پیر 24؍ شوال المکرم 1444ھ 15؍مئی 2023ء

سرگودھا: سر پر پتھر مار کر قتل کرنے والا سیریل کلر گرفتار

سرگودھا کے علاقے 43 شمالی میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے سر پر پتھر مار کر قتل کرنے والے سیریل کلر کو گرفتار کرلیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سرگودھا کے مطابق ملزم نے 6 مارچ کو کمپنی باغ ہاکی گراؤنڈ میں سوئے مسافر کو قتل کیا تھا۔

ڈی پی او نے مزید بتایا کہ ملزم نے 3 سال کے دوران سر پر پتھر مار کر 8 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.