جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

تحریک انصاف کی حمایت کے ساتھ میئر کراچی کیلئے جماعت اسلامی کو اکثریت حاصل ہوگئی، حافظ نعیم

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حمایت کے ساتھ اب واضح ہوگیا کہ میئر کراچی کےلیے جماعت اسلامی کو اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ جماعت…

عمران عطا سومرو کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

سندھ کے سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز سندھ عمران عطا سومرو کی یاد میں تعزیتی ریفرنس جمعرات کو آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد ہوا۔ عمران عطا سومرو گذشتہ دنوں حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب کراچی میں انتقال کرگئے تھے۔ریفرنس کا اہتمام مرحوم…

پانچواں ون ڈے: پاکستان شاہینز نے زمبابوے سلیکٹ کو 177 رنز سے ہرادیا

پاکستان شاہینز نے زمبابوے سلیکٹ کو سیریز کے پانچویں ون ڈے میں 177 رنز سے شکست دی۔ 6 میچز کی سیریز میں زمبابوے سلیکٹ کو 2-3 کی برتری حاصل ہے۔زمبابوے میں جاری سیریز کے پانچویں ایک روزہ میچ میں شاہینز نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر…

سینیٹر عبدالقادر نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا

سینیٹر عبدالقادر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خیرباد کہہ دیا۔سینیٹر عبدالقادر نے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کردیا، ان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی نشستوں کے بجائے آزاد حیثیت میں ایوان میں بیٹھوں گا۔انہوں نے کور…

امریکا میں میجر لیگ کرکٹ کیلئے پاکستانی کرکٹرز سے بھی رابطے، ذرائع

امریکا میں ہونے والی میجر لیگ کرکٹ کےلیے پاکستانی کرکٹرز سے بھی رابطے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میجر کرکٹ لیگ کےلیے پاکستان کے 4 سے زائد کرکٹرز کے ساتھ رابطے ہوئے ہیں۔انگلینڈ کے بیٹر جیسن روئے میجر لیگ کےلیے اپنا سینٹرل کنٹریکٹ…

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی، جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔وزیراعظم نے بلاول بھٹو زرداری کے بھارت کی طرف سے کشمیر پر جھوٹے پروپیگنڈے اور مقبوضہ وادی میں حالیہ جی20 اجلاس بلا…

اب واسطہ پڑا ہے تو سب سامنے آیا ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اس سے بڑا دہشتگرد پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا۔ اب واسطہ پڑا ہے تو سب سامنے آیا ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ ہیرا پھیر اور فراڈیا تو پہلے ہی…

ملک بھر میں یومِ تکریمِ شہدا بھرپور جذبے سے منایا گيا

ملک بھر میں یومِ تکریمِ شہدا بھرپور جذبے سے منایا گيا، سول و عسکری قیادت کے ساتھ عوام نے بھرپور طریقے سے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے اپنے اپنے علاقوں میں یوم تکریم شہدا کی تقریبات میں شرکت کی۔…

قطر یمنی شہریوں کیلئے 45 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا کرے گا

دوحہ میں تعینات یمن کے سفیر نے کہا ہے کہ قطر یمنی شہریوں کیلئے 45 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا کرے گا۔سفیر راجیح بادی نے کہا کہ قطر یمن میں چھوٹے کاروباری منصوبوں کی مالی معاونت کرے گا جس کے ذریعے ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ان کا کہنا تھا کہ…

ملیکہ بخاری کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

ملیکہ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ رہائی کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی کےلیے 9 مئی کے واقعات تکلیف دہ ہیں۔ 9 مئی…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 20 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں گزشتہ ہفتے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 20 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 19 مئی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 73 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4 ارب 19…

پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت نہیں سمجھتا لیکن پابندی کے حق میں نہیں، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت سمجھتا ہی نہیں لیکن اس پر پابندی کے حق میں نہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نظریات مضبوط نہ ہوں تو سیاسی پارٹی…

انگلینڈ کے کھلاڑی امریکی لیگ کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ چھوڑنے کو تیار

انگلینڈ کے کھلاڑی امریکی لیگ کےلیے اپنا سینٹرل کنٹریکٹ چھوڑنے پر تیار ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے بیٹر جیسن روئے میجر لیگ کےلیے اپنا سینٹرل کنٹریکٹ چھوڑنے کو تیار ہیں۔ لاس اینجلس نائٹ رائیڈر نے جیسن روئے کو دو سال…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہوگیا، قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت 76 روپے تک کم کردی گئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 69…

جاپان میں فائرنگ اور چاقو حملے میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

جاپان کے شہر ناکانو میں فائرنگ اور چاقو کے حملے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ اس واقعہ میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ ٹوکیو سے جاپانی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور 2 پولیس اہلکار شامل ہیں۔ جاپانی میڈیا کے مطابق حملہ آور کے…

دبئی کے علاقے جبل علی کو عوامی ساحل بنانے کا منصوبہ

دبئی کے علاقے جبل علی کے ساحل کو عوامی ساحل بنانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ دبئی سے موصولہ اطلاع کے مطابق دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد کو اس حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ جبل علی کے ساحل پر ترقیاتی اقدامات دبئی اربن پلان 2040 کا حصہ ہیں۔  شیخ…

چوہدری پرویز الہٰی گھر میں موجود نہیں، ترجمان رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اس وقت گھر پر موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس وقت گھر میں صرف چوہدری پرویز الہٰی کی فیملی ہے۔ ترجمان کا کہنا…

فرانس کی جانب سے ایران کے لانگ رینج میزائل تجربے کی مذمت

فرانس نے ایران کے حالیہ لانگ رینج میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔فرانسیسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کی ایسی سرگرمیاں ایرانی جوہری پروگرام میں مسلسل اضافے کے تناظر…

افغانستان میں رواں سال کا تیسرا پولیو کیس رپورٹ

افغانستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ کابل سے افغان میڈیا کے مطابق پولیو کیس صوبہ ننگرہار کے ضلع نازیان میں رپورٹ ہوا۔جہاں ڈھائی سال کا بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوا ہے۔افغانستان میں پولیو کے تمام تینوں کیسز ننگرہار میں…

بھارت: اردو کے نامور شاعر منور رانا شدید علیل، اسپتال منتقل

بھارت میں اردو کے نامور شاعر منور رانا کو شدید علالت کے باعث لکھنو اپولو اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں وہ وینٹی لیٹر پر ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پتے سے پتھری نکالنے کے آپریشن کے بعد منور رانا کی طبیعت بگڑ گئی اور انہیں اسپتال…