جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ساف چیمپئن شپ، پاکستان کی بھارت کیخلاف کل کا میچ ری شیڈول کرنے کی درخواست

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف کل کا میچ ری شیڈول کرنے کی درخواست دے دی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف ) نے ساف سے درخواست کی ہے کہ ویزے میں تاخیر اور فلائٹس متاثر ہونے کی وجہ سے میچ ری شیڈول…

مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف پروپیگنڈے کی حقیقت سامنے آ گئی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف سوشل میڈیا پر کیا جانے والا پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا۔گزشتہ روز مولانا فضل الرحمٰن نے ٹانک میں، ٹانک پیزو روڈ توسیعی منصوبے کا…

9 مئی کو بڑی ہلچل مچائی گئی کہ پاکستان کو ڈی ریل کیا جائے: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو سازش اور ملک دشمنی انتہاؤں کو چھو گئی، بڑی ہلچل مچائی گئی کہ پاکستان کو ڈی ریل کیا جائے، گزشتہ حکومت میں ملک کی ہر چیز زمین بوس ہو گئی تھی۔ اسلام آباد میں…

کراچی: مریم نواز اور رانا ثناء کیخلاف مقدمے کی درخواست مسترد

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کراچی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ درخواست گزار کو پارٹی لیڈر نے عدالت سے رجوع کرنے…

واٹس ایپ بیک اَپ ڈیٹا چرانے والی میسجنگ ایپ

بریٹی سلوا: اسپیس کوبرا نامی ہیکنگ گروپ نے ایسی میسجنگ ایپس بنائی ہیں جو صارف کی حساس معلومات کو بآسانی چُرا سکتی ہے۔ ایپ کی پشت پر موجود شاطر گروہ اپنے لیے انتہائی مخصوص اہداف کا انتخاب کرتا ہے۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی ای سیٹ (ESET) کے…

ٹائیٹینک کے ملبے کا نظارہ کرانے والی لاپتہ آبدوز کی تلاش جاری، دو پاکستانی سیاح بھی سوار تھے

ڈھائی لاکھ ڈالر کے عوض ٹائٹینک کے ملبے کا نظارہ کرانے والی آبدوز پانچ مسافروں سمیت لاپتہ،تصویر کا ذریعہOCEAN GATEمضمون کی تفصیلمصنف, گیرتھ ایوانز اور لارا گوزیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاٹلانٹک سمندر کی گہرائیوں میں کھو جانے والی ایک

ویڈیو, یونان کشتی حادثہ: ’بھائی ہمارا واحد سہارا تھا‘دورانیہ, 4,15

یونان کشتی حادثہ: ’بھائی ہمارا واحد سہارا تھا‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "یونان کشتی حادثہ: ’بھائی ہمارا واحد سہارا تھا‘", دورانیہ 4,1504:15،ویڈیو کیپشنیونان کشتی حادثہ: ’بھائی ہمارا واحد سہارا تھا‘یونان کشتی…

برطانوی مسافر طیارے کو فضا میں شدید جھٹکے، 5 افراد زخمی

برطانوی مسافر طیارے کو 30 ہزار فُٹ کی بلندی پر ہوا کے شدید دباؤ کے باعث جھٹکے لگے جس سے عملے کے 5 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارہ سنگاپور سے لندن جا رہا تھا کہ پرواز کے دوران اسے ہوا کے شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔رپورٹس کے…

اسمگلرز کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، رانا ثنا اللّٰہ

وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ  انسانی اسمگلنگ سے متعلق تحقیقات ہو رہی ہیں، سخت ترین قوانین کے تحت کارروائی کر کے ان اسمگلرز کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ…

تجارتی خسارے میں کمی کا جشن غیر ضروری ہے: پاکستان بزنس کونسل

پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تجارتی خسارے میں کمی کا جشن غیر ضروری ہے۔جاری کیے گئے اعلامیے میں پاکستان بزنس کونسل نے کہا ہے کہ توازن کےحساب سے دیکھیں تو روزگار ختم ہوئے ہیں۔ پاکستان بزنس کونسل کے اعلامیے کے مطابق ملک میں…

چیئرمین پی سی بی کیلئے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کا نام بھجوائے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کے لیے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کا نام بھجوائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف آج پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے لیے 2 ناموں کی منظوری دیں گے۔وزیرِ اعظم کے دو ناموں کے ساتھ بورڈ…

پاک چین چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کی تقریب میں شریک ہوئے۔اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دو عظیم دوست…

برطانیہ میں رات کو ساحلوں پر نیلے رنگ کی روشنی کیوں نظر آتی ہے؟

برطانیہ میں رات کے وقت ساحلوں پر نظر آنے والی نیلے رنگ کی روشنی دیکھ کر لوگ تجسُس میں مبتلا ہیں کہ آخر اس نیلی روشنی کی وجہ کیا ہے؟سوشل میڈیا پر برطانیہ سے نیلی روشنی سے جگمگاتے ساحلوں کی کئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔دراصل ایک سمندری…

سکھر ملتان موٹر وے: ڈاکوؤں کی کار پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

سکھر ملتان موٹر وے پر کار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔سکھر ملتان موٹر وے پر گھوٹکی انٹرچینج کے قریب ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے 2 کار سوار افراد کو قتل کر دیا، لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے…

یونیسکو پاکستان کی متفرق حیاتیاتی ماحول کی معترف

اقوام متحدہ کی اہم تنظیم یونیسکو پاکستان کی متفرق حیاتیاتی ماحول کی معترف ہو گئی۔رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 11 حیاتیاتی ذخائر کو حتمی شکل دی گئی ہے، جن میں سے 2 پاکستان میں ہیں۔ان 11 ذخائر کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ پیرس میں یونیسکو کے…

بابر اعظم نے مدینہ منورہ پہنچ کر مسجد نبویﷺ سے پہلی تصویر شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے رواں سال حج کی ادائیگی کے لیے مدینہ منورہ پہنچ کر مسجد نبویﷺ سے پہلی تصویر شیئر کردی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے کپتان اور نمبر ون بیٹر بابر اعظم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنی ساتھی محمد رضوان…

سرگودھا: باپ کے ہاتھوں بیٹی سمیت 2 افراد قتل

سرگودھا کے نواحی گاؤں میں دہرے قتل کی واردات ہوئی ہے، باپ نے ساتھیوں کی مدد سے بیٹی اور 1 شخص کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔سرگودھا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سرگودھا میں پھلروان کے علاقے پھلروان کُہنہ میں نصیر…

الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم

ممنوع فنڈنگ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ میں جسٹس بابر ستار نے ممنوع فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔اسلام…

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ شام کو طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ شام کو طلب کر لی گئی۔مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔میٹنگ کا مین ایجنڈا پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کی تشکیل ہے۔ذرائع کے مطابق میٹنگ میں ڈپارٹمنٹ…

غیرقانونی طریقے سے شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے والے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی ضلع کچہری نے غیر قانونی طریقے سے شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے والے ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار ملزم طلحہ شاہ زیب کو عدالت میں پیش کیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے…