جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پولیس نے والدہ کو ہراساں کیا، صداقت عباسی کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما صداقت عباسی نے پولیس پر والدہ کو ہراساں کرنے کا الزام لگادیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں صداقت عباسی نے کہا ہے کہ دو دن پہلے مری پولیس نے میرے گاؤں والے گھر پر چھاپا مارا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ…

بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت تابوت قرار دیدی گئی

متنازع طریقے سے افتتاح کی گئی بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کو تابوت جیسا قرار دے دیا گیا۔بھارت میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا متنازع افتتاح نئی دلی میں نریندر مودی کے ہاتھوں ہوا۔ پارلیمنٹ کی عمارت کا افتتاح صدر کے بجائے وزیراعظم کی جانب سے…

راولپنڈی، پولیس لائنز کالونی کو 15 سال سے بغیر میٹر گیس سپلائی کا انکشاف

راولپنڈی کی پولیس لائنز کالونی میں غیر قانونی طور پر 112 گھروں میں گیس کی سپلائی کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں پولیس لائنز کالونی میں غیر قانونی گیس کے استعمال کا انکشاف کیا گیا۔دستاویزات کے مطابق راولپنڈی کی پولیس لائن…

نادیہ عزیز کا پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابقہ رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز نے پارٹی چھوڑنے اور سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں نادیہ عزیز نے کہا کہ میں آج پی ٹی آئی کے عہدے اور رکنیت…

سابق ڈی جی حج سعودی عرب ساجد منظور اسدی کیخلاف انکوائری کا آغاز

سعودی عرب میں سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) حج ساجد منظور اسدی کے خلاف انکوائری کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سابق ڈی جی حج ساجد منظور اسدی پر ادویات اور خوراک کے ٹھیکوں میں کرپشن کا الزام ہے۔وفاقی وزیر طلحہ محمود کا کہنا تھا کہ ساجد منظور اسدی کے…

یوم تکبیر ناقابل شکست دفاع کی منزل حاصل کرنے کی عظیم داستان ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم تکبیر عام دن نہیں۔ یہ دن قوم کے ناقابل شکست دفاع کی منزل حاصل کرنے کی کٹھن اور عظیم داستان ہے۔یوم تکبیر پر اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ دن قومی سطح پر موجود تمام سیاسی قوتوں کے…

پشاور: آغاز خان گنڈاپور نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی آغاز خان گنڈاپور نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں سابق ایم پی اے آغاز خان گنڈا پور نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات نے دلبرداشتہ کیا، جس کے…

ڈاکٹر عبدالقدیر نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر ناقابل تسخیر بنایا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے یوم تکبیر پر لاہور سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر ناقابلِ تسخیر بنا دیا۔ دریں اثنا امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ سودی نظام نے ملک کا…

28 مئی کا دن ملک کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

یوم تکبیر پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 28 مئی کا دن ملک کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ یوم تکبیر پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اپنے پیغام میں اسپیکر قومی اسمبلی…

متحدہ رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مردم شماری میں بےضابطگیوں پر شدید تشویش

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا بہادر آباد میں اجلاس ہوا جس میں مردم شماری میں بےضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے اجلاس کی صدارت کی۔  ترجمان ایم کیو…

امریکہ کو 10 لاکھ الیکٹریشن کیوں درکار ہیں اور کیا خواتین اس ضرورت کو پورا کر سکتی ہیں؟

امریکہ کو 10 لاکھ الیکٹریشن کیوں درکار ہیں اور کیا خواتین اس ضرورت کو پورا کر سکتی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈینیئل رینوکعہدہ, بی بی سی فیوچر47 منٹ قبلامریکہ کو اپنے ماحولیاتی مقاصد حاصل کرنے کے لیے 10 لاکھ

انڈیا عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن یا دیگر عالمی طاقتوں کے کھیل میں ایک مہرہ؟

انڈیا عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن یا دیگر عالمی طاقتوں کے کھیل میں ایک مہرہ؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, شکیل اخترعہدہ, بی بی سی اردو، نئی دہلی28 مئ 2023، 16:42 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبلجاپان، پاپوا نیو گنی اور

خطے میں توازن برقرار رکھنے کیلئے ایٹمی دھماکے ناگزیر تھے: صدرِ مملکت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 28 مئی 2023ء کو یومِ تکبیر کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ڈاکٹر عارف علوی نے یومِ تکبیر کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 25 سال قبل بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے…

پیرس: شیری رحمٰن کی پلاسٹک کی آلودگی پر کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی

موسمیاتی تبدیلی کی وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمٰن نے پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی کےخاتمے کے لیے پیرس میں ہونے والی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔کانفرنس کا انعقاد فرانسیسی حکومت کی جانب سے بین الحکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس…

بشریٰ بی بی عمران خان کو بند گلی میں لے گئیں: فردوس عاشق اعوان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی منحرف رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں مداخلت عمران خان کو بند گلی میں لے گئی۔ ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کا یہ کہنا غلط ہے…

9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کا براہِ راست تعلق یوم تکبیر سے ہے: خرم دستگیر

وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کا براہِ راست تعلق آج کے یومِ تکبیر سے ہے۔خرم دستگیر نے یومِ تکبیر پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواج سب سے پہلے پاکستان کی ایٹمی قوت کی محافظ ہے۔اُنہوں نے کہا کہ…

تحریکٍ انصاف کے طارق محمود الحسن کی بھی پارٹی سے راہیں جدا

پاکستان تحریکِ انصاف کے طارق محمود الحسن نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں۔طارق محمود الحسن پی ٹی آئی حکومت میں معاونِ خصوصی تھے۔دوسری جانب حالیہ دنوں میں پاکستان تحریکِ انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں کی جہانگیر ترین سے بھی ملاقاتیں شروع ہو گئی…

ملک خرم علی خان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

پنجاب اسمبلی کے سابق رکن ملک خرم علی خان نے بھی تحریکِ انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ملک خرم علی خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہی سفر جاری تھا کہ 9 مئی آگیا، افسوس ہوا کہ جو پی ٹی آئی ہم نے جوائن…

روس کے یوکرین پر 54 ڈرون حملے، 2 افراد ہلاک

روس نے یوکرین پر ہفتے اتوار کی درمیانی شب 54 ڈرون حملے کیے جس کی وجہ سے 2 افراد ہلاک، 3 زخمی ہوئے۔یوکرینی فوج کا دعویٰ  ہے کہ روس کے 54 میں سے 52 ڈرون مار کر گرا دیے۔یوکرینی فوج کے مطابق روس کے 40 ڈرون حملوں میں دارالحکومت کیف کو نشانہ…

پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے آدھے لوگ غائب ہیں: شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے آدھے لوگ تو غائب ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان اب مذاکرات کے لیے کیوں بے تاب ہو رہے ہیں، ترلے کر رہے…