جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاکستان میں 15 سے 20 روز میں روسی تیل ہو گا: مصدق ملک

وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اگلے 15 سے 20 روز میں پاکستان میں روسی تیل ہو گا۔وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان…

ٹیپو سلطان کی تلوار 14ملین پاؤنڈز میں نیلام

’میسور کے ٹائیگر‘ ٹیپو سلطان کی تلوار جو 18ویں صدی میں ان کی خواب گاہ سے برآمد ہوئی تھی، اس نے رواں ہفتے لندن میں ہونے والی نیلامی کے دوران تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔غیر ملکی مڈیا رپورٹس کے مطابق 18ویں صدی کے دوران میسور کے حکمران ٹیپو…

فردوس عاشق اعوان کا تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان

کئی رہنماؤں کے علیحدہ ہونے کے بعد اب فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان آج پریس کانفرنس کریں گی جس میں وہ تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرسکتی ہیں۔دوسری جانب تحریک انصاف بھی پارٹی سے الگ…

نیشنل گیمز میں ایتھلیٹکس مقابلے آج سے ہوں گے

نیشنل گیمز کے سب سے بڑے مقابلے ایتھلیٹکس آج سے شروع ہوں گے۔ایتھلیٹکس کا آغاز خواتین کی 10 کلومیٹر کی ریس سے ہوگا، 100، 400 اور 800 میٹر ریس میں کئی ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے۔مینز اور ویمنز کے شاٹ پٹ اور پال والٹ مقابلے بھی آج ہوں…

کراچی، دو دریا کے قریب جھگڑے میں نامزد ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے دو دریا کے قریب جھگڑے میں نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔جھگڑا 3 مئی کو رہائشی عمارت کی لفٹ میں پیش آیا تھا، لفٹ میں موجود خواتین نے مزید افراد کو داخل ہونے سے روکا تھا۔تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوئی، ایک شخص کو خاتون…

آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج

آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کرے گا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس حسن اظہر رضوی شامل ہوں گے۔صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور دیگر…

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں، شاہین آفریدی

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں۔ناٹنگھم شائر آوٹ لاز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا کہ کوشش ہوگی میچ میں اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کروں۔اس…

کراچی میں ڈکیتی، بیوہ خاتون اور کمسن بیٹا قتل

کراچی میں شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود میں نامعلوم ملزمان نے بیوہ خاتون کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق شاہ لطیف تھانے کی حدود قائد آباد گوشت گلی میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں بیوہ خاتون کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا جبکہ خاتون کے…

پُرتشدد واقعات پر عوام کی اکثریت میں غم وغصہ

اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے کے مطابق نو مئی کے پُرتشدد واقعات پر پاکستانی عوام کی اکثریت میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ترانوے فیصد نے واقعات کی بھرپور مذمت کی اور پرُتشدد واقعات کو افسوس ناک کہا۔اسی…

ترین کا پی ٹی آئی میں دوستوں سے رابطہ ہے، عون چوہدری

وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری کا کہنا ہے کہ اگلے دو تین دنوں میں اچھی خبریں ملیں گی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے عون چوہدری نے بتایا کہ جہانگیر ترین، علیم خان اور پرانے دوستوں نے پارٹی کے لیے…

نیشنل گیمز، پاکستان آرمی کی میڈلز ٹیبل پر واضح برتری

نیشنل گیمز کے تیرہویں دن کے اختتام پر پاکستان آرمی کو میڈل ٹیبل پر واضح برتری حاصل ہے، وہ 95 گولڈ میڈلز اور 180 مجموعی تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ بلوچستان گیمز میں اپنا پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب رہا۔کوئٹہ میں جاری…

جنرل چارلس کیو براؤن امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نامزد

جنرل چارلس کیو براؤن امریکی فوج کےنئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نامزد ہوگئے۔ واشنگٹن سے موصولہ اطلاع کے مطابق نئے چیف کی نامزدگی کا اعلان امریکی صدر جو بائیڈن نے کیا۔جنرل براؤن اس وقت امریکی ایئر فورس کے چیف آف اسٹاف ہیں، وہ امریکی…

امریکا، افغانستان میں مسلح گروہوں کو خطے میں عدم استحکام کیلئے استعمال کر رہا ہے، روس

روس کا کہنا ہے کہ امریکا، افغانستان میں غیرقانونی مسلح گروہوں کو خطے میں عدم استحکام کےلیے استعمال کر رہا ہے۔ مستقبل میں ان گروہوں کی دہشت گرد کارروائیاں پڑوسی ممالک تک بھی پھیل سکتی ہیں۔بیلاروس میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے…

شہدا کی بےحرمتی کرنے والے قوم کے مجرم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنہوں نے شہدا کی بےحرمتی کی وہ قوم کے مجرم ہیں۔راولپنڈی میں یوم تکریم شہدا کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ شہدا کے قدموں میں محبتوں کے پھول نچھاور کرنے آیا ہوں۔سپہ سالار نے کہا کہ…

میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن چیئرمین پی ٹی اے تعینات

میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمٰن کو چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) تعینات کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔کابینہ ڈویژن نے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمٰن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔وفاقی کابینہ نے…

حکومت نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کر رہی، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس سے متعلق غلط فہمی ہے، حکومت آئینی ترمیم کے ذریعے نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کر رہی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم قانون میں کوئی ترمیم لے…

جمشید چیمہ، مسرت چیمہ کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ ساتھ سیاست چھوڑنے کا بھی اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں مسرت جمشید چیمہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔ …

دبئی میں اسرائیلی باشندے کا قتل، 8 افراد گرفتار، قاتل بھی اسرائیلی نکلے

دبئی پولیس نے اسرائیلی باشندے کے قتل کی گتھی 24 گھنٹےمیں سلجھا دی۔ دبئی میں اسرائیلی باشندے کے قتل کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔دبئی پولیس کے مطابق اسرائیلی کو قتل کرنے والے اسرائیلی ہی نکلے۔ دبئی پولیس نے ملزمان کی ویڈیو…

برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ سے تیز رفتار گاڑی ٹکرا گئی، ڈرائیور گرفتار

برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے دروازوں سے تیز رفتار گاڑی ٹکرا گئی، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق شام 4 بجکر 20 منٹ پر ایک گاڑی ڈاؤننگ اسٹریٹ کے دروازوں سے ٹکرا گئی۔پولیس نے بتایا کہ مسلح افسران نے…

کراچی کی لانچ حادثے کے بعد گہرے سمندر میں ڈوب گئی، ماہی گیروں کو بچالیا گیا

کراچی کی لانچ حادثے کے بعد گہرے سمندر میں ڈوب گئی، اس میں سوار 18 ماہی گیروں کو بچالیا گیا۔ الودود نامی لانچ پر سوار 18 ماہی گیر ایک ماہ قبل کراچی سے شکار کےلیے گئے تھے۔ماہی گیر کام مکمل کرکے کراچی واپسی کے روٹ پر تھے اور انہیں 27 مئی کو…