جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیئرمین پی سی بی کیلئے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کا نام بھجوائے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کے لیے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کا نام بھجوائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف آج پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے لیے 2 ناموں کی منظوری دیں گے۔وزیرِ اعظم کے دو ناموں کے ساتھ بورڈ…

پاک چین چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کی تقریب میں شریک ہوئے۔اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دو عظیم دوست…

برطانیہ میں رات کو ساحلوں پر نیلے رنگ کی روشنی کیوں نظر آتی ہے؟

برطانیہ میں رات کے وقت ساحلوں پر نظر آنے والی نیلے رنگ کی روشنی دیکھ کر لوگ تجسُس میں مبتلا ہیں کہ آخر اس نیلی روشنی کی وجہ کیا ہے؟سوشل میڈیا پر برطانیہ سے نیلی روشنی سے جگمگاتے ساحلوں کی کئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔دراصل ایک سمندری…

سکھر ملتان موٹر وے: ڈاکوؤں کی کار پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

سکھر ملتان موٹر وے پر کار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔سکھر ملتان موٹر وے پر گھوٹکی انٹرچینج کے قریب ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے 2 کار سوار افراد کو قتل کر دیا، لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے…

یونیسکو پاکستان کی متفرق حیاتیاتی ماحول کی معترف

اقوام متحدہ کی اہم تنظیم یونیسکو پاکستان کی متفرق حیاتیاتی ماحول کی معترف ہو گئی۔رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 11 حیاتیاتی ذخائر کو حتمی شکل دی گئی ہے، جن میں سے 2 پاکستان میں ہیں۔ان 11 ذخائر کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ پیرس میں یونیسکو کے…

بابر اعظم نے مدینہ منورہ پہنچ کر مسجد نبویﷺ سے پہلی تصویر شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے رواں سال حج کی ادائیگی کے لیے مدینہ منورہ پہنچ کر مسجد نبویﷺ سے پہلی تصویر شیئر کردی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے کپتان اور نمبر ون بیٹر بابر اعظم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنی ساتھی محمد رضوان…

سرگودھا: باپ کے ہاتھوں بیٹی سمیت 2 افراد قتل

سرگودھا کے نواحی گاؤں میں دہرے قتل کی واردات ہوئی ہے، باپ نے ساتھیوں کی مدد سے بیٹی اور 1 شخص کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔سرگودھا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سرگودھا میں پھلروان کے علاقے پھلروان کُہنہ میں نصیر…

الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم

ممنوع فنڈنگ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ میں جسٹس بابر ستار نے ممنوع فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔اسلام…

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ شام کو طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ شام کو طلب کر لی گئی۔مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔میٹنگ کا مین ایجنڈا پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کی تشکیل ہے۔ذرائع کے مطابق میٹنگ میں ڈپارٹمنٹ…

غیرقانونی طریقے سے شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے والے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی ضلع کچہری نے غیر قانونی طریقے سے شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے والے ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار ملزم طلحہ شاہ زیب کو عدالت میں پیش کیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے…

نسیم شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کو چیلنج قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کو چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فارمیٹ ایک مختلف قسم کا چیلنج ہے جس میں ہر چیز کا ٹیسٹ ہوتا ہے۔نسیم شاہ نے لاہور میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ سے ابھی واپس…

انسانی اسمگلروں اور ان کے سرپرست مافیا کو کٹہرے میں لایاجائے، سراج الحق

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےامیر جماعت نے یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی شہادت پر نہایت دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور حادثے کے ذمہ داران پاکستان…

یورپ کے ساحلو، ہماری لاشیں واپس کرو! عاصمہ شیرازی کا کالم

یورپ کے ساحلو، ہماری لاشیں واپس کرو! عاصمہ شیرازی کا کالم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عاصمہ شیرازیعہدہ, صحافی و تجزیہ کار10 منٹ قبلسپنے پوچھ کے تھوڑی آنکھوں میں آتے ہیں اور نہ ہی اُنھیں ویزے کی ضرورت ہے، اُمیدیں کب جیب

نبیل گبول کی بلاول بھٹو سے لمبی بات کرنے کی کوشش

مرتضیٰ وہاب کی تقریب حلف برداری میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب نبیل گبول نے بلاول بھٹو سے لمبی بات کرنے کی کوشش کی۔سعید غنی کہتے ہیں بلاول بھٹو نے کہا ساری بات یہیں کرلو گے۔ بلاول بھٹو کی بات پر نبیل گبول کو پیچھے ہٹنا پڑ…

کراچی: منشیات کے مقدمے میں نامزد ملزم فلائٹ سے آف لوڈ

کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو آف لوڈ کردیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے یو اے ای جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا…

بات ہی نہیں کریں گے والی بات غلط ہے، اسد عمر

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ بات ہی نہیں کریں گے والی بات غلط ہے۔اسد عمر نے کہا کہ 2018 کے الیکشن میں پی ٹی آئی نے 1 کروڑ 68 لاکھ ووٹ لیے جبکہ پی ڈی ایم نے مجموعی طور پر سوا دو کروڑ ووٹ لیے، اس لیے سیاسی طور پر یہ نہیں کہہ…

اسد عمر کے خیالات میں ابہام ہے، پی ٹی آئی

تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اسد عمر کے خیالات میں ابہام ہے، انہیں چیئرمین یا پارٹی فیصلوں سے اختلاف تھا تو پہلے ہی منصب سے الگ ہو جاتے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے موقع دیے جانے پر ڈیل کو حتمی شکل…

ملک بھر میں آج سے گرمی میں اضافے کا امکان

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج سے پارہ اوپر جانا شروع ہوگا، 24 جون کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں درجۂ حرارت 4 سے6 ڈگری سینٹی گریڈ…

ڈھائی لاکھ ڈالر کے عوض ٹائٹینک کے ملبے کا نظارہ کرانے والی آبدوز پانچ مسافروں سمیت لاپتہ

ڈھائی لاکھ ڈالر کے عوض ٹائٹینک کے ملبے کا نظارہ کرانے والی آبدوز پانچ مسافروں سمیت لاپتہ،تصویر کا ذریعہOCEAN GATEمضمون کی تفصیلمصنف, گیرتھ ایوانز اور لارا گوزیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاٹلانٹک سمندر کی گہرائیوں میں کھو جانے والی ایک

آئی ایم ایف پروگرام رول اوور نہ ہوا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے، بلوم برگ

امریکی جریدے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام رول اوور نہ ہوا تو پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔ اپنی رپورٹ میں بلوم برگ نے کہا کہ پاکستانی بجٹ پر آئی ایم ایف اعتراض نے قسط نہ ملنے کے خدشات بڑھائے…