ہفتہ 6؍ذیقعد 1444ھ27؍مئی 2023ء

سندھ میں مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی

حکومت سندھ نے مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی لگادی ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق غیر مقررہ مقامات پر مویشی منڈی پر پابندی دفعہ 144 کے تحت عائد کی گئی۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ شہر میں 8 مقامات پر مویشی منڈی لگانے کی اجازت ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.