جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سمندری طوفان سے متعلق پی آئی اے کا الرٹ جاری

بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ سے متعلق قومی ایئر لائن پی آئی اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق کراچی میں طوفانی بارشوں کے دوران پروازوں کو ملتان اور لاہور ایئر پورٹس پر اتارا جائے گا۔سمندری طوفان کے حوالے…

بیلجیئم میں پاکستانیوں کی پاک فوج کے حق میں ریلی

بیلجیئم میں پاکستانیوں نے پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی۔بیلجیئم کے شہر برسلز میں پا ک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکاء نے پاک فوج کے حق میں نعرے بھی لگائے۔ریلی کے شرکاء کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی پاک فوج اور عوام کا بندھن…

اردوان کیساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ بہت قربت سے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔ ایک انٹرویو میں شہباز شریف نے کہا کہ رجب طیب اردوان کو ایک بار پھر زبردست کامیابی پر مبارک باد دیتا ہوں، برادرانہ تعلقات کو مزید…

کراچی: شہید پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں شہید ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ گارڈن ہیڈ کوارٹرز میں ادا کر دی گئی۔ پولیس اہلکاروں ہیڈ کانسٹیبلز رحمٰن اور عبدالحکیم کی نمازِ جنازہ میں آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی اور رینجرز کے…

آنکھیں کھولیں، تعصب چھوڑیں تو بجٹ میں بہت کچھ نظر آئیگا: وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آنکھیں کھولیں اور تعصب چھوڑیں تو بجٹ میں بہت کچھ نظر آئے گا۔کراچی میں پوسٹ بجٹ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ کل بجٹ تقریر آرام سے ہوئی اور میرا گلا بھی ٹھیک رہا، یہ سندھ کا 59…

اسلام آباد پولیس میں ماہر سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد پولیس میں مختلف شعبوں کے ماہر سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر 200 سابق فوجیوں کو اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق فوجیوں کی بھرتی کے لیے تعلیمی…

صوبہ پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟

پنجاب کا بجٹ 19 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے، نگراں پنجاب حکومت 4 ماہ کا بجٹ دے گی۔وزارتِ خزانہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی پریس کانفرنس میں بجٹ پیش کریں گے۔وزارت کے تحت بجٹ کے حوالے سے این ایف سی سمیت…

ہم کسی سیاسی جماعت اور لیڈر پر پابندی کے حق میں نہیں، جاوید لطیف

وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 مئی کے واقعات میں جس کا جو کردار ہے اسے سزا ملنی چاہیے، ہم کسی سیاسی جماعت، کسی سیاسی لیڈر پر پابندی کے حق میں نہیں، جن سے زیادتی ہوئی اس کا ازالہ کیا جائے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

بھارت کو شکست دے کر آسٹریلیا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا

بھارت کو شکست دے کر آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی۔لندن کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں آسٹریلیا نے بھارت کو 209 رنز سے ہرایا۔میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے 469 رنز بنائے لیکن بھارتی ٹیم…

فوج کو نشانہ بنانے والوں کو گھروں سے نکلنے نہیں دیں گے، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو سال سے فوج کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، حکومت اور ریاست درمیان سے نکل جائے ہم انہیں گھروں سے نہیں نکلنے دیں گے۔لاہور میں استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےحافظ طاہر…

دو، تین ہفتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی ہوگی، رانا ثناءاللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ دو سے تین ہفتوں میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہوجائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سیاست میں نفرت اور ملک میں عدم…

طوفانی بارش سے متاثرہ بنوں کیلئے 4 کروڑ روپےجاری

نگراں وزیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا فیروز جمال شاہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے طوفانی بارش سے متاثرہ ضلع بنوں کے لیے 4 کروڑ روپےجاری کیے ہیں۔ فیروز جمال شاہ نے بارشوں کے بعد ہونے والے نقصانات سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیف…

میئر کراچی کیلئے حافظ نعیم الرحمٰن کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

جماعتِ اسلامی کے کراچی کی میئر شپ کے لیے امید وار حافظ نعیم الرحمٰن کے کاغذاتِ نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور کر لیے گئے۔جماعت اسلامی کے میئر کے دیگر امیدواروں سیف الدین اور جنید مکاتی کے بھی کاغذاتِ نامزدگی منظور ہو گئے۔جماعتِ اسلامی…

انعام بٹ کو ورلڈ بیچ ریسلنگ کے کوارٹر فائنل میں شکست

پاکستانی پہلوان انعام بٹ کو ورلڈ بیچ ریسلنگ کے کوارٹر فائنل میں شکست ہو گئی۔انعام بٹ کو ورلڈ نمبر ون آذربائیجان کے ابراہیم یوسف نے شکست دی، اس شکست کے بعد ورلڈ بیچ ریسلنگ میں انعام بٹ پانچویں نمبر پر آ گئے۔سنگاپور میں ورلڈ بیچ ریسلنگ…

کیا کراچی مویشی منڈی جانیوالے راستے محفوظ ہیں؟

کراچی سپر ہائی وے پر لگنے والی ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی کا مقام تبدیل کر کے ناردرن بائی پاس کر دیا گیا، مویشی منڈی جانے والے افراد سے لوٹ مار اور راستوں کے حوالے سے مختلف خبریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔اس بار نادرن بائی…

بہاولنگر: نہر تھری آر میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا

بہاولنگر میں واقع نہر تھری آر میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا ہے۔محکمۂ انہار کے حکام کے مطابق نہر کے اسی مقام پر ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ شگاف پڑا ہے۔محکمۂ انہار کے حکام نے بتایا ہے کہ عملہ اور مشینری متایرہ علاقے میں روانہ کر رہے ہیں، جلد…

بلوچستان: 250 سرکاری اسپتالوں کا وجود صرف کاغذات میں

بلوچستان میں 250 سے زائد سرکاری اسپتالوں کا وجود صرف کاغذات میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔عالمی ادارۂ صحت کی بلوچستان میں صحت کی سہولتوں سے متعلق رپورٹ کے مطابق صوبے میں سرکاری دستاویزات میں 1661 اسپتال، بنیادی مراکزِ صحت، رورل ہیلتھ سینٹرز…

کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کرنیوالا باہر میر جعفر کے نعرے لگاتا تھا: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کرنے والا باہر میر جعفر کے نعرے لگاتا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے…

حکومت کی ساحلی علاقوں میں موسمی صورتِحال پر مکمل نظر ہے: شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ کی ساحلی علاقوں میں موسم کی صورتِ حال پر مکمل نظر ہے۔شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ…

کرتار پور راہداری نے 1947ء سے بچھڑے خاندانوں کو ملا دیا

کرتارپور راہداری نے ایک اور بچھڑے خاندان کو ملا دیا۔1947ء میں تقسیم ہند کے بعد بچھڑ جانے والے دو خاندانوں کی دوبارہ ملاقات ہو گئی۔شکر گڑھ کرتار پور راہداری نے 1971میں بچھڑے 2ہندو...سیالکوٹ کے مشتاق احمد کے والد ہجرت کے دوران 1947ء میں…