جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیشنل گیمز: نیوی نے 9 گولڈ میڈلز کے ساتھ سیلنگ ایونٹ اپنے نام کرلیا

34ویں نیشنل گیمز کے سیلنگ مقابلے کراچی میں مکمل ہوگئے، اوپن سی اور پی اے ایف یاٹ کلب میں ہونے والے ان مقابلوں میں نیوی نے 9 گولڈ میڈلز حاصل کرکے سیلنگ کا ایونٹ اپنے نام کرلیا۔نیشنل گیمز سیلنگ میں 13 مختلف کیٹیگریز کے مقابلے ہوئے، یہ…

جیو فیکٹ چیک: پی ٹی آئی کارکن عباد فاروق پر پولیس تشدد کی تصویر جعلی نکلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن عباد فاروق پر پولیس تشدد کے نام سے سوشل میڈیا پر جاری تصویر جعلی نکلی۔سوشل میڈيا پر پھیلائی گئی تصویر پر یہ دعویٰ کیا گيا کہ عباد فاروق پر پولیس حراست میں تشدد کیا گيا۔جیو فیکٹ چیک نے خبر کی حقیقت…

وزیراعلیٰ سندھ وزیراعظم کے سامنے تعصب بھری گفتگو کررہے تھے، مصطفیٰ کمال

سینئر ڈپٹی کنوینئر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ وزیراعظم کے سامنے تعصب بھری گفتگو کر رہے تھے، وزیراعظم نے گفتگو سنی اور اس تعصب پر ایک لفظ نہیں بولے۔کراچی میں شہداء پکا قلعہ کی 33ویں…

جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں

کراچی کے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی)  کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر سیمی جمالی کئی روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ڈاکٹر سیمی جمالی نے نوابشاہ سے میڈیکل…

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے 7 رکنی ٹیم تشکیل دیدی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کےلیے 7 رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔عمران خان کی جانب سے تشکیل دی گئی ٹیم میں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد عمر اور حلیم عادل شیخ شامل ہیں۔جلد وقت تبدیل ہونے والا ہے، آنے…

نقشے کی خلاف ورزی، فرح گوگی کیخلاف مقدمہ درج

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے خلاف گوجرانوالہ میں ایک نقشے کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر کو بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ محکمہ گوجرانوالہ…

مگرمچھوں نے اپنے ہی پالنے والے 72 سال شخص کا شکار کر لیا

مگرمچھوں نے اپنے ہی پالنے والے 72 سال شخص کا شکار کر لیا،تصویر کا ذریعہDEBALIN ROYایک گھنٹہ قبلشمالی کمبوڈیا میں مگرمچھوں نے اپنے پالنے والے کسان کو ہی اپنا شکار بنا لیا ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک کسان کو اِن تقریباً 40 رینگنے والے…

راولپنڈی کی مختلف شاہراہوں پر غدار پاکستان کے بینرز آویزاں

راولپنڈی کی مختلف شاہراہوں پر یومِ مذمتِ غدار پاکستان کے بینر آویزاں کردیے گئے۔ان بینرز پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، عمران اسماعیل، فرخ حبیب، مراد سعید اور ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت متعدد رہنماؤں کی تصاویر موجود ہیں۔تصاویر پر پی ٹی…

عمران اسماعیل سمیت 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان متوقع

علی زیدی کے بعد کراچی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سمیت 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔واضح…

قاضی فائز نے سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کی سماعت پر سوال اٹھا دیا

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کی سماعت پر بھی سوال اٹھا دیا۔مبینہ آڈیو لیکس پر تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ گزشتہ روز جن درخواستوں پر…

جلاؤ گھیراؤ کیس میں عمران اسماعیل بے گناہ قرار، رہا کرنے کا حکم

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں عمران اسماعیل کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سابق گورنر عمران اسماعیل کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے عمران اسماعیل کو بے گناہ قرار دینے کی پولیس کی رپورٹ منظور کر…

پنجاب، چار سابق وزیر اور ایک ایم این اے کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان متوقع

سابق وزیرِ داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ چار سابق وزیر اور ایک ایم این اے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کریں گے۔ایک بیان میں ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ سابق صوبائی وزیر چوہدری اخلاق اور رائے تیمور بھٹی بھی پارٹی چھوڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ…

اینٹی کرپشن عدالت کا پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ

لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) صدر پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی…

مذاکرات کی اپیل این آر او کی اپیل ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مذاکرات کی اپیل این آر او کی اپیل ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ریاست پر حملہ کرنے والے کو سزا دی جاتی ہے مذاکرات نہیں کیے جاتے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں آگ لگانے، انتشار…

ہاشم ڈوگر اور انکے ساتھیوں کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

ہاشم ڈوگر اور انکے ساتھیوں نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ ہم 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد ہم نے سوچا کہ…

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سمیت 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران اسماعیل کو 50 ہزار روپے…

سندھ میں مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی

حکومت سندھ نے مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی لگادی ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق غیر مقررہ مقامات پر مویشی منڈی پر پابندی دفعہ 144 کے تحت عائد کی گئی۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ شہر میں…

عمران اسماعیل کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ آج انکی آخری سیاسی پریس کانفرنس ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماؤں…

جناح ہاؤس حملہ: تفتیش کیلئے جے آئی ٹیز کی تعداد 5 ہوگئی

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کےکیسز کی تفتیش کےلیے بنائی گئیں مشترکہ تحقیقاتی ٹیموں (جے آئی ٹیز) کی تعداد 5 ہوگئی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیل دے دی ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جے…

ہارون رشید کو ڈومیسٹک کرکٹ کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا

سابق ٹیسٹ بیٹر ہارون رشید اس وقت پی سی بی میں سب سے بااثراور چئیرمین نجم سیٹھی کے سب سے قابل اعتماد افسر ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی میں ہونے والی نئی پیشرفت میں ہارون رشید کو ڈومیسٹک کرکٹ کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ وہ اس سے قبل…