ہماری نمائندگی ختم کی جا رہی ہے،حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہماری نمائندگی ختم کی جا رہی ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ملک میں مردم شماری جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں ابھی بھی ڈیڑھ کروڑ افراد کو نہیں گنا…