اتوار 21؍ذیقعد 1444ھ11؍جون 2023ء

کرتار پور راہداری نے 1947ء سے بچھڑے خاندانوں کو ملا دیا

کرتارپور راہداری نے ایک اور بچھڑے خاندان کو ملا دیا۔

1947ء میں تقسیم ہند کے بعد بچھڑ جانے والے دو خاندانوں کی دوبارہ ملاقات ہو گئی۔

شکر گڑھ کرتار پور راہداری نے 1971میں بچھڑے 2ہندو…

سیالکوٹ کے مشتاق احمد کے والد ہجرت کے دوران 1947ء میں بہن سے بچھڑ گئے تھے۔

دونوں خاندانوں کا چند ماہ قبل سوشل میڈیا پر رابطہ ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.