جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تحریک انصاف کے طارق محمود الحسن نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں

تحریک انصاف کے طارق محمود الحسن نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں۔طارق محمود الحسن پی ٹی آئی حکومت میں معاون خصوصی تھے۔دوسری جانب حالیہ دنوں میں پاکستان تحریکِ انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں کی بھی جہانگیر ترین سے ملاقاتیں شروع ہو گئی ہیں۔حالیہ…

شمسی  خلیوں کی ٹیکنالوجی میں انقلابی کامیابی

شینگھائی: چینی سائنس دانوں نے کاغذ کے جیسے باریک اور انتہائی لچکدار شمسی خلیوں کی پیداوار میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ شِنگھائی اِنسٹیٹیوٹ آف مائیکرو سسٹم اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (SIMIT) کے محققین نے ایک منفرد ٹیکنالوجی بنائی ہے جس کی…

امریکا کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے قرض کی حد مقرر کرنے کے بل پر اتفاق

امریکا کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے قرض کی حد مقرر کرنے کے بل پر اتفاق ہو گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ڈیموکریٹ اور ری پبلکنز کا قرض کی حد مقرر کرنے کے بل پر اتفاق ہوا ہے۔سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، 10 روز باقی…

امریکا: 19 سالہ لڑکی شادی والے دن گھر میں آگ لگنے سے ہلاک

امریکا میں 19سالہ لڑکی شادی والے دن گھر میں آگ لگنے سے ہلاک ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست وسکونسن کے گھر میں رات 4 بجے آگ لگی تو پیج رڈی نامی لڑکی گھر کی دوسری منزل پر سو رہی تھی، دھوئیں میں سانس لینے کے باعث اسے برین ہیمریج ہوا…

بھارت: موبائل فون ڈھونڈنے کیلئے ڈیم پانی سے خالی کرا لیا گیا

بھارت میں سرکاری افسر نے اپنا فون ڈھونڈنے کے لیے پورا ڈیم خالی کروا دیا، 1 لاکھ روپے کے فون کے لیے 21 لاکھ لیٹر پانی ضائع کر دیا۔ریاست چھتیس گڑھ میں اختیارات کے ناجائز استعمال کے ناقابلِ یقین واقعے پر دنیا حیران رہ گئی۔ بھارتی ریاست…

یومِ تکبیر: پاک فضائیہ کا فضائی سرحدوں کی حفاظت کے عزم کا اعادہ

یومِ تکبیر کی مناسبت سے پاک فضائیہ نے پاکستان کی فضائی سرحدوں کی حفاظت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔پاک فضائیہ کے ترجمان نے ایٹمی تجربات کی سلور جوبلی پر پاک فضائیہ کی جانب سے پاکستانی قوم کے عزم کو سلام پیش کیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ نے اپنے…

مسیحی برادری کے وفد کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مسیحی برادری کے وفد نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا ہے۔چرچ آف پاکستان لاہور کے وفد نے تباہ حال جناح ہاؤس کا دورہ کیا اور وہاں ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا۔مسیحی برادری کے ارکان نے کہا کہ جناح…

شکار پور میں مسلح افراد کے ہاتھوں باپ بیٹا قتل

شکار پور کے گاؤں منگت واہ کے ایک مکان پر مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔واقعے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔گاؤں منگت واہ میں پھلوان مندھرانی نامی شخص کے گھر پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی…

کراچی سمیت ملک بھر میں آج سے بدھ تک بارش کا امکان

کراچی سمیت ملک بھر میں آج سے بدھ تک بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کی وجہ سے کراچی، حیدر آباد سمیت سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہوگی۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مختلف…

پاک بحریہ کےجہاز پی این ایس شاہ جہاں کا دورۂ ملائیشیا

پاک بحریہ کےجہاز پی این ایس شاہ جہاں نے ملائیشیا کی بندرگاہ لنگکاوی کا دورہ کیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ نے اپنے بیان کے ذریعے بتایا ہے کہ لنگکاوی بندرگاہ پہنچنے پر پاکستانی سفارتی عملے اور جہاز کا ملائیشین نیوی کے حکام نے استقبال کیا۔پاک…

کرسٹیانو رونالڈو کی خدمات لے کر بھی سعودی کلب ٹائٹل سے محروم

دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی خدمات لے کر بھی سعودی کلب ٹائٹل سے محروم رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی پرو لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو اپنی ٹیم النصر کو ٹائٹل جتوانے میں ناکام ہو گئے۔النصر اور الاتفاق کے درمیان مقابلہ…

ایک اور پی ٹی آئی رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک رہنما اور سابق ایم این اے جمشید تھامس نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پشاور سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے جمشید تھامس اقلیتی نشست پر رکنِ اسمبلی بنے تھے اور وہ اقلیتی ونگ کے جنرل سیکریٹری بھی…

جیلوں میں خواتین سے بدسلوکی پر کوئی شک تھا تو دور ہو گیا: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر جیلوں میں خواتین سے بدسلوکی میں کوئی شک تھا تو سند یافتہ مجرم کی پریس کانفرنس نے دور کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عمران خان نے کہا کہ…

کے پی، پنجاب، اسلام آباد میں زلزلہ

صوبۂ خیبر پختون خوا، پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ آیا ہے۔اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے مظفر آباد، سوات، صوابی، مالاکنڈ، ایبٹ…

خدیجہ شاہ کی جیل میں طبیعت خراب ہو گئی

فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی لاہور سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں طبیعت خراب ہو گئی۔جیل ذرائع کے مطابق خدیجہ شاہ 2 روز سے پیٹ کی تکلیف میں مبتلا ہیں، انہیں اور یاسمین راشد کو ایک ہی بیرک میں بند کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل حکام نے خدیجہ…

2023ء میں کراچی کی آبادی1 کروڑ 91 لاکھ ریکارڈ

کراچی کی آبادی 2023ء میں 1 کروڑ 91 لاکھ 24 ہزار ریکارڈ ہوئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق  2017ء میں شہر کی آبادی 1 کروڑ 60 لاکھ 24 ہزار تھی۔ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ 6 سالوں کے دوران کراچی کی آبادی میں 31 لاکھ کا اضافہ ہوا جبکہ…

ایجنسیوں نےسازش پکڑی، جس پر آج رات ہی عملدرآمد کرانے کا منصوبہ تھا، وزیرداخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر  داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایجنسیوں نے ایک سازش پکڑی ہے، جس پر آج رات ہی عمل درآمد کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ وفاقی دارالحکومت میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے…

عمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اگر حکومت مذاکرات کرے تو عمران خان بھی تیار ہيں۔جیو نیوز کے سوال پر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ نو مئی کی صورتِ حال کے بعد الیکشن کے لیے مذاکرات کی گیند حکومت کے کورٹ میں ہے۔عمران…

ترکیہ، صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج

ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔پہلے مرحلے کی ووٹنگ میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کر پایا تھا۔ صدر اردوان کو 49.5 اور کمال کلیچ داراولو کو 44.9 فیصد ووٹ ملے تھے۔رن آف میں صدر رجب طیب…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بدھ کے روز تک بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کی وجہ سے کراچی، حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بادل برس سکتے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد…