جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں ایک بھی جمہوری سیاسی جماعت نہیں ہے: چوہدری سرور

مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک بھی جمہوری سیاسی جماعت نہیں ہے۔چوہدری سرور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 13 اگست کو اسمبلیوں کا وقت ختم ہو رہا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ الیکشن میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں…

سندھ حکومت اور وڈیرے صوبے کو اپنی کالونی بنانا چاہتے ہیں، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور وڈیرے صوبے کو اپنی کالونی بنانا چاہتے ہیں۔ایک بیان میں فاروق ستار نے کہا کہ ہم نے کب ایسا مطالبہ کیا کہ شہری سندھ کے صرف مہاجروں کو گنا…

جناح ہاؤس حملہ کیس: پنجاب پولیس کا یاسمین راشد کی بریت چیلنج کرنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات سائنسی بنیادوں پر آگے بڑھائی جا رہی…

شرپسندوں کو شناخت کے بعد گرفتار کیا ہے، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ شرپسندوں کو شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔لاہور میں دیگر پولیس افسران کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں آئی جی پنجاب نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات اچانک پیش نہیں آئے، باقاعدہ سوچے سمجھے منصوبوں کے تحت…

گھر کے باہر ہونے والا جھگڑا دیکھنے والی لڑکی گولی لگنے سے جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں فائرنگ سے 14 سال کی لڑکی جاں بحق ہو گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ محلے میں لڑائی کے دوران عریشہ گھر کی گیلری میں کھڑی تھی، جھگڑے کے دوران ایک شخص نے ہوائی فائرنگ کی۔پولیس کے مطابق گولی عریشہ کے سر میں…

یہی وقت ہے جب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے، چوہدری پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ یہی وقت ہے جب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ میری لیگل ٹیم بہت مضبوط ہے، سیسہ…

شہباز اردوان ملاقات، پاکستانی آم گفتگو کا مرکز

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ سے غیر رسمی گفتگو ہوئی، جس کا مرکز پاکستانی آم رہے۔شہباز شریف، ترک صدر اردوان اور ان کی اہلیہ کے درمیان خوش گوار انداز میں گفتگو ہوئی۔اس گفتگو کی خاص بات یہ تھی کہ پاکستانی…

جیل میں پیدا ہوئی لڑکی ہارورڈ یونیورسٹی میں پڑھے گی

جیل میں پیدا ہونے والی امریکی لڑکی تمام مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد ہارورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے تیار ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ریاست ٹیکساس کی جیل میں سزا کاٹنے والی خاتون کے یہاں ارورہ اسکائی کاسٹنر نامی بچی…

آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 6 جون کو سماعت کرے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس…

بلوچستان کے حاجیوں کیلئے آسانی، کوئٹہ سے براہِ راست حج پروازوں کا آغاز

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک اور سنگِ میل عبور ہو گیا ہے جہاں سے آج سے براہِ راست حج پروازوں کا آغاز کر دیا گیا۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق گزشتہ رات قومی ایئر لائن کی 2 پروازیں پی کے 6133 اور 6137 تین…

سابق رکن پنجاب اسمبلی عائشہ اقبال نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

تحریک انصاف کی سابق رکن صوبائی اسمبلی عائشہ اقبال نے پی ٹی آئی اور سیاست سے مکمل کنارہ کشی اختیار کر لی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی اور سیاست سے مکمل کنارہ کش ہو رہی ہوں۔عائشہ اقبال نے کہا کہ ایسی…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس سماعت 8 جون کو مقرر

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ 8 جون کو سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف درخواستیں سماعت کے…

وزیراعظم کی ترک سرکردہ کاروباری گروپوں کے سربراہان سے ملاقاتیں

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ترک سرکردہ کاروباری گروپوں کے سربراہوں کے ساتھ ملاقاتیں کی ہیں۔سوشل میڈیا پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں زراعت، توانائی، آئی ٹی اور تعمیرات کے شعبوں میں…

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے 2 مجوزہ نام سامنے آ گئے

سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے لیے 2 مجوزہ نام سامنے آ گئے۔ذرائع کے مطابق ترین گروپ کی نئی سیاسی جماعت کے لیے ’عوام دوست پارٹی‘ اور ’پاکستان انصاف پارٹی‘ کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔اس حوالے سے ترین گروپ کے ذرائع کا…

کراچی: پولیس مقابلہ، فرار کی کوشش میں 2ملزمان حادثے میں زخمی

کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے کے دوران فرار کی کوشش میں 2 ملزمان ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان فرار ہونے کی کوشش میں ڈمپر سے ٹکرا گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 2 ملزمان شدید زخمی…

ایم کیو ایم کی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے مشاورت

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر لانے کے لیے مشاورتی عمل شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق  ایم کیو ایم اپوزیشن لیڈر کے لیے باضابطہ طور پر چند روز میں درخواست جمع کرائے گی، اپوزیشن لیڈر کے لیے ایم کیو ایم…

سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر کھلاڑیوں کی ترقی و تنزلی کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ پر کام جاری ہے۔کپتان بابر اعظم کی وطن واپسی اور سینئر کھلاڑیوں سے مشاورت کے بعد کنٹریکٹ کو حتمی شکل دی جائے گی۔قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ 30 جون کو ختم ہو رہے ہیں، اس لیے پی سی بی…

جہانگیر ترین نے پارٹی کے نام کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ تیز کردیا

جہانگیر ترین نے پارٹی کے نام کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ تیز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی جانب سے تین سے چار روز میں پارٹی کا اعلان متوقع ہے۔جہانگیر ترین نے لیگل ٹیم کو پارٹی رجسٹریشن کے لیے فوری اقدامات کرنے کا ٹاسک دے دیا…

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ سے آج رات لاہور پہنچیں گے

وزیرٍ اعظم شہباز شریف ترکیہ کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے آج رات لاہور پہنچیں گے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف آج ہی ترکیہ سے وطن واپس روانہ ہوں گے تاہم وطن واپسی سے پہلے وہ ترکش میڈیا کو انٹرویوز دیں گے۔ترکیہ میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ترک صدر،…

اردوان کی تقریب حلف برداری، وزیرِ اعظم کی مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقاتیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی تقریبِ حلف برداری کے موقع پر مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقاتیں کیں۔شہباز شریف نے ترکیہ کے سابق نائب وزیرِ اعظم دولت باھچیلی سے ملاقات کی۔وزیرِ اعظم نے ایران کے اول نائب صدر محمد مخبر سے…