جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

خیبرپختونخوا، 10 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے بڑھتے  کیسز کے سبب خیبرپختونخوا حکومت نے 10 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ 9 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رہیں گے۔انہوں نے بتایا کہ مردان،…

تعلیمی ادارے کھلے رکھیں یا پھر بند کردیے جائیں؟ فیصلہ آج

ملک میں تعلیمی ادارے کھلے رکھیں یا پھر بند کردیے جائیں؟ فیصلہ آج نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں ہوگا۔ اسلام آباد میں منعقد اجلاس میں وفاقی اور تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم و صحت شرکت کریں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم…

چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ: پنجاب، پاکستان آرمی، واپڈا اپنے اپنے میچز میں کامیاب

آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے روز پنجاب، پاکستان آرمی اور واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ کوئٹہ میں آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ جاری ہے جہاں دوسرے روز بھی دلچسپ مقابلے ہوئے۔ ایونٹ…

مریم نواز کی مقبولیت ہی سلطنت عمرانیہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، محمدزبیر

مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا مسلم لیگ ن کی نائب صدر سے متعلق کہنا ہے کہ مریم نواز نے نوازشریف کا بیانیہ پوری طاقت کے ساتھ زندہ رکھا ہوا ہے، مریم نواز کی مقبولیت ہی سلطنت عمرانیہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔محمد زبیر نے اپنے بیان میں کہا…

کراچی: کل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری زائد رہنے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 32.4 ڈگری رہا ہے جبکہ اب کراچی کا درجہ…

بلوچستان، کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے کی گئی کارروائی کے نتیجے میں بلوچستان کے ساحل سمندر سے کروڑوں روپے مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کی غیر ملکی شراب برآمد کر لی گئی ہے۔ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق  پاکستان کوسٹ گارڈز کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ…

کورونا وائرس کے کیس جن تعلیمی اداروں میں کم ہیں انہیں کھلا رکھا جائے، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ میری رائے میں جن تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیس کم ہیں انہیں کھلا رکھا جائے، جبکہ ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ امتحانات میں تاخیر تو ہوسکتی ہے، لیکن امتحانات ضرور ہوں…

پاکستان بھارت آبی مذاکرات کا آج دوسرا روز

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں پاکستان بھارت آبی مذاکرات کے دوسرے روز کا آغاز ہوگیا ہے، گزشتہ روز آبی مذاکرات صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ہوئے آبی مذاکرات کا کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا،…

سعید غنی کی شادی کو 20 سال مکمل

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی شادی کو 20 سال مکمل ہونے پر اُن کی بیٹی نے سوشل میڈیا پر اپنے والدین کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔سعید غنی کی بیٹی نرمین سعید غنی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والدین کی تصویر شیئر کی ہے۔نرمین…

پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا سافٹ ویئر ایکسپورٹر ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا سافٹ ویئر ایکسپورٹر ہے، پاکستان الیکٹرونک ووٹنگ مشین بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔فواد چوہدری کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن…

وزیراعلیٰ آج منصوبوں کا افتتاح، نئے منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ آج شیخوپورہ، حافظ آباد اور گوجرانوالہ میں منصوبوں کا افتتاح اور نئے منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فردوس عاشق…

11 اپریل تک بعض اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے سلیکٹد اضلاع میں تمام تر تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب کے 9 اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔این سی او سی کے اجلاس میں…

لاپتا افرادکیس، آئی جی سندھ کی عدم پیشی پر عدالت برہم

لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کی عدم پیشی پر اظہار برہمی کیا ہے۔ لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے استفسار…

جلد ویکسین کی 70 لاکھ ڈوزز پاکستان پہنچ جائیں گی: فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے خریدی گئی ویکسین کی 70 لاکھ ڈوزز جلد پاکستان پہنچ جائیں گی۔معاونِ خصوصی نے کہا کہ کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے آرڈر دے دیا گیا ہے ، سائینو فام ویکسین کی 10 لاکھ جبکہ…

چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے نتائج کیخلاف پی پی کی درخواست پر سماعت

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے نتائج کے خلاف پیپلزپارٹی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے نتائج…

این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کیخلاف کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کیخلاف کیس کی سماعت میں الیکشن کمیشن نے ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کیلئے مختص بجٹ کی تفصیلات اور 23 ، 25 فروری کی سماعت کا ریکارڈ جمع کرا دیا۔سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات…

کراچی بار کے اعلان پر سٹی کورٹ میں مکمل ہڑتال

کراچی میں دو روز قبل پولیس کی جانب سے وکیل پر مبینہ تشدد کے خلاف کراچی بار ایسوسی ایشن کے اعلان پر سٹی کورٹ میں مکمل ہڑتال ہے۔کراچی بار ایسوسی ایشن کے اعلان پر سٹی کورٹ میں ہڑتال پر پولیس نے سٹی کورٹ کے چاروں داخلی دروازے بند کر دیے ہیں،…

مریم نواز کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر  مریم نواز کی 12 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا ہے۔مریم نواز کی طرف سے وکیل اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز نے لاہور ہائیکورٹ میں دلائل دیئے۔اس سے قبل مریم نواز آج…

کورونا وائرس سے مزید 30 اموات، کیسز کی مثبت شرح 8.6 ہوگئی

پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 6 فیصد تک جاپہنچی ہے، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24…

مریم کے ابّا، مولانا، احسن اقبال نیب زدہ ہیں، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ مریم کے ابّا، مولانا، احسن اقبال نیب زدہ ہیں جبکہ رانا ثناء اللّہ منشیات زدہ ہیں۔اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اجلاس میں شرکت کے لیے سندھ اسمبلی…