جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ترکیے کے صدارتی انتخابات، اردوان کی برتری، ترک میڈیا

ترکیے میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، سرکاری میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ صدر رجب طیب اردوان 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل نہیں کر پائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 28 مئی کو انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فیصلے کا…

مکمل لندن پلان سامنے آچکا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مکمل لندن پلان سامنے آ چکا ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ میری گرفتاری کے بعد جو پُرتشدد واقعات ہوئے انہیں اب بہانہ بنا کر بغاوت کا مقدمہ قائم کیا جائے گا تاکہ…

آئی سی سی کی پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کر دیں۔ پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی میٹنگ کے بعد کی گئیں۔انٹرنیشنل کرکٹ میں ریویو کے دوران ایمپائر کی جانب سے دیا جانے والا سافٹ سگنل ختم کر دیا گیا…

جے یو آئی نے آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کی حمایت کردی

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کی کھل کر حمایت کردی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں جے یو آئی رہنما مولانا عبدالواسع نے فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کی حمایت کی۔فورم کو…

راولپنڈی: دہشتگردی کا خدشہ، دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی

راولپنڈی میں دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر 7 روز کےلیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جبکہ ڈبل سواری پر بھی پابندی ہوگی۔ضلعی انتظامیہ نے 15 سے 21 مئی تک دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ انٹیلیجنس رپورٹس کے…

علی زیدی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا گیا

محکمہ داخلہ سندھ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا۔علی زیدی کو ڈیفنس میں واقع ان کی رہائش گاہ منتقل کیا جائے گا۔علی زیدی کے گھر کے اطراف پولیس کی نفری بھی تعینات ہے۔ خیال رہے کہ…

وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ادھر اُدھر کی من گھڑت باتیں چھوڑیں۔انہوں نےمزید کہا کہ عمران خان شامل تفتیش…

شاہ چارلس سوم کے دورہ اسرائیل کی تیاریاں

شاہ چارلس سوم اسرائیل کا دورہ کرنے والے پہلے برطانوی بادشاہ بن سکتے ہیں۔ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں لارڈ پولاک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شاہ چارلس سوم کے دورہ اسرائیل کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ شاہ…

اسحاق ڈار کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔قوم سے خطاب میں اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ آج رات 12 بجے سے آئندہ 15 دن کےلیے…

کھلاڑی بہت باصلاحیت ہیں، ایسی ٹیم تیار ہوسکتی ہے جو ورلڈ کپ جیتے، مکی آرتھر

پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ کھلاڑی بہت باصلاحیت ہیں، ایسی ٹیم تیار ہوسکتی ہے جو ورلڈ کپ جیتے۔جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ پاکستان پچھلے ورلڈکپ سے بہتر ٹیم ہے۔ٹیم ڈائریکٹر نے کہا کہ…

وزیراعلیٰ سندھ نے ککری گراؤنڈ میں کرکٹ اور فٹبال کھیلی

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جبکہ لیاری کے ککری گراؤنڈ پہنچ کر انہوں نے کرکٹ اور فٹبال کھیلی۔ وزیراعلیٰ سندھ اولڈ سٹی ایریا، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ کے بعد لیاری ککری گراؤنڈ پہنچے۔ناصر حسین شاہ،…

درہ آدم خیل، 2 قبائل میں فائرنگ، 16 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے علاقے درہ آدم خیل میں دو قبائل کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیٹیکل تحصیلدار کے مطابق قبائل کے درمیان تصادم کوئلے کی کان کی حد بندی کے تنازع پر ہوا، جاں بحق ہونے والوں میں دونوں قبائل کے لوگ…

اسلام آباد دھرنا:پی ڈی ایم کارکنان کی ریڈزون میں داخلے کی کوشش

اسلام آباد:پی ڈی ایم و جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی کال پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے سامنے احتجاج و دھرنے کے لئے اسلام آباد پہنچنے والے پی ڈی ایم کے کارکنان نے ریڈزون میں داخلے کی کوشش کی تاہم…

فوجی تنصیبات کی توڑپھوڑ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی، کورکمانڈر کانفرنس

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔جس میں فیصلہ کیا گیا کہ فوجی تنصیبات کی توڑپھوڑ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی۔…

چاہتے ہیں عدلیہ بھی آئین کی پاسداری کرے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ بھی بٹ گئی ہے، چاہتے ہیں عدلیہ بھی آئین کی پاسداری کرے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پر امید ہیں عمران خان کی گرفتاری کے بعد جو کچھ ہوا، عدالت اُس بات کو…

سرگودھا: سر پر پتھر مار کر قتل کرنے والا سیریل کلر گرفتار

سرگودھا کے علاقے 43 شمالی میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے سر پر پتھر مار کر قتل کرنے والے سیریل کلر کو گرفتار کرلیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سرگودھا کے مطابق ملزم نے 6 مارچ کو کمپنی باغ ہاکی گراؤنڈ میں سوئے مسافر کو قتل کیا تھا۔ڈی…

پاکستان میں فیس بک اور یوٹیوب کی سروس بحال

پاکستان میں فیس بک اور یوٹیوب کی سروس بحال ہونا شروع ہوگئیں۔پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) ذرائع کے مطابق فیس بک اور یوٹیوب کے ساتھ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر بھی بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔پی ٹی اے نے وزارت داخلہ کی ہدایت…

برطانیہ کا یوکرین کو فضائی دفاعی میزائل اور ڈرونز دینے کا اعلان

برطانیہ نے یوکرین کو فضائی دفاعی میزائل اور ڈرونز دینے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم اس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو لڑاکا طیارے دینے کا ارادہ نہیں ہے۔یوکرین کے لیے دفاعی امداد کے اعلان سے متعلق لندن سے ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یوکرین…