جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد سے باہر واقع ہاؤسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد سے باہر واقع ہاؤسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیا۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن منسوخی کے خلاف کیس کا فیصلہ جاری کر دیا جس میں اسلام آباد کی حدود سے باہر واقع 18 ہاؤسنگ…

جڑانوالہ میں پولیس نے وہ کردار ادا نہیں کیا جو کرنا چاہیے تھا، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں پولیس نے وہ کردار ادا نہیں کیا جو کرنا چاہیے تھا، اس کیس کی تحقیقات میں پولیس کی نااہلی کو بھی دیکھنا چاہیے۔کراچی میں پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی اور سینیٹر وقار مہدی نے سینٹ…

اگر الیکشن کمیشن ایک کام نہیں کرسکتا تو ان کا بیٹھے رہنے کا کوئی جواز نہیں، بابر اعوان

سینئر قانون دان بابر اعوان نے کہا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن ایک کام نہیں کرسکتا تو ان کا بیٹھے رہنے کا کوئی جواز نہیں۔الیکشن کمیشن کے نئی حلقہ بندیاں کرانے کے فیصلے پر بابر اعوان نے ردعمل میں کہا کہ الیکشن کمیشن کا کام الیکشن کا صاف و شفاف…

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ذرائع کے مطابق، نگراں وفاقی وزیر کو پاور ڈویژن میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔نگراں وفاقی وزیر کے لیے بریفنگ میں سیکریٹری پاور اور دیگر اعلیٰ افسر شریک ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  نگراں…

سرکاری اداروں کی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے معاملے پر الگ سے از خود نوٹس ہوسکتا ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں کی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا معاملہ ہمارے سامنے نہیں، اس معاملے پر الگ سے از خود نوٹس ہو سکتا ہے۔سپریم کورٹ میں ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے فرانزک آڈٹ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف…

جسٹس منصور علی شاہ نے نیب ترامیم کے خلاف سماعت کرنے والے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا

جسٹس منصور علی شاہ نے نیب ترامیم کے خلاف سماعت کرنے والے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس منصور بینچ کا حصہ ہیں۔جسٹس…

خاتون کو سوشل میڈیا پر بدنام کرنے والا ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو سوشل میڈیا کے ذریعے بدنام کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق محمد رضوان باری نامی ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔حکام کا کہنا…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے عرب امارات کو 19 رنز سے ہرادیا

دبئی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے متحدہ عرب امارات کو 19 رنز سے ہرادیا۔نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 155رنز بنائے، ٹم سیفرٹ 55 اور کول میکونچی 31 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔متحدہ عرب امارات آخری اوور میں…

سینئر صحافی کے قتل میں ملوث مزید ایک ملزم گرفتار

سکھر میں سینئر صحافی جان محمد مہر کے قتل میں ملوث مزید ایک ملزم  کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزمان کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔گرفتار ملزمان کو اے ٹی سی میں پیش نہ کیا جاسکا، جان محمد مہر کے قتل میں11 نامزد اور 3 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ…

کراچی، فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا مقامی عہدیدار جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا مقامی عہدیدار امجد حسین جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقتول کو 10گولیاں ماری گئیں، لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 2 موٹرسائیکلوں پر 5 ملزمان سوار تھے، 3 نے فائرنگ…

کنور نوید جمیل کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔ کنور نوید جمیل کئی ماہ سے برین ہیمرج کا شکار اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ کنور نوید جمیل…

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کا تقرر، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج پھر

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کے تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا۔جمعرات کو اسمبلی سیکریٹریٹ میں منعقد اجلاس بے نتیجہ ختم ہوا تھا۔اجلاس میں 6 رکنی کمیٹی کے 4 ارکان شریک ہوئے، وزیراعلیٰ قدوس بزنجو اور عبدالرحمٰن کھیتران نے شرکت…

ایران کی ’برکس‘ میں شمولیت، پیوٹن کا ابراہیم رئیسی سے رابطہ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے پانچ ممالک کی تنظیم ’برکس‘ میں ایران کی ممکنہ شمولیت پر تبادلہ خیال کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے رہنماؤں نے دو طرفہ تجارت، توانائی اور ٹرانسپورٹ…

امریکی قونصل جنرل کی ذکاء اشرف سے ملاقات

لاہور میں امریکی قونصل جنرل ولیم مکانیولے نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف سے ملاقات کی اور وہیل چیئر کرکٹ کیلئے تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی قونصل جنرل لاہور ولیم مکانیولے اپنی اہلیہ کے ہمراہ قذافی اسٹیڈیم پہنچے اور…

ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے دلاور خان سنان حکومتی توجہ کے منتظر

امریکا میں ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی چیمپئن دلاور خان سنان تاحال حکومتی توجہ کے منتظر ہیں۔دلاور خان سنان کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے کے بعد بھی حکومت کی جانب سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔…

کراچی: پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکار شدید زخمی

کراچی میں سچّل تھانے کی پولیس موبائل پر گشت کے دوران دستی بم کا حملہ ہوا، جس میں 3 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے اور ماسک پہنا ہوا تھا، واقعے کے فوری بعد زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کردیا…

عدالت کا مراد سعید کے والد کو رہا کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے مراد سعید کے والد سعید اللّٰہ کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے والد سعید اللّٰہ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ عدالت نے سنایا، عدالت نے سعید اللّٰہ کی ضمانت منظور کرلی۔…

میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا پیمرا ترمیمی بل کی منظوری پر صدر علوی کا شکریہ

میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کو منظور اور اس پر دستخط کرنے پر صدر مملکت عارف علوی کا شکریہ ادا کیا ہے۔صحافتی تنظیموں پی ایف یو جے، سی پی این ای، ایمنڈ، اے پی این ایس اور پی بی اے کی نمائندگی کرنے والی جوائنٹ ایکشن…

سابق CPLC چیف احمد چنائے کار حادثے میں محفوظ

کراچی میں سابق سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں احمد چنائے محفوظ رہے۔احمد چنائے کی گاڑی کو حادثہ خیابان شاہین کے قریب پیش آیا، گاڑی کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ سابق سی پی ایل سی چیف کی گاڑی کو ٹکر…

پاکستان آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی تیاری کر رہا ہے، امریکا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی تیاری کر رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئین، آزادی اظہار، اقتصادی خوشحالی کیلئے مشترکہ عزم کو آگے بڑھاتے رہیں…