جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں فوج کوطلب کرلیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے فوج کو طلب کرلیا ہے۔ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے فوج بلانے کےلیے وزارت داخلہ کو درخواست دے دی۔ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کی منظوری دے…

ٹیریان کیس: عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ درست نہیں، عدالتی حکام

ٹیریان وائٹ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی نااہلی کےلیے دائر درخواست مسترد کیے جانے پر عدالتی حکام کا بیان سامنے آگیا۔ عدالتی حکام کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کےلیے دائر…

سندھ میں دفعہ 144 کا اطلاق، محکمہ داخلہ سندھ کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 اطلاق کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔دفعہ 144 کا اطلاق پرتشدد احتجاج کی روک تھام کیلئے کیا گیا ہے۔ دفعہ 144 کے اطلاق کے بعد مظاہروں، احتجاج اور ریلیوں میں 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے…

بینظیر انکم سپورٹ سے 90 لاکھ غریب خاندانوں کی کفالت ہورہی ہے، شازیہ مری

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اس وقت 90 لاکھ غریب خاندانوں کی مالی کفالت کر رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج پہلی قومی سماجی تحفظ کانفرنس کے تیسرے اور آخری روز…

شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شاہ محمود قریشی کو ریڈ زون سے گرفتار کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو 3 ایم پی او کے…

عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ آرائی قابل افسوس ہے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہروں میں ہنگامہ آرائی قابلِ افسوس ہے۔ اپنے بیان میں سابق صدر نے کہا کہ میں 14 سال جیل میں رہا لیکن کبھی کسی جیالے کو…

سابق صدر ٹرمپ کالم نگار پر جنسی حملہ کرنے کے مرتکب قرار، 50 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

سابق صدر ٹرمپ کالم نگار پر جنسی حملہ کرنے کے مرتکب قرار، 50 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنعدالت سے اپنے حق میں فیصلہ آنے کے بعد ای ژاں کیرول نے میڈیا والوں کا مسکرا کر استقبال کیامضمون کی…

ایلون مسک کا ٹوئٹر پر ویڈیو کالز کیلئے نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ

ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر آڈیو اور ویڈیو کالز اور انکرپٹڈ میسجنگ کے لیے نیا فیچر متعارف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ برس ایلون مسک نے ٹوئٹر کو ایک ایسی ویب سائٹ بنانے کا فیصلہ کیا تھا جہاں ایک وقت…

شکر کریں نیب میں اب ریمانڈ 90 دن کا نہیں 14 دن کا ہے، شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری پر جشن نہیں منا رہے، شکر کریں نیب میں اب ریمانڈ 90 دن کا نہیں 14 دن کا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی…

احتجاج کی کال دینے والے یہاں آکر دکھائیں، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ  احتجاج کی کال دینے والے یہاں آکر دکھائیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ امن وامان کی صورتحال کسی کو خراب کرنے نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان سے میرا کوئی لینا…

وزیرِ اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف برطانیہ کے ایک ہفتے کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق لندن سے روانہ ہونے والے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خصوصی طیارے نے دوپہر 12 بج کر 20 منٹ پر اسلام آباد لینڈ کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف 3…

آئی سی سی کی کمائی سے بھارت کو بڑا حصہ ملنے کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کا نیا فنانشل ماڈل تیار کرلیا گیا جس سے بھارت کو بڑا حصہ ملنے کا امکان ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت آئی سی سی پر اجارہ داری کے باعث آئی سی سی کی کمائی میں سب سے زیادہ حصہ لے گا۔رپورٹس کے مطابق نئے ماڈل میں آئی سی سی کی…

اسد عمر اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار، شاہ محمود کو بچا لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیا جبکہ کارکنوں اور وکلاء نے شاہ محمود قریشی کو گرفتاری سے بچا لیا۔اسد عمر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ…

تیونس میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ، 4 افراد ہلاک

تیونس میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔اس حوالے سے تیونسی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ جزیرے دجربا میں پیش آیا۔تیونسی وزارت داخلہ نے کہا کہ فائرنگ سے مرنے والوں میں…

میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو تندرست قرار دے دیا، ذرائع

میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تندرست قرار دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے ڈاکٹرز سے کسی تکلیف کی شکایت نہیں کی، ان کا بلڈ پریشر، شوگر لیول، نبض اور دھڑکن نارمل تھی۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ایک سے زائد بار…

عمران خان اپنی بے گناہی عدالتوں میں ثابت کریں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دیا، وہ اپنی بے گناہی عدالتوں میں ثابت کریں۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ نیب نے عمران خان کو کرپشن کے الزام میں گرفتار…

ایلون مسک کے واٹس ایپ کو ناقابل بھروسہ قرار دینے پر واٹس ایپ کا ردعمل

مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کی جانب سے واٹس ایپ کو ناقابل بھروسہ قرار دیئے جانے کے بعد واٹس ایپ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کے انجینئر ’فواد دبیری‘ کی…

ہتھنی نورجہاں کی ہلاکت: عدالت نے مقدمہ درج کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی سربراہی میں چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے ڈائریکٹرز و ایڈمنسٹریٹر اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔درخواست گزار…

عمران خان کی گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج

تحریک انصاف نے عمران خان کی گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرا دی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 9 مئی کا حکم آرٹیکل 10 اے کے خلاف ہے اور عدالت کا…

ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد کے حوالے سے نیا موڑ آگیا

ایشیا کپ 2023 پر بنگلادیش اور سری لنکا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت کردی تاہم پاکستان نے بھی واضح کردیا ہے کہ ٹورنامنٹ اگر دوسرے وینیو پر کرایا جاتا ہے تو پاکستان نہیں کھیلے گا۔ذرائع کے مطابق بنگلادیش اور سری لنکا کو یو…