جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

خیبرپختونخوا: بارشوں سے درجنوں مکانات تباہ، ایک خاتون جاں بحق

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران حادثات میں ایک خاتون جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے جبکہ درجنوں گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔پشاور میں گل بہار کے مقام پربی آر ٹی اسٹیشن کے انڈر پاس کی چھت سےبارش کا پانی ٹپکنے لگا جبکہ بارش سے چارسدہ،…

ہائی لینڈرز کی کامیابی کا تسلسل برقرار، محسن گیلانی اور ایف سے کراچی بھی کامیاب

کراچی میں جاری تیرہویں قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں ہائی لینڈرز فٹبال کلب نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرکے ’گروپ ڈی‘ میں پہلی پوزیشن یقینی بنالی، ایف سی کراچی اور محسن گیلانی کلب نے بھی اپنا آخری گروپ میچ جیت لیا۔تیرہویں قومی ویمن فٹبال…

چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا ایف بی آر کو خط

چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے ایف بی آر کو خط لکھا گیا ہے جس میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر امپورٹد ٹیکس اسٹیمپ کے ذریعے عمل درآمد کی مخالفت کی گئی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ٹریک اینڈ…

امریکا :شمسی توانائی سے چلنے والی ماحول دوست کشتی

امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک ڈیزائنر نے شمسی توانائی سے چلنے والی ماحول دوست کشتی کا ڈیزائن تیار کر لیا ہے۔ یہ کشتی شمسی توانائی اور ہوا کے ذریعے چلے گی جبکہ کشتی میں 262 فٹ لمبے کاربن فائبر سیل لگیں گے۔ کشتی میں 12 بیڈ رومز اور عملے کے…

پاکستان ٹیم کا دوسرا انٹرا اسکواڈ میچ بابر اعظم کی ٹیم گرین نے جیت لیا

دورہ جنوبی افریقہ کے سلسلے میں تیاریوں کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا دوسرا انٹرا اسکواڈ میچ ہوا، جس میں بابراعظم کی ٹیم گرین نے سرفراز احمد کی ٹیم وائٹ کو 2 رنز سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹیم گرین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے…

کراچی، ماڈل تھانے میں تعینات پولیس اہلکار اسلحہ اسمگلر نکلا

کراچی کے ایک ماڈل تھانے میں تعینات پولیس اہلکار خیبر پختونخواہ سے اسلحہ کی کھیپ کراچی اسمگل کرکے فروخت کرنے کی بڑی کارروائی میں ملوث نکلا ہے جسے گرفتار کر کے شہر میں فروخت کیے گئے بیشتر پشتول برآمد کر لیے گئے ہیں۔ صدر پولیس کے مطابق…

شاعرانقلاب حبیب جالب کی93 ویں سالگرہ

غربت کی کوکھ سے جنم لینے والے عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کی93 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔ حبیب جالب نے نامساعد حالات میں بھی عوام کیلئے آواز اٹھائی اور انکی نمائندگی کا حق ادا کر دیا۔ان کی آنکھ نے جو دیکھا اور دل نے جو محسوس کیا اس…

ڈی آئی خان میں آف روڈ جیب ریلی کا ٹریک تیار، ایونٹ کے لیے ڈرائیور پرجوش

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں آف روڈ جیب ریلی کا ٹریک بنادیا گیا۔ یہ منفرد ٹریک تقریباً 117 کلومیٹر طویل ہے، تاہم ایونٹ کے لیے ڈرائیورز بھی پرجوش ہیں۔ ڈرائیورز ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لیے اونچے نیچے ریتیلے ٹیلوں اور…

خیبرپختونخوا، 10 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے بڑھتے  کیسز کے سبب خیبرپختونخوا حکومت نے 10 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ 9 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رہیں گے۔انہوں نے بتایا کہ مردان،…

تعلیمی ادارے کھلے رکھیں یا پھر بند کردیے جائیں؟ فیصلہ آج

ملک میں تعلیمی ادارے کھلے رکھیں یا پھر بند کردیے جائیں؟ فیصلہ آج نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں ہوگا۔ اسلام آباد میں منعقد اجلاس میں وفاقی اور تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم و صحت شرکت کریں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم…

چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ: پنجاب، پاکستان آرمی، واپڈا اپنے اپنے میچز میں کامیاب

آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے روز پنجاب، پاکستان آرمی اور واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ کوئٹہ میں آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ جاری ہے جہاں دوسرے روز بھی دلچسپ مقابلے ہوئے۔ ایونٹ…

سندھ میں 50 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول کھلے رہیں گے، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے صوبے میں اسکولوں کے حوالے سے کہا ہے کہ سندھ میں 50 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول کھلے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ سندھ اور بلوچستان میں کورونا کی صورتحال کنٹرول میں ہے، اگر کسی علاقے میں شرح بڑھی اور اسمارٹ لاک ڈاؤن…

اس مرتبہ آسان شکار نہیں بنوں گی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ ایک سیاسی  اور انتقام پر مبنی مقدمہ ہے، پہلے کہہ چکی ہوں جتنا انتقام ہونا تھا ہوگیا، جتنا برداشت کرنا تھا کر لیا، اس مرتبہ اِن کے لیے آسان شکار نہیں بنوں گی۔مریم نواز نے لاہور میں…

سندھ پولیس میں 10 روز میں کورونا وائرس کے 89 نئے کیسز رپورٹ

سندھ پولیس میں گزشتہ 10 روز کے دوران کورونا وائرس کے مزید 89 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق 89 نئے کیسز کے بعد صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افسران و جوانوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 339 ہوگئی ہے جبکہ فرائض کی ادائیگی…

پنجاب، 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

پنجاب کے صوبائی وزیر برائے اسکول ایجوکیشن کی جانب سے  پنجاب کے 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔مراد راس کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش سے…

آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کا ٹیلیفونک رابطہ

سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)، جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری…

شرمیلا فاروقی کی بیٹے کیساتھ پہلی تصویر منظرِ عام پر

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی بیٹے کے ساتھ پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔مختلف سرگرمیوں سے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ رکھنے کے لیے سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرنے والی پی پی پی…

عثمان بزدار نےشیخوپورہ میں یونیورسٹی بنانے کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شیخوپورہ میں وارث شاہ یونیورسٹی بنانے کی منظوری دے دی، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ہر ضلع میں یونیورسٹی بنانا ہمارا عزم ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شیخوپورہ کے لیے 10 ارب کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان…

کسی مستقل یا کنٹریکٹ ملازم کو نہیں نکال رہے،ریلوے حکام

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کسی مستقل یا کنٹریکٹ ملازم کو نہیں نکال رہے،  ریٹائرمنٹ کے بعد کنٹریکٹ پر رکھے گئے ملازمین کےکنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ غیر ضروری خالی آسامیوں پر نئی بھرتیاں بھی نہ…

لعل شہباز قلندر کے مزار کو دوبارہ زائرین کیلئےکھول دیا گیا

عالمی وبا کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کیلئے بند لعل شہباز قلندر کے مزار کو دوبارہ زائرین کیلئے کھول دیا گیا ہے۔زائرین کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ واک تھرو سینیٹائیزر گیٹ بھی نصب کیے گئے ہیں۔مزار کھلنے کے بعد…