جمعہ 5؍ذیقعد 1444ھ26؍مئی 2023ء

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں، شاہین آفریدی

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں۔

ناٹنگھم شائر آوٹ لاز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا کہ کوشش ہوگی میچ میں اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کروں۔

اس موقع پر ناٹنگھم شائر آؤٹ کاز کے کپتان سٹیون مولینی نے کہا کہ وہ بہت پرجوش ہیں کہ شاہین آفریدی ہمارا باولنگ اٹیک لیڈ کریں گے۔

ناٹنگھم شائر آوٹ کوز کے کوچ پیٹر مورز نے کہا کہ شاہین آفریدی کو یہاں دیکھ کر لگتا ہے ہماری کرسمس ہوگئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.