جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ، 16ملزمان کو کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنے کا حکم
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق ایم پی اے میاں اکرم عثمان سمیت 16ملزمان کو کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں ملٹری ایکٹ کے تحت کارروائی کے لیے کمانڈنگ افسر نے 16شرپسندوں…