکریٹری کو خط
گریڈ 19 کے افسر کو حراست میں لینے کے معاملہ پر خیبر پختونخوا کی پروونشل مینجمنٹ سروس آفیسرز ایسوسی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے خلاف چیف سیکریٹری کو خط لکھ دیا۔پی ایم ایس آفیسرز ایسوسی ایشن نے خط میں نیب پر اختیارات سے تجاوز کرنے کا…
افغانستان کے کپتان نے ٹیم پاکستان کو سیریز سے قبل تحفہ دے دیا
ہمبنٹوٹا میں پاکستان سے سیریز کے آغاز سے قبل افغانستان کے کپتان حشمت اللّٰہ شہیدی نے گرین شرٹس کو تحفہ پیش کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز کل 22…
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایئر سروس معاہدے پر دستخط
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایئر سروس معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق ڈی جی سی اے اے اور صدر سعودی جنرل اتھارٹی سول ایوی ایشن نے معاہدے پر دستخط کیے۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایئر سروس معاہدے پر دستخط کی…
سائفر معاملہ چھوٹا ایشو نہیں، ہم صرف سپر وائز کر رہے ہیں، سرفراز بگٹی
نگراں وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سائفر کا معاملہ چھوٹا ایشو نہیں، ہم صرف سپر وائز کر رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران سرفراز بگٹی نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…
شاہ محمود کو 12 گھنٹے کھانا اور پانی نہیں دیا گیا، نعیم پنجوتھا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے استفسار کیا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو میرے موکل کا ریمانڈ کیوں چاہیے؟ایک بیان میں نعیم پنجوتھا نے کہا کہ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ…
فائلز صدارتی چیمبر میں ہیں، ریکارڈ پیش کرکے بیگناہی ثابت کروں گا، سیکریٹری کا خط
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کے سیکرٹری وقار احمد نے صدر کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں وقار احمدکا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے میری خدمات واپس کردیں لیکن میں حقائق سامنے رکھنا چاہتا ہوں، ایسا تاثر دیا گیا کہ…
غداری کیس :ایمان مزاری اور علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم ) کے رہنما علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا ۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی…
مملکت کے دشمنوں کا پہلا وار نظام انصاف پر ہوتا ہے ،نگران وزیر اعظم
فیصل آباد:نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ پر بڑا دکھی ہوا ہوں،کوئی بھی معاشرہ عدل اور انصاف سے ہی قائم رہ سکتا ہے،مملکت کے دشمنوں کا پہلا وار انصاف کے سسٹم پر ہوتا ہے ،گھر…
خصوصی عدالت: سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: سائفر کیس میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا خصوصی عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
خبر رساں اداروں کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے لیے وفاقی…
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، بزرگ شہید، خواتین زخمی
راولپنڈی: بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں بزرگ شہید اور خواتین زخمی ہو گئیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلا…
رانی پور کی حویلی سے 20 سالہ شادی شدہ لڑکی لاپتہ
رانی پور میں پیروں کی حویلی سے 20 سالہ شادہ شدی لڑکی کے لاپتہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاپتہ لڑکی کے ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے اپنی لڑکی کو اور اس کے شوہر کے درمیان تنازعے کے حل تک پیر سہیل احمد شاہ کے حوالے کیا تھا۔ ڈیڑھ سال…
جڑانوالہ میں جن بچیوں کا جہیز لوٹا گیا، فراہم کریں گے، سراج الحق کا اعلان
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں جن بچیوں کا جہیز لوٹا گیا اُنہیں فراہم کیا جائے گا۔جڑانوالہ میں متاثرہ علاقے کے دورے کے موقع پر سراج الحق نے حکومت سے سانحے کے ذمے داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا…
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں کی درخواست سپریم کورٹ میں مقرر
سپریم کورٹ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اپیلوں پر سماعت بدھ کو کرے گی۔پی ٹی آئی چیئرمین کی اپیلوں پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 23 اگست کو سماعت کرے گا۔جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس جمال مندوخیل…
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی قومی ٹیم کے ایشیاکپ جیتنے کیلئے پُرامید
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے قومی ٹیم سے ایشیاکپ جیتنے کی امید لگالی۔ہمبنٹوٹا میں ذکاء اشرف نے قومی ٹیم سے ملاقات کی اور افغانستان کے خلاف سیریز سے قبل کھلاڑیوں سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ سابق کرکٹرز…
لندن: 7 نوزائیدہ بچوں کی قاتل نرس کو عمر قید کی سزا
لندن میں 7 نوزائیدہ بچوں کی قاتل نرس کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نرس لوسی لٹنی نے 6 بچوں کو مارنے کی کوشش بھی کی تھی۔مانچسٹر کراؤن کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ نرس کو تمام زندگی جیل میں گزارنا…