جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کیلئے 14 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے 14 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔15 جون کو ہونے والے انتخاب کے سلسلے میں 6 امیدواروں نے میئر جبکہ 8 امیدواروں نے ڈپٹی میئر کراچی کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔نوٹس کے مطابق 9 اور 10…

کے پی، پنجاب میں طوفانی بارشوں اور آندھی سے 19 افراد جاں بحق، 100 زخمی

خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں اور آندھی سے تباہی مچ گئی، 19 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔سب سے زیادہ اموات بنوں میں ہوئیں جہاں دیواریں اور چھتیں گرنے سے11 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 70 سے زائد…

بہتان اور الزام لگانے والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کیلئے کاغذات نامزدگی ریجنل الیکشن کمیشن آفس میں جمع کروا دیے۔مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بہتان اور الزام لگانے والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی سندھ کے…

مشرق وسطیٰ کی خواتین رہنماؤں کا سفارتکاری کیلئے تاریخی معاہدہ

متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش اور اسرائیل کی چار خواتین سیاسی رہنماؤں نے ’سارہ اور ہاجرہ‘ نامی تاریخی معاہدہ کیا ہے۔یہ معاہدہ سفارتکاری میں خواتین کے کردار میں اضافے اور مشرق وسطیٰ میں خواتین کے حقوق سے منسلک مسائل کے حل کیلئے کیا گیا…

نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی، تشدد سے بچانے کی اپیل

پشاور میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی۔ متاثرہ خاتون رضیہ بی بی نے بیٹوں کے خلاف پلے کارڈ بھی اٹھا رکھا تھا جس پر بیٹوں کے تشدد اور مار پیٹ سے نجات دلانے کی اپیل درج تھی۔ پشاور کے علاقے سیٹھی ٹاؤن میں نافرمان بیٹوں سے…

جناح اسپتال میں پیدائش کے ایک گھنٹے بعد ہی بچی اغوا

جناح اسپتال کراچی کے گائینی وارڈ میں رات گئے نوزائیدہ بچی کو ایک خاتون لے اڑی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی ہے، اغوا کار خاتون کی تلاش جاری ہے۔جناح اسپتال کے شعبہ زچہ بچہ میں رات ایک بجے آپریشن کے ذریعے پیدا…

زمان پارک میں طے ہوا تھا جناح ہاؤس پر حملہ کرنا ہے: ایک اور شر پسند کی شناخت ہوگئی

جناح ہاؤس لاہور حملے میں ملوث ایک اور شر پسند کی شناخت ہوگئی، شرپسند عاشق خان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا فعال کارکن اور لاہور کا رہائشی ہے۔شرپسند نے اپنے اعترافی بیان میں کہا کہ حملہ کرنے کی ہدایات ہمیں زمان پارک میں پہلے سے ملتی رہی…

چیئرمین پی ٹی آئی نے خود کش حملہ کرکے پارٹی تباہ کردی، راجا ریاض

قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی راجا ریاض نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خود کش حملہ کرکے اپنی پارٹی تباہ کردی۔چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں راجا ریاض نے کہا کہ 3 سال پہلے چیئرمین پی ٹی آئی سے اختلاف کیا اور جہانگیر ترین کا…

ٹرمپ نے امریکی جوہری راز ’باتھ روم میں رکھے ہوئے تھے‘

ٹرمپ نے امریکی جوہری راز ’باتھ روم میں رکھے ہوئے تھے‘،تصویر کا ذریعہTHE WASHINGTON POST،تصویر کا کیپشنٹرمپ نے ان الزامات کی تردید کی ہے3 گھنٹے قبلامریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر امریکی جوہری راز اور فوجی منصوبوں سمیت سینکڑوں خفیہ…

طیارہ حادثہ، والدہ کی موت اور کولمبیا کا ایمازون جنگل: 40 دن تک تنہا رہنے والے بچوں کی کہانی

طیارہ حادثہ، والدہ کی موت اور کولمبیا کا ایمازون جنگل: 40 دن تک تنہا رہنے والے بچوں کی کہانی،تصویر کا ذریعہReuters8 منٹ قبللاطینی امریکہ کے ملک کولمبیا میں چار ایسے بچے زندہ حالت میں پائے گئے ہیں جو ایک طیارہ حادثے کا شکار ہونے کے بعد کئی…

پاکستان میں پہلی بار ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز 18 جون سے ہو گا

پاکستان میں پہلی بار ایئر ٹیکسی سروس کے آغاز کے لیے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ نجی ایوی ایشن کمپنی اسکائی ونگز کے سی او او عمران اسلم خان کے مطابق ایئر ٹیکسی سروس کے لیے کمپنی کی جانب سے جدید دو طیارے کراچی پہنچ گئے…

روس سے دو طرفہ اقتصادی تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں، بلاول بھٹو

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ روس سے دو طرفہ اقتصادی تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان کے تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان اہم شراکت داری ہے،…

کولمبیا: طیارہ حادثے کے 40 دن بعد خطرناک جنگل سے 4 بچے زندہ مل گئے

کولمبیا میں ایمازون کے جنگلات سے ایک شیر خوار سمیت 4 چھوٹے بچے 40 دن بعد حیران کُن طور پر زندہ مل گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ بچے ملک کے جنوب میں طیارہ حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زندہ بچ جانے والے بچوں کی عمر 11…

سندھ کابینہ، نئے مالی سال کیلئے 2244 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری

صوبہ سندھ کی کابینہ کی جانب سے نئے مالی سال کے لیے 2244 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا پری بجٹ اجلاس منعقد ہوا، سندھ حکومت کے 45سالہ عرصے کا یہ آخری پری بجٹ کابینہ اجلاس تھا۔وزیراعلیٰ…

فن لینڈ کے امیر ترین شخص کو تیز رفتاری پر 1کروڑ روپے کا چالان

فن لینڈ سے تعلق رکھنے والے امیر ترین آدمی کو تیز رفتاری پر ایک کروڑ روپے کا چالان بھرنا پڑ گیا۔کچھ ممالک اپنے روڈ رولز کو بہت سنجیدگی سے لیتے ہیں اور فن لینڈ ایسے ممالک کی سب سے بڑی مثال ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں فن لینڈ  کے…

سندھ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہیں 35 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے گریڈ 16 اور اس کے اوپر کے ملازمین کی تنخواہیں 30 فیصد بڑھانے کا اعلان بھی کیا ہے۔مراد علی شاہ نے 17.5 فیصد پنشن…

شاہ عبداللّٰہ اور ملکہ رانیہ کی شادی کو 30 برس مکمل، شہزادہ حسین کی مبارکباد

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ نے اپنے والدین شاہ عبداللّٰہ اور ملکہ رانیہ کو شادی کی 30ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔شہزادہ حسین نے انسٹاگرام پر بادشاہ اور ملکہ کی شادی کی سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام تحریر کیا۔ساتھ ہی ایک…

ٹیسٹ چیمپئن میں بدترین کارکردگی، روی شاستری بھارتی ٹیم پر برس پڑے

انگلینڈ کے اوول گراؤنڈ پر ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بری پرفارمنس پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری روہیت شرما الیون پر برس پڑے۔ایک بیان میں روی شاستری نے کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہیں فرنچائز کرکٹ…

پی ٹی آئی کے 61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی، سیکریٹری قومی اسمبلی نے 3 آئینی درخواستیں دائر کر دیں۔درخواستوں میں ریاض فتیانہ، کرامت کھوکھر، شفقت محمود سمیت 61 سابق اراکین…

ترکیہ: ایک ارب ڈالر کی جعلی کرنسی پکڑی گئی، 6 ملزمان گرفتار

ترکیہ کی سیکیورٹی فورسز نے استنبول میں ایک ارب ڈالر کی جعلی کرنسی قبضے میں لے کر 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔زیر حراست ملزمان میں ایک کا تعلق گھانا جبکہ 3 کا سوئیڈن سے ہے۔ملٹری پولیس نے استنبول کے علاقے کاغیثین میں مشتبہ ملزمان کا پیچھا کیا…