سینیٹر اعجاز چوہدری کا ایک روزہ سفری ریمانڈ
تھانہ گلبرگ پولیس لاہور نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کا ایک روزہ سفری ریمانڈ حاصل کرلیا۔سفری ریمانڈ کی درخواست منظوری کے بعد پولیس اعجاز چوہدری کو لےکر لاہور روانہ ہوگئی۔ سینیٹر اعجاز چوہدری کا سفری ریمانڈ سول…