جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رضوانہ کی کمر پر 13 انچ کا جلا ہوا زخم ہے، ڈاکٹر جاوید اکرم

تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی صحت سے متعلق مزید دلخراش انکشافات سامنے آئے ہیں۔نگران وزیرِ محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ کی صحت سے متعلق صورتحال پر بات کی ہے۔رضوانہ کی تازہ ترین…

سابق حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، سابق حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا الوداعی اجلاس ختم ہوگیا جس میں وزیراعظم نے کہا کہ مشکلات کے…

ایک وزیراعظم تھا جو کہتا تھا میں 50 لاکھ گھر بنا کر دوں گا، بلاول بھٹو

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک وزیراعظم تھا جو کہتا تھا کہ میں 50 لاکھ گھر بنا کر دوں گا۔گھوٹکی میں سیلاب متاثرین کو گھروں کی مالکانہ سند دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اُس وزیراعظم کو 4 سال ملے وہ ایک گھر…

نگراں حکومت، ایم کیو ایم اور جے یو آئی ف میں اہم ملاقات

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور جمیعت علمائے اسلام ف کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی۔ایم کیو ایم پاکستان کا وفد خواجہ اظہار الحسن کی قیادت میں جے یو آئی کے وفد سے سندھ میں نگراں حکومت کے قیام کا معاملے پر ملاقات کرے گا۔ذرائع کے مطابق ملاقات…

روسی تیل سے ابھی عوام کو فائدہ نہیں پہنچا، آنے والے دنوں میں پہنچے گا، مصدق ملک

وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل سے ابھی عوام کو فائدہ نہیں پہنچا، آنے والے دنوں میں پہنچے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ایران پاکستان گیس لائن منصوبے پر پاکستان پر جرمانے کی خبریں درست…

سویلین کے فوجی ٹرائل کے خلاف درخواست، کیس ٹائٹل تبدیل

سپریم کورٹ میں سویلین کے فوجی ٹرائل کے خلاف درخواستوں میں فل کورٹ درخواست مسترد کیے جانے کے بعد سے کیس کا ٹائٹل تبدیل کر دیا گیا۔سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے گزشتہ سماعت پر کہا کہ وہ گوشہ نشین ہیں، ان کے وکیل کا کہنا تھا کیس ٹائٹل ان…

زوم نے ’ورک فرام ہوم‘ ختم کرکے ’بیک ٹو آفس‘ پالیسی نافذ کردی

 واشنگٹن: سب کو دفتر کا کام گھر سے کرنے کی عادت ڈلوانے والی ایپ ’’زوم‘‘ نے اپنے ملازمین کو ورک فرام ہوم سے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وبائی مرض کورونا کے پھوٹنے کے بعد سے دنیا بھر ورک فرام ہوم کا تصور پیش کرکے اپنی مقبولیت…

انٹر بینک میں ڈالر 288 روپے سے متجاوز

انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہو کر 288.10 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں  ڈالر 287.91 روپے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں گزشتہ روز 600 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 100 روپے ہوگئی تھی۔اسی طرح 10 گرام…

ڈاکٹر طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پی اے ٹی کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے اپنا فریضہ…

جب کسی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگی تو وزارتِ آئی ٹی نے اس پر آواز اٹھائی، امین الحق

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ جب کسی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگی تو وزارتِ آئی ٹی نے اس پر آواز اٹھائی۔اس حوالے سے امین الحق نے کہا ہے کہ وزارت آئی ٹی ایسے کسی بھی مداخلت کے خلاف ہے جس سے ترقی رکتی ہو۔ان کا کہنا ہے کہ…

نگراں سیٹ اپ کے لئے پیپلز پارٹی سے نام کا انتظار

سندھ اسمبلی اپنی آئینی مدت پوری کر کے 11 اگست کی رات تحلیل ہو جائے گی تاہم اس حوالے سے نگراں سیٹ اپ کے لئے مشاورت جاری ہے۔ایم کیو ایم پاکستان اور جی ڈی اے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے نام سامنے لاچکے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی سے نام کا انتظار ہے۔جی…

وکلاء کی ایف آئی اے طلبی اور ہراساں کرنے کا معاملہ ہائیکورٹ کے سامنے آگیا

جج کے خلاف مبینہ ‏فیس بک پوسٹوں پر وکلاء کی ایف آئی اے طلبی اور ہراساں کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے آگیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکیل نے معاملہ اٹھایا۔وکیل شیر افضل مروت نے عدالت کو بتایا…

اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 48 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان برقرار ہے۔پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 48 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا اور 615 پوائنٹس اضافے سے 48044  پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ روز 100 انڈیکس 956 پوائنٹس کم ہو کر 47 ہزار 429 پر بند ہوا تھا۔ دوسری…

الزامات لگانے پر سپریم کورٹ کے ججز وکیل امان اللّٰہ کنرانی پر شدید برہم

الزامات لگانے پر سپریم کورٹ کے ججز وکیل امان اللّٰہ کنرانی پر شدید برہم ہو گئے۔کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر قتل کے مقدمے میں نامزد چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت شکایت کنندہ کے وکیل امان اللّٰہ کنرانی نے بینچ کے 2…

بی جے پی کا مردہ رہنما آخری رسومات میں زندہ ہوگیا

بھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کے مردہ قرار دیے گئے رہنما اپنی آخری رسومات کی تیاری کے دوران زندہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کے سابق مقامی صدر مہیش بگھیل کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا تھا۔مہیش بگھیل…

لاہور، گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری پر 11 افراد گرفتار

لاہور میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث 3 ڈاکٹروں سمیت 11 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سرحد کے قریب گاؤں میں ایک کلینک پر چھاپا مارا گیا جہاں سے 3 ڈاکٹرز اور ان کے 8 ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا…

سندھ کے ساحلی علاقوں میں آج بارش کی پیش گوئی

سندھ کے ساحلی علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج پنجاب کے بعض علاقوں، جنوبی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بھی بارش کا امکان ہے۔گزشتہ روز بھی کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی،…

شہزادہ ہیری کے نام سے پہلے ’ہز رائل ہائنس‘ کا لقب ہٹا دیا گیا

برطانیہ کے شاہی خاندان نے شہزادہ ہیری کے نام سے پہلے ’ہز رائل ہائنس‘ کا لقب ہٹا دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق شاہی خاندان کی ویب سائٹ سے شہزادہ ہیری کے نام سے پہلے ہز رائل ہائنس کو ہٹا دیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ شاہی خاندان کا…

فواد عالم نے ریٹائرمنٹ کی خبروں پر وضاحت کر دی

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے بیٹر فواد عالم نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کر دی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔فواد عالم کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔گزشتہ روز  فواد…

تہران میں غیر قانونی عمارت کو گرانا مہنگا پڑ گیا

ایران کے دارالحکومت تہران میں غیر قانونی طور پر تعمیر بلڈنگ کو گرانا مہنگا پڑ گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غلط طریقے سے عمارت گرانے سے کم از کم 5 افراد ہلاک ہوگئے جن میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جائے حادثہ سے کچھ…