جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دوسرے ملکوں میں اویغوروں کی سرگرمیوں کو دبانے کے لیے چین ملکی رشتہ داروں کو ‘یرغمال’ بنا…

دوسرے ملکوں میں اویغوروں کی سرگرمیوں کو دبانے کے لیے چین ملکی رشتہ داروں کو 'یرغمال' بنا رہا ہے مضمون کی تفصیلمصنف, سیم جوڈاعہدہ, بی بی سی نیوز نائٹ اور بی بی سی ویریفائی4 منٹ قبلمحققین کا کہنا ہے کہ چین بیرون ملک مقیم اویغوروں پر دباؤ

سی پیک منصوبے کو 10سال مکمل ہونے پر شرجیل میمن کا آصف زرداری کے وژن کو خراج تحسین

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے سی پیک منصوبہ دے کر پاکستانی معیشت کے گرد حفاظتی حصار باندھا، تاریخ ساز سی پیک منصوبے نے پاک چین دوستی کو مزید مستحکم کیا ہے۔وزیراطلاعات سندھ شرجیل…

چینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان کا اعزاز دیدیا گیا

ایوان صدر میں چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لی فینگ کو ہلال پاکستان کا اعزاز دے دیا گیا۔تقریب میں وزیرِ اعظم شہبازشریف بھی موجود ہیں۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، وفاقی وزراء اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔چین اور پاکستان کے درمیان ایم…

آڈیو لیکس کمیشن کیس، جسٹس فائز کے خلاف درخواست واپس

آڈیو لیکس کمیشن کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر توہینِ عدالت کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان نےجسٹس فائز عیسیٰ کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر چیمبر میں سماعت کی۔وکیل ریاض حنیف راہی نے جسٹس…

سی پیک کا سہرا صدر شی جن پنگ اور آصف زرداری کو جاتا ہے، شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سی پیک کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے آئے چینی نائب وزیر اعظم ہی لی فینگ کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔وفاقی…

چیئرمین پی ٹی آئی گھبراہٹ کا شکار ہوگئے ہیں، عطا تارڑ

وزیراعظم کےمعاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آج چیئرمین پی ٹی آئی کے چہرے پر گھبراہٹ ہے، سوال کچھ پوچھا جاتا ہے، جواب کچھ ملتا ہے۔عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف بے گناہ ہوتے ہوئے عدالتوں میں پیش ہوئے لیکن چیئرمین…

کراچی: الیکٹرک بس کے نئے روٹ کا اعلان

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں الیکٹرک بس کے نئے روٹ کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ بس کا نیا روٹ 18 کلو میٹر طویل ہو گا۔انہوں نے کہا کہ بس کا نیا روٹ ملیر کینٹ…

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا 342 کا بیان کل ریکارڈ ہوگا

توشہ خانہ کیس میں  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا  342 کا بیان  کل ریکارڈ کیا جائے گا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی…

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا 342 کا بیان کل ریکارڈ ہوگا

توشہ خانہ کیس میں  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا  342 کا بیان  کل ریکارڈ کیا جائے گا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی…

ناروے کپ: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ میں فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے میں ارول آل کلب کو 1-2 گول سے شکست سے دوچار کردیا۔ اوسلو میں جاری ناروے کپ میں دوسرے میچ میں قومی ٹیم کا مقابلہ ارول آل کلب سے…

باجوڑ دہشت گردی: سی پیک کی 10 سالہ تقریبات سادگی سے منانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے باجوڑ دہشت گردی کے واقعے کے سوگ میں سی پیک کی 10 سالہ تقریبات سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے کی خوشی میں کلچر شو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ سی پیک کے 10سال مکمل ہونے…

وزیراعظم نے نگراں وزیراعظم کیلئے کسی امیدوار کو منتخب یا مسترد نہیں کیا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ابھی تک نگراں وزیراعظم کیلئےکسی امیدوار کو منتخب یا مسترد نہیں کیا۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری آئین میں طے شدہ طریقہ کار کے…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی میں کمی متوقع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اگلے دو ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ امپورٹ پر عائد پابندیاں ہٹالی ہیں۔اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے مطابق آنے…

فرانس: ن لیگ کو یورپ میں مزید متحرک کرنے کیلئے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

پاکستان مسلم لیگ (ن) کو یورپ میں مزید متحرک کرنے کےلیے فرانس میں مسلم لیگ (ن) انٹرنیشنل اوورسیز کے چیف کوآرڈینیٹر و سینئر نائب صدر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں ن لیگ فرانس کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ‎پروگرام…

اپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان شاہینز نے اے سی کامیٹس کو 9 وکٹوں سے ہرادیا

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان شاہینز نے اے سی کامیٹس کے خلاف میچ 9 وکٹوں سے جیت لیا۔اس سے قبل اتوار کے روز ناردرن ٹیریٹری اسٹرائیک نے پاکستان شاہینز کو 59 رنز سے ہرایا تھا۔ڈارون کے ڈی ایکس سی ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان…

دو ہزار سال پہلے غرق ہونے والا بحری جہاز جس میں موجود برتن ’آج بھی اصلی حالت میں ہیں‘

دو ہزار سال پہلے غرق ہونے والے بحری جہاز جس میں موجود برتن ’آج بھی اصلی حالت میں ہیں‘،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, فرانچیسکا جلیٹعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلاٹلی کے ساحل کے قریب سمندر میں سے ایک دو ہزار سال پرانے قدیم رومی

ملکہ وکٹوریہ، جو اپنی زندگی میں سات بار قاتلانہ حملوں میں بال بال بچیں

ملکہ وکٹوریہ، جو اپنی زندگی میں سات بار قاتلانہ حملوں میں بال بال بچیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, بوب نکولسنعہدہ, بی بی سی فیوچر31 منٹ قبلوہ 27 جون 1850 کا دن تھا جب برطانیہ کی ملکہ وکٹوریہ کو موت کے گھاٹ اتارنے کی ایک

پاکستانی غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ملک میں سرمایہ کاری کے لیے راغب کریں، سفیر پاکستان

جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے انتہا مواقع موجود ہیں لہذا جاپان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے راغب کریں۔ یہ بات جاپان میں…

وزارت خزانہ گیس سیکٹر کا قرضہ کس اسکیم کے تحت کم کرے گی؟

وزارت خزانہ نے ڈیوڈنڈ پلگ ان بیک اسکیم کے ذریعے گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل)، گورنمنٹ ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ (جی ایچ پی ایل) کے…

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کو نمبر الاٹ کردیا گیا۔درخواست میں کہا گیا ہے حکم امتناع نہ دینے سے ٹرائل کورٹ میں سماعت مکمل ہوجائے…