ہفتہ 6؍ذیقعد 1444ھ27؍مئی 2023ء

ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنیوالا بیلسٹک میزائل بنا لیا

ایران نے 2 ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل خیبر بنا لیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق بیلسٹک میزائل خیبر کی آج ایک تقریب میں رونمائی کی گئی۔

بیلسٹک میزائل خیبر 1500 کلو وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ نیا بیلسٹک میزائل خیبر ایرانی ایرو اسپیس انڈسٹریز آرگنائزیشن نے بنایا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.