جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور کی گرمی نے قومی کرکٹرز کو پریشان کردیا

قومی کرکٹرز کو کیمپ کے دوران لاہور کی گرمی نے پریشان کردیا۔ذرائع کے مطابق لاہور کی جھلسا دینے والی گرمی میں کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہونے لگی ہے۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں نے گرمی کی وجہ سے کیمپ کے اوقات کار تبدیل کرنے کی درخواست کردی…

جماعت اسلامی کا منتخب بلدیاتی نمائندوں کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کا اعلان

کراچی:جماعت اسلامی  نے میئر کراچی کے انتخاب سے قبل منتخب بلدیاتی نمائندوں کی گرفتاری کیخلاف ملک گیر پر امن احتجاج کا اعلان کر دیا ۔ میئر کراچی کے کاغذات نامزدگی کروانے کے بعد امیر جماعت اسلامی…

سندھ میں سرکاری ملازمین کیلیے اچھی خبر، تنخواہوں میں اضافہ کابینہ سے منظور

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  کی زیر صدارت سندھ کابینہ کےاجلاس کا انعقاد کیا گیا سندھ کابینہ کو پری ـ بجٹ پیش کیا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے اضافے کی تجویز کو منظور کر لیا گیا ۔…

سوئز کینال: برطانیہ نے کس طرح خفیہ طور پر نہر کی ترقی کے منصوبے کو سبوتاژ کیا

سوئز کینال: برطانیہ نے کس طرح خفیہ طور پر نہر کی ترقی کے منصوبے کو سبوتاژ کیا،تصویر کا ذریعہANADOLU AGENCYمضمون کی تفصیلمصنف, عامر سلطانعہدہ, بی بی سی نیوز4 منٹ قبلبی بی سی کو برطانوی دستاویزات سے پتہ چلا ہے کہ 65 سال قبل نہر سوئز کی ترقی

بجٹ کے اگلے ہی دن سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ

پاکستان میں بجٹ 24-2023 کے اگلے ہی دن سونے کی فی تولہ قیمت میں 2050 روپے کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔گزشتہ روز بجٹ سے قبل سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق…

سندھ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 33,750 روپے مقرر

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، بجٹ خسارہ 37.7 ارب روپے سے زائد ہے۔مراد علی شاہ نے بطور وزیرِ خزانہ اپنے پانچ سال دور حکومت کا پانچواں بجٹ پیش کیا۔وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبے میں مزدور کی  کم…

امریکی حکومت پاکستان کے اندرونی معاملے میں فریق نہ بنے، اے پی پی جے ڈی

امریکا میں پاکستانی فزیشنز برائے انصاف و جمہوریت (اے پی پی جی ڈی) تنظیم نے امریکی حکومت کو خط لکھ کر کہا ہے کہ امریکی حکومت پاکستان کے اندرونی معاملے میں فریق نہ بنے۔اے پی پی جے ڈی نے کہا کہ ایسا نظر نہیں آنا چاہیے کہ امریکا تنازع میں…

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، آسٹریلیا نے بھارت کو 444 رنز کا ہدف دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 444 رنز کا ہدف دے دیا۔انگلینڈ کے تاریخی اوول گراؤنڈ پر کھیلے جارہے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے دوسری اننگز 270 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر…

سمندری طوفان کراچی سے تقریباً 910 کلو میٹر دور ہے، این ڈی ایم اے

سمندری طوفان بائپرجوائے 150 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے شمالی بحر ہند میں موجود ہے، اگلے 24 گھنٹوں تک اس کی شدت اسی رفتار سے برقرار رہنے کا امکان ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق سمندری طوفان کراچی سے تقریباً…

بجٹ اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ بڑا مذاق ہے، ذلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے بجٹ کو اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ بڑا مذاق قرار دے دیا۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے بجٹ 24-2023ء پر ذلفی بخاری نے ردعمل دیا اور کہا کہ قوم اچھی طرح جانتی ہے ملک اور معیشت…

میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کیلئے 14 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے 14 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔15 جون کو ہونے والے انتخاب کے سلسلے میں 6 امیدواروں نے میئر جبکہ 8 امیدواروں نے ڈپٹی میئر کراچی کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔نوٹس کے مطابق 9 اور 10…

کے پی، پنجاب میں طوفانی بارشوں اور آندھی سے 19 افراد جاں بحق، 100 زخمی

خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں اور آندھی سے تباہی مچ گئی، 19 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔سب سے زیادہ اموات بنوں میں ہوئیں جہاں دیواریں اور چھتیں گرنے سے11 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 70 سے زائد…

بہتان اور الزام لگانے والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کیلئے کاغذات نامزدگی ریجنل الیکشن کمیشن آفس میں جمع کروا دیے۔مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بہتان اور الزام لگانے والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی سندھ کے…

مشرق وسطیٰ کی خواتین رہنماؤں کا سفارتکاری کیلئے تاریخی معاہدہ

متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش اور اسرائیل کی چار خواتین سیاسی رہنماؤں نے ’سارہ اور ہاجرہ‘ نامی تاریخی معاہدہ کیا ہے۔یہ معاہدہ سفارتکاری میں خواتین کے کردار میں اضافے اور مشرق وسطیٰ میں خواتین کے حقوق سے منسلک مسائل کے حل کیلئے کیا گیا…

نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی، تشدد سے بچانے کی اپیل

پشاور میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی۔ متاثرہ خاتون رضیہ بی بی نے بیٹوں کے خلاف پلے کارڈ بھی اٹھا رکھا تھا جس پر بیٹوں کے تشدد اور مار پیٹ سے نجات دلانے کی اپیل درج تھی۔ پشاور کے علاقے سیٹھی ٹاؤن میں نافرمان بیٹوں سے…

جناح اسپتال میں پیدائش کے ایک گھنٹے بعد ہی بچی اغوا

جناح اسپتال کراچی کے گائینی وارڈ میں رات گئے نوزائیدہ بچی کو ایک خاتون لے اڑی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی ہے، اغوا کار خاتون کی تلاش جاری ہے۔جناح اسپتال کے شعبہ زچہ بچہ میں رات ایک بجے آپریشن کے ذریعے پیدا…

زمان پارک میں طے ہوا تھا جناح ہاؤس پر حملہ کرنا ہے: ایک اور شر پسند کی شناخت ہوگئی

جناح ہاؤس لاہور حملے میں ملوث ایک اور شر پسند کی شناخت ہوگئی، شرپسند عاشق خان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا فعال کارکن اور لاہور کا رہائشی ہے۔شرپسند نے اپنے اعترافی بیان میں کہا کہ حملہ کرنے کی ہدایات ہمیں زمان پارک میں پہلے سے ملتی رہی…

چیئرمین پی ٹی آئی نے خود کش حملہ کرکے پارٹی تباہ کردی، راجا ریاض

قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی راجا ریاض نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خود کش حملہ کرکے اپنی پارٹی تباہ کردی۔چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں راجا ریاض نے کہا کہ 3 سال پہلے چیئرمین پی ٹی آئی سے اختلاف کیا اور جہانگیر ترین کا…